وی بی ڈاٹ نیٹ سے سی شارپ کوڈ تبدیلی

دوست

محفلین
مائیکروسافٹ وی بی ڈاٹ نیٹ کو بس ایویں ساتھ گھسیٹ رہا ہے اور اب تو ان دونوں میں بہت زیادہ فرق بھی نہیں‌ رہ جائے گا۔ بس انداز بیاں کا فرق ہے وہ بھی الفاظ کو آگے پیچھے کرنے کی حد تک۔۔ چونکہ دونوں ایک ہی فریم ورک پر چلتی ہیں اور ایک کلاس لائبریری استعمال کرتی ہیں تو ان کا کوڈ آپ میں بدلنا کوئی بہت زیادہ مشکل کام نہیں اور کسی ایک کے پروگرامر کے لیے دوسری زبان کا کوڈ سمجھنا اتنا مشکل نہیں جتنا کسی تیسری زبان کے کیس میں ہوسکتا ہے جیسے سی شارپ والے کا پائتھون یا روبی کا کوڈ سمجھنا۔
 
Top