پی ڈی ایف جنریٹ کرنے کے لیے ڈاٹ نیٹ لائبریریز

نبیل

تکنیکی معاون
ذیل میں دو ڈاٹ نیٹ لائبریریز کے روابط موجود ہیں جن کے ذریعے پی ڈی ایف فائلیں جنریٹ کی جا سکتی ہیں یا ان میں رد و بدل کیا جا سکتا ہے:

PDFSharp
PDF Library

میں نے ابھی ان لائبریریز کو استعمال نہیں کیا ہے لیکن میرے خیال میں ان کے ذریعے اردو پی ڈی ایف جنریٹ کرنے کے تجربات مفید ثابت ہو سکتے ہیں۔

اپڈیٹ:
PDF Library.NET اس لائبریری کو استعمال کرنے کے لیے ایم ایس آفس 2007 انسٹال ہونا ضروری ہے۔
iTextSharp
 

dehelvi

محفلین
شکریہ نبیل بھائی! لیکن دونوں فائلوں کا ربط فعال نہیں۔ یا شاید دونوں ربط میرے پاس ہی نہیں کھل رہے۔ آپ چیک کریں۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
میں نے روابط درست کر دیے ہیں۔ ایک اور لائبریری کا ربط بھی شامل کر دیا گیا ہے۔
 
Top