اوپن یونی ورسٹی کی معلومات

ozma0786

محفلین
السلام علیکم
دینا میں کوئی ایسی یونی ورسٹی یاادارہ موجود ہے جو فری کورس کرواتا ہو انگلش زبان میں‌(خط و کتابت کے زریعے )۔ جن ممالک میں تعلیم فری ہے شاید ان ممالک میں‌ہو۔ براہ کرم اس کے بارے میں اگر کسی کے پاس معلومات ہوں تو براہ کرم آگاہ کرے
 

دوست

محفلین
محترمہ انگریزی سیکھنا کوئی اوکھا کام نہیں ادھر پاکستان میں کئی ادارے موجود ہیں جو بہت اچھی طرح انگریزی بول چال سکھا دیتے ہیں۔ کتابیں مل جاتی ہیں۔ انگریزی سیکھنی ہے تو انگریزی کے اخبارات، رسائل کا مطالعہ کریں اپنا ذخیرہ الفاظ بہتر بنائیں اور بنیادی باتیں کسی بھی کتاب سے سیکھ سکتی ہیں جیسے ٹینسز وغیرہ لیکن اصل بات ہوتی ہے ذخیرہ الفاظ جو انگریزی استعمال کرکے ہی آئے گا۔
 
Top