مجھ کو معلومات درکار ہیں

ozma0786

محفلین
السلام علیکم
داون لوڈ مینجر تو دون لوڈ کر لیا ۔ اب یہ معلومات لینی ہے کہ اگر داون لوڈ کے درمیان نیٹ کا رابطہ منقطع ہو جا ئے تو دوبارہ وہی سے کیسے بحال کیا جا سکتا ہے
 

دوست

محفلین
آپ کا ڈاؤنلوڈ سٹاپ ہوجائے گا۔
اس کے بعد دوبارہ کنکٹ کریں اور مینجر کو کھول کر متعلقہ فائل پر رائٹ کلک کریں۔ پھر Resume کو منتخب کرلیں۔ ڈاؤنلوڈ وہیں سے شروع ہوجائے گا جہاں سے بند ہوا تھا۔
 
Top