ڈاٹ نیٹ

  1. س

    اردو ٹیکسٹ باکس برائے وژول سٹوڈیو - وی بی ڈاٹ نیٹ

    السلام و علیکم امید ہے سب خیر اور آفیت سے ہوں گے محفل میں موجود ان لوگوں سے راہنمائی کا خواہش مند ہوں جو ڈاٹ نیٹ کے پروگرامرز ہیں جن میں سر فہرست نبیل بھائی شامل ہیں اس کے علاوہ عروض کی تخلیق ایک بہت بڑا قدم ہے شاہ صاحب جنہوں نے عروض میں بہت بڑا کرداد ادا کیا سے بھی درخواست ہے کہ میری مدد...
  2. ابن سعید

    مائکروسافٹ کی جانب سے ڈاٹ نیٹ فریم ورک کے اوپن سورس اور کراس پلیٹ فارم کیے جانے کا اعلان

    کل بروز بدھ، 12 نومبر 2014 کو مائکروسافٹ کی جانب سے اوپن سورس ڈیولپر کمیونٹی کو ایک اور خوش آئندہ تحفہ اوپن سورس اور کراس پلیٹ فارم ڈاٹ نیٹ کی شکل میں ملا۔ ڈاٹ نیٹ 2015 اور وژول اسٹوڈیو 2015 ونڈوز سمیت لینکس، اینڈرائڈ، آئی او ایس، اور میک او ایس پر چل سکیں گے یعنی رن ٹائم اور ڈیویلپمنٹ ٹول دونوں...
  3. H

    ابجد 2013 اوپن سورس یونیکوڈ ٹیکسٹ ایڈیٹر

    بعون صناع مکین و مکاں وفضل خلاق زمین و زماں السلام علیکم، یاد بخیر!! ابتدائیہ کچھ عرصہ قبل ایک اچھا اور قابل عمل لیکن کافی پیچیدہ ربن کنٹرول ملا۔ بھلا ہو http://officeribbon.codeplex.com/ والوں کا کہ انہوں نے ایک مردہ پراجیکٹ کو دوبارہ زندہ کرنے کی کوشش کی۔ ربن کنٹرول ڈاٹ نیٹ فریم ورک 2 میں کام...
  4. نبیل

    او سی آر کے لیے ایک ڈاٹ نیٹ لائبریری

    Tessnet2 ایک ڈاٹ نیٹ کے لیے او سی آر لائبریری ہے جو کہ اصل میں Tesseract کے لیے لکھا ہوا ایک ریپر ہے۔ Tesseract سی پلس پلس میں لکھا گیا ہے اور اس میں کئی میموری لیکس شامل ہیں جس کی وجہ سے اس کو استعمال کرنے والا ڈاٹ نیٹ پروگرام بھی کریش کر سکتا ہے۔ اس کے باوجود Tessnet2 او سی آر کے ساتھ تجربات...
  5. نبیل

    پی ڈی ایف جنریٹ کرنے کے لیے ڈاٹ نیٹ لائبریریز

    ذیل میں دو ڈاٹ نیٹ لائبریریز کے روابط موجود ہیں جن کے ذریعے پی ڈی ایف فائلیں جنریٹ کی جا سکتی ہیں یا ان میں رد و بدل کیا جا سکتا ہے: PDFSharp PDF Library میں نے ابھی ان لائبریریز کو استعمال نہیں کیا ہے لیکن میرے خیال میں ان کے ذریعے اردو پی ڈی ایف جنریٹ کرنے کے تجربات مفید ثابت ہو سکتے...
  6. ا

    وی بی ڈاٹ نیٹ سے سی شارپ کوڈ تبدیلی

    اگر وی بی ڈاٹ نیٹ میں لکھا ہوا کوڈ سی شارپ میں تبدیل کرنا ہو یا سی شارپ میں لکھا کوڈ وی بی ڈاٹ نیٹ میں تو یہ ربط آزمائیں۔ وی بی ڈاٹ نیٹ سے سی شارپ http://www.developerfusion.com/tools/convert/vb-to-csharp سی شارپ سے وی بی ڈاٹ نیٹ http://www.developerfusion.com/tools/convert/csharp-to-vb
  7. نبیل

    ذاتی پیغامات آرگنائزر

    السلام علیکم، فورم پر اکثر دوستوں کو ذاتی پیغامات کے محدود کوٹے کی شکایت رہتی ہے اور اکثر یہ سوال سامنے آتا رہتا ہے کہ کس طرح پرانے ذاتی پیغامات کو مؤثر طریقے سے آرکائیو کیا جا سکتا ہے؟ آپ نے نوٹ کیا ہوگا کہ ذاتی پیغامات کو ایکس ایم ایل فارمیٹ‌ میں بھی ڈاؤنلوڈ کیا جا سکتا ہے۔ اس سے میرے ذہن میں...
Top