نتائج تلاش

  1. O

    نصرت فتح علی اور نازیہ حسن کی غزل کی تلاش

    مجھ کومعلومات درکارہیں مہربانی کرکے اگر لنک مہیا کر دیں‌تو میں‌آپ کی مشکور ہوں گی اور آپ کے جواب کا انتظار کروں گی
  2. O

    نصرت فتح علی اور نازیہ حسن کی غزل کی تلاش

    مجھ کومعلومات درکارہیں السلام علیکم مجھکو استاد نصرت فتح علی خان صاحب کی غزل آپ سے مل کے بدل گئے اور نازیہ حسن کی غزل آُپ جیسا کوئی میری زندگی میں‌آئے کی تلاش ہے اگر ممکن ہو تو یہان پر لنک فراہم کردیں شکریہ
  3. O

    مجھ کو معلومات درکار ہیں

    السلام علیکم کوئی ایسا سافٹ وئیر موجود ہے جو انگلش سے اردو اور اردو سے انگلش کے اندر ترجمہ کر دے تو براہ کرم مطلع فرمائیں۔ اگر لنک مہیا کردیں‌تو کیا ہی بات ہے
  4. O

    مجھ کو معلومات درکار ہیں

    السلام علیکم داون لوڈ مینجر تو دون لوڈ کر لیا ۔ اب یہ معلومات لینی ہے کہ اگر داون لوڈ کے درمیان نیٹ کا رابطہ منقطع ہو جا ئے تو دوبارہ وہی سے کیسے بحال کیا جا سکتا ہے
  5. O

    شکریہ

    السلام علیکم! محترم شاکر صاحب آپ کا بہت بہت شکریہ ۔مجھے اس فورم پر آکر جو سب سے زیادہ خوشی ہوئی وہ تہذیب ہے جو ہم مسلمانوں کی میراث ہے۔ اللہ آپ کو سلامت رکھے
  6. O

    مجھ کو معلومات درکار ہیں

    السلام علیکم! میں انٹر نیٹ سے کافی تقاریر داون لوڈ کرتی ہوں لیکن کافی ٹائم لگتا ہے۔ کسی دوست نے کہا داون لوڈ کرنے والا پروگرام انسٹال کر لوں اگر کسی کو اس پروگرام کے بارے میں معلومات ہوں تو براہ کرم اس کی معلومات اور مختصر تفصیل کے اس کے اندر کس طرح دوان لوڈ کرنا ہے۔ اگر ہو سکے تو لنک مہیا کر دیں
  7. O

    مجھ کو معلومات درکار ہیں

    السلام علیکم کیا انٹرنیٹ کے اوپر مسلمانوں کی شادی کی حقیقی کوئی ایسی ویب سائٹ موجود ہے جو تمام دینا کے مسلمانوں کے درمیان رابطے کا کام کر تی ہو
  8. O

    مجھ کو معلومات درکار ہیں

    السلام علیکم دینا میں کوئی ایسی یونی ورسٹی یاادارہ موجود ہے جو فری کورس کرواتا ہو انگلش زبان میں‌(خط و کتابت کے زریعے )۔ جن ممالک میں تعلیم فری ہے شاید ان ممالک میں‌ہو۔ براہ کرم اس کے بارے میں اگر کسی کے پاس معلومات ہوں تو براہ کرم آگاہ کرے جس طرح‌جرمنی میں تعلیم فری ہے
  9. O

    مجھ کو معلومات درکار ہیں

    معذرت السلام علیکم! محترم قیصرانی صاحب میں معذرت چاہوں گی۔ اصل میں سجھ نہیں سکی بہت شکریہ
  10. O

    مجھ کو معلومات درکار ہیں

    محترم ممتاز صاحب السلام علیکم میں آپ کی تہہ دل سے ممنون ہوں کہ آپ نے رہنمائی فرمائی۔ کیا پاکستان میں برٹش کونسل بھی ایسے کورسز کرواتی ہے۔ میں مثال کے طور پر جس طرح خانہ فرہنگ ایران اپنی زبان فارسی کا کورس کرواتا ہے ۔
  11. O

    اوپن یونی ورسٹی کی معلومات

    السلام علیکم دینا میں کوئی ایسی یونی ورسٹی یاادارہ موجود ہے جو فری کورس کرواتا ہو انگلش زبان میں‌(خط و کتابت کے زریعے )۔ جن ممالک میں تعلیم فری ہے شاید ان ممالک میں‌ہو۔ براہ کرم اس کے بارے میں اگر کسی کے پاس معلومات ہوں تو براہ کرم آگاہ کرے
  12. O

    مجھ کو معلومات درکار ہیں

    السلام علیکم اصل میں میر ی دوست پاکستان میں رہتی ہیں۔ اصل میں‌ اس نے مجھ سے رہنمائی لی ہے تو میں‌چاہتی ہوں کہ وہ انگلش زبان پراتنی مہارت تو حاصل کر لے کہ اس والدین میرے مشورے پر داخلہ لیں اور انگریزی زبان کی وجہ وہ ناکا م ہو جا ئے۔ اس لیے براہ کرم انگلش زبان جو اے سی سی اے کے لیے ضروری ہے ۔ اس...
  13. O

    مجھ کو معلومات درکار ہیں

    السلام علیکم میری ایک دوست اے سی سی اے کا کورس کرنا چاہتی ہیں لیکن ان کی انگلش زبان کمزور ہے ۔ براہ کرم اگر کوئی دوست رہمنائی کرے کہ کس طرح‌وہ اپنی انگلش جلد از جلد بہتر بنا سکتی ہے کوئی کتا ب ہو سافٹ وئیر ہو کو رس ہو
  14. O

    مجھ کو معلومات درکار ہیں

    السلام علیکم اگر کوئی دوست اے۔ار۔ای براڈ کاسٹنگ۔ مصر کے بارے میں معلومات دے کہ یہاں‌پر عربی زبان کا کورس کس طرح سے کیا جاتا ہے تفصیلی معلومات چاہیں ہیں۔ دوسری انگلش زبان کے بارے میں معلو مات حاصل کرنی ہیں کہ کوئی ایسا مواد سافٹ ویر یا کورس ہو جس سے اے۔سی۔سی اے ۔ کرنے میں مدد مل جا رے
Top