مجھ کو معلومات درکار ہیں

ozma0786

محفلین
السلام علیکم
دینا میں کوئی ایسی یونی ورسٹی یاادارہ موجود ہے جو فری کورس کرواتا ہو انگلش زبان میں‌(خط و کتابت کے زریعے )۔ جن ممالک میں تعلیم فری ہے شاید ان ممالک میں‌ہو۔ براہ کرم اس کے بارے میں اگر کسی کے پاس معلومات ہوں تو براہ کرم آگاہ کرے جس طرح‌جرمنی میں تعلیم فری ہے
 

قیصرانی

لائبریرین
ابھی اس سال تک تو فن لینڈ میں‌بھی تعلیم مفت ہے۔ اگلے سال سے بتدریج فیس شروع ہو جائے گی۔ لیکن ادھر زیادہ تر فِننش زبان ہی استعمال ہوتی ہے بطور ذریعہ تعلیم

یہی صورتحال ابھی سوئیڈن کی بھی ہے

باقی یہ بتائیے گا کہ آپ کس قسم کے کورسز کے بارے میں‌معلومات لینا چاہ رہی ہیں؟
 

نبیل

تکنیکی معاون
جرمنی کے حالات کچھ تبدیل ہو چکے ہیں۔ اب یہاں یونیورسٹیوں میں ٹیوشن فیس عائد ہونی شروع ہو چکی ہے۔
 
Top