نتائج تلاش

  1. حاتم راجپوت

    نظام شمسی کی ابتدا پرسکون انداز سے ہوئی: تحقیق

    اس ستارے کے آس پاس جو چار چیزیں آسانی سے دستیاب ہیں اس میں، پانی کی بھاپ، کاربن مونوایکسائیڈ اور کاربن ڈائی ایکسائیڈ کے بعد فری آکسیجن ہے روزیٹا خلائی گاڑي نے پی 67 نامی دمدار ستارے کے آس پاس گیس کے بادلوں ميں حیرت انگیز طور پر مولیکیولر آکسیجن کو دریافت کیا ہے۔ یہ دریافت ان سائنسدانوں کے لیے...
  2. حاتم راجپوت

    کوک اسٹوڈیو سیزن 8

    گانا : بے وجہ گلوکار : نبیل شوکت علی
  3. حاتم راجپوت

    پلاسٹک کی حیرت انگیز گیندیں اور خشک سالی دُور؟

    امریکی ریاست کیلیفورنیا کا شہر لاس اینجلس خشک سالی کے خاتمے کے لیے پلاسٹک کی کروڑوں گیندیں استعمال کر رہا ہے۔ بظاہر یہ محض کوئی کرتب لگتا ہے لیکن معاملہ سنجیدہ ہے اور یہ طریقہ مؤثر بھی۔ ڈھانپنے کا غیر معمولی طریقہ پلاسٹک کی یہ گیندیں تعداد میں واقعی بہت زیادہ ہیں، درحقیقت پوری نو کروڑ اور...
  4. حاتم راجپوت

    آکٹوپس ایلین ہے..!!

    امریکی سائنس دان کئی سال تک تحقیق کے بعد اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ آکٹوپس کی جسم کی ہیئت عام جانوروں سے مختلف جب کہ اس کے جینوم یعنی کروموسوم کی بناوٹ انتہائی پیچیدہ ہے جس میں 33 ہزار پروٹین کوڈنگ جینز سامنے آئے ہیں جو کہ کسی بھی انسانی جسم سے زیادہ ہے۔ سانس دانوں کے مطابق آکٹوپس کے جسم کی یہ...
  5. حاتم راجپوت

    تھیم فوٹوگرافی کھیل رات کی روشنی

    تھیم فوٹوگرافی کھیل کی اگلی قسط کا وقت ہوا۔ آپ اس کی پرانی اقساط بھی دیکھ سکتے ہیں۔ یہ کھیل کچھ یوں ہے کہ ایک تھیم مقرر کیا جائے گا اور آپ نے اس کی مناسبت سے تصویر پوسٹ کرنی ہے۔ پوسٹ کرنے کے لئے آپ کے پاس 2 ہفتے ہوں گے۔ بہتر ہے کہ آپ نئی تصویر کھینچ کر پوسٹ کریں مگر کھیل کے آخری دنوں تک اگر کسی...
  6. حاتم راجپوت

    کوک اسٹوڈیو سیزن 8 : سوہنی دھرتی

    2 منٹ دورانیہ کی اس ویڈیو میں پاکستان کے نامور گلوکاروں نے اپنی آواز کے سُر بکھیرے جس میں عاطف اسلم، کاوش، سارہ حیدر، علی ظفر، مائی ڈھائی، عارف لوہار، قرۃ العین بلوچ اور متعدد گلوکار شامل ہیں۔ اس سیزن کی پروڈکشن اور ہدایات مشہور بینڈ اسٹرنگز نے دی ہے۔ :) arifkarim عمر سیف
  7. حاتم راجپوت

    تحقیقی رپورٹ : ’جب ہم پڑھتے ہیں تو ہرچیز بدل جاتی ہے‘

    کسی پُرلطف کتاب میں کھو جانے کے بہت سے فوائد سامنے آئے ہیں۔ ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کسی اچھی کتاب میں غرق ہوجانے سے لوگ ایک دوسرے کی صلاحیت سے خود کو جوڑتے ہیں اور ان کی احساس ہم آہنگی میں اضافہ ہوتا ہے۔دا ریڈینگ ایجنسی کی تحقیق کے ایک جائزے میں کہا گیا ہے بچوں اور بالغوں دونوں میں خوشی کے...
  8. حاتم راجپوت

    نیو یارک ۔ مسلمانوں نے سیاہ فام امریکیوں کے جلائے گئے گرجا گھروں کی تعمیر کا ذمہ اٹھا لیا

    نیویارک: افریقی نژاد امریکیوں سے نسلی تعصب کیخلاف امریکی مسلمان میدان میں، چندہ مہم میں اب تک تقریبا پینتالیس ہزار ڈالرز اکٹھے کر لئے گئے۔ جنوبی امریکا میں جون سے اب تک آٹھ گرجا گھروں کو جلایا گیا، افریقی نژاد امریکیوں کے ساتھ اس نسلی تعصب کے خلاف امریکی مسلمان میدان میں آگئے اور انتہا پسند...
  9. حاتم راجپوت

    انڈیا بمقابلہ آسٹریلیا: ورلڈ کپ سیمی فائنل 2015

    لیجئے جناب۔دکھی دل سے سیمی فائنل کا دھاگہ تیار ہے۔ :( یہ دھاگہ 26 مارچ 2015 کو آسٹریلیا اور انڈیا کے درمیان ہونے والے ورلڈ کپ سیمی فائنل کے لئے بنایا گیا ہے۔ محفلینز اپنی اپنی آراء اور توقعات و خدشات یہاں بیان کر سکتے ہیں۔ میری ہمدردیاں ساؤتھ افریقہ کے ساتھ ہیں۔
  10. حاتم راجپوت

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : ورلڈ کپ کوارٹر فائنل 2015

    یہ دھاگہ کل یعنی 20 مارچ بروز جمعہ کو پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین ہونے والےکوارٹر فائنل پر تبصرہ کے لیے بنایا گیا ہے۔ محفلین اپنی توقعات ،محسوسات اور خدشات یہاں بیان کر سکتے ہیں۔ :) arifkarim محمداحمد حسیب عبدالحسیب عثمان ایچ اے خان عمر سیف لئیق احمد
  11. حاتم راجپوت

    یہ اشعار کس کے ہیں؟

    کاش ایسا ہو کہ اب کے بے وفائی میں کروں تُو پھرے قریہ بہ قریہ، کُو بہ کُو میرے لیئے میں تو لامحدود ہو جاؤں سمندر کی طرح تُو بہے دریا بہ دریا، جُو بہ جُو میرے لیئے اور کیا ان اشعار کو کسی نے گایا بھی ہے؟ مطلب غزل یا گانے کی صورت میں ۔ ۔ ۔؟ فلک شیر ، نیرنگ خیال ، محمداحمد
  12. حاتم راجپوت

    پاکستان اور خطے میں سیلاب کی صورتحال

    بھارت کے زیرانتظام کشمیر اور پاکستان کے صوبہ پنجاب اور کشمیر کے علاقوں میں مسلسل بارشوں کی وجہ سے مختلف واقعات میں تقربیاً 117 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔ سرینگر میں ہمارے نامہ نگار ریاض مسرور کے مطابق بھارت کے زیرِ کشمیر میں حکومت نے تصدیق کی ہے کہ جمعرات کو سیلابی ریلے نےباراتیوں سے...
  13. حاتم راجپوت

    شمالی عراق میں یزیدیوں پر ظلم و ستم جاری

    عراق کے حالیہ بحران میں ایک اندازے کے مطابق تقریباً 12 لاکھ عراقیوں کو اپنے گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہوئے ہیں۔ شمالی عراق سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق جنگجوؤں نے ایک گاؤں میں کم از کم 80 يزیدیوں کو قتل کر دیا ہے اور خواتین و بچوں کو اغوا کر لیا ہے۔ جمعہ کی سہ پہر ریاستِ اسلامیہ مملکت کے جنگجو...
  14. حاتم راجپوت

    نینی نہیں آتی

    ایک بہت کیوٹ سا سونگ ۔ ۔ :)
  15. حاتم راجپوت

    سو کا نوٹ

    ۔۔۔ نوٹ۔ یہ تحریر اس میں موجود اغلاط کی نشاندہی اور اصلاح کے لئے شیئر کی گئی تھی ۔ اور فی الوقت اسے یہاں سے ہٹایا جا چکا ہے ۔ ممکن ہے کہ مستقبل میں اسے کسی ریفرنس کے ساتھ دوبارہ شیئر کیاجا سکے ۔
  16. حاتم راجپوت

    ’کیانی ہچکچاتے رہے، آپریشن کو ٹالتے رہے جس سے بہت نقصان اٹھایا‘

    ہم نے اس پر بہت وقت ضائع کر دیا ہے جس سے ہم سب کی مشکلات بڑھی ہیں: اطہر عباس پاکستان کی فوج کے سابق ترجمان میجر جنرل ریٹائرڈ اطہر عباس نے کہا ہے کہ فوج نے تین برس قبل شمالی وزیرستان میں فوجی آپریشن کرنے کا فیصلہ کر لیا تھا تاہم اس وقت کے فوجی سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی کی ہچکچاہٹ کے باعث یہ...
  17. حاتم راجپوت

    the daily show,جان سٹیورٹ کی پھلجھڑیاں

    ہاہاہاہاہاہاہاہا ۔ ۔ ۔ زبردست :laugh::laugh::laugh::laugh:
  18. حاتم راجپوت

    ڈاکٹر علی شریعتی کی تصانیف

    ڈاکٹر علی شریعتی صاحب کی تصانیف کی فہرست درکار ہے اور کیا ان کی تمام کتب کا اردو ترجمہ موجود ہے؟ اس کے علاوہ کیا سید سبط حسن صاحب کی انقلاب اسلامی ایران پر کوئی کتاب موجود ہے؟ محفلین سے مدد کی درخواست ہے۔ حسینی سید ذیشان سید زبیر سیدہ شگفتہ
  19. حاتم راجپوت

    اسلامی انڈکس اور مسلم ریاستوں کی حالت زار

    امریکہ کی جارج واشنگٹن یونیورسٹی کے دو پروفیسرز ڈاکٹر شیرزادے رحمان اور حسین عسکری نے نہایت دلچسپ تحقیق کی ہے۔ انہوں نے ایک اسلامی انڈکس(Islamicity Index) ترتیب دیا ہے جس کے تحت ان ممالک کی فہرست مرتب کی گئی ہے جہاں معیشت، گورننس، انسانی و سیاسی حقوق اور امور خارجہ کے معاملات انسانی قوانین کے...
Top