مجھ کو معلومات درکار ہیں

ozma0786

محفلین
السلام علیکم
اگر کوئی دوست اے۔ار۔ای براڈ کاسٹنگ۔ مصر کے بارے میں معلومات دے کہ یہاں‌پر عربی زبان کا کورس کس طرح سے کیا جاتا ہے تفصیلی معلومات چاہیں ہیں۔

دوسری انگلش زبان کے بارے میں معلو مات حاصل کرنی ہیں کہ کوئی ایسا مواد سافٹ ویر یا کورس ہو جس سے اے۔سی۔سی اے ۔ کرنے میں مدد مل جا رے
 

نبیل

تکنیکی معاون
ARE براڈکاسٹنگ کا تو میں عرصہ دراز سے ربط ڈھونڈھ رہا ہوں۔ کسی زمانے میں میں نے ان سے کتابیں منگوا لی تھیں، لیکن یہ آج سے کوئی 17 سال پہلے کی بات ہے۔ :x اب پتا نہیں یہ وجود بھی رکھتی ہے یا نہیں؟
 
Top