مجھ کو معلومات درکار ہیں

ozma0786

محفلین
السلام علیکم
کوئی ایسا سافٹ وئیر موجود ہے جو انگلش سے اردو اور اردو سے انگلش کے اندر ترجمہ کر دے تو براہ کرم مطلع فرمائیں۔ اگر لنک مہیا کردیں‌تو کیا ہی بات ہے
 

دوست

محفلین
فی الوقت ایسا کوئی سافٹویر موجود نہیں البتہ کئی ڈکشنریز ضرور موجود ہیں اردو سے انگلش اور اس سے الٹ کے لیے۔
 

قیصرانی

لائبریرین
یونیورسل ٹرانسلیٹر، آج سے کئی سال پہلے پاکستان میں میں‌ نے لیا تھا، کوئی تیس مختلف زبانیں‌موجود تھیں۔ لیکن اس وقت اردو سپورٹ نہیں تھی۔ ابھی شاید ہو گئی ہو، اگر پتہ کرنا چاہیں تو کرلیں
 
Top