نتائج تلاش

  1. ز

    امریکہ ساڈا یار اے

    نیر زیدی پچھلے 5 ماہ سے جیل میں‌ہیں؟ ایک رپورٹ القمر آن لائن www.alqamar.orgپر شائع ہوئی ہے۔
  2. ز

    ورلڈ نیوز کی اردو سروس کا اجراء

    دنیا کے سب سے بڑے نیوز نیٹ ورک ورلڈ نیوز نے اردو میں اپنی سروس کا اجراء کیاہے۔ ورلڈ نیوز اردو انیس سوپچانوے سے قائم اس کمپنی کے زیر اہتمام بیس ہزار سے زائد نیوز سائٹس چل رہی ہیں۔ پچھلے ماہ امریکہ میں قائم اس کمپنی نے اردو کی ایک بڑی نیوز ویب سائٹ القمر آن لائن کو خریدا اور خبروں کے لئے بی...
  3. ز

    شیخ رشید احمد مشکلات سے دو چار ہو گئے ، پارٹی ٹکٹ مصیبت کا پھندا ہے صدر نے تنہا چھوڑد

    ملک میں ہونے والے عام انتخابات میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 55 اور این اے 56 سے سابق حکومتی جماعت مسلم لیگ(ق) کے امیدوار شیخ رشید احمد دونوں حلقوں میں انتہائی مشکلات سے دو چار ہیں۔ دن بدن مقبولیت میں کمی پر سابق وفاقی وزیر ریلوے محفوظ راستہ تلاش کرنے کی کوشش کررہے ہیں این اے 55 میں پاکستان...
  4. ز

    فلسطین میں پہلی خواتین پولیس فورس، اور کینیڈا میں پاکستانی لڑکی قتل

    فلسطین میں پہلے خواتین پولیس دستے نے کام شروع کر دیا حجاب نہ پہننے پر بیٹی کو قتل کرنے والے والد کیخلاف مقدمہ آُپ کیا سمجھتے ہیں، ہمارا مذہب کیا ہے۔ ان دو خبروں کے تناظر میں؟
  5. ز

    شوکت عزیز کے خلاف تحقیقات

    فاروق سرور خان صاحب، میں‌نے سرفراز احمد صاحب سے اس بارےا میں‌بات کی ہے۔ ان کے مطابق القمر کی خبر میں شہریت سے متعلق اس بیان کی ذمہ داری القمر آن لائن نے نہیں‌لی ہے، بلکہ اس میں‌لکھا ہوا ہے کہ "یہ کہا جاتا ہے"، مبینہ کا لفظ اسی لئے استعمال کیا گیا ہے
  6. ز

    جسم سے کھال الگ ہوگئی اب ہوش کرؤ! (صدر مشرف کے لئے (

    وہ جو کل کہتا تھا وردی ہے مرے جسم کی کھال خود پرستی میں جسے سچ کہوں حاصل ہے کمال جس نے پھیلائے ہیں ہر سمت مفادات کے جال جس کی ہٹ دھرمی نے کیا ملک کا کر ڈالا ہے حال حد تو یہ ہےکہ نہیں ان کو یہ احساسِ زوال جانے کس سمت سفر جاری ہے بتلائے گا کون؟ حوصلہ دینے مکینوں کو بھلا آئے گا کون؟ شہر کا...
  7. ز

    پاکستان کے پہلے فوجی/سویلین صدر ڈاکٹر سید پرویز مشرف کی چند نایاب فیملی تصاویر

    خیر ظہور صاھب یہ تصاویر تو سیاسی اور عام ہیں
  8. ز

    صدر ڈاکٹر پرویز مشرف

    جنرل پرویز کی “کھال“ اتر گئی، صدر پرویز مشرف آرمی چیف کے عہدے سے سبکدوش ہوگئے ہیں اور پاک فوج کی کمان جنرل اشفاق پرویز کیانی نے سنبھال لی ہے، جنرل کیانی پاک فوج کے 14 ویں چیف آف آرمی اسٹاف ہیں۔ بدھ کی صبح جنرل ہیڈکواٹرز، راولپنڈی کے قریب ہاکی سٹیڈیم کے آسٹوٹرف پر منعقد اس تقریب میں جنرل مشرف...
  9. ز

    پاکستان کے پہلے فوجی/سویلین صدر ڈاکٹر سید پرویز مشرف کی چند نایاب فیملی تصاویر

    آپ پاکستان کے پہلے فوجی/سویلین صدر ڈاکٹر سید پرویز مشرف کی چند نایاب فیملی تصاویر درج ذیل لنک سے دیکھ سکتے ہیں، اور انکی زندگی کے بارے میں‌چند سیاسی گوشوںسے واقفیت بھی حاصل ہوگی۔ اس میں‌مشرف صاحب کے والدین کی ایک نایاب تصویر بھی ہے۔ تصاویر اور حالات زندگی کے لئے یہ لنک کلک کریں بتائے...
  10. ز

    سرفراز شاہد يہي وہ کالج ہے جس ميں سلطانہ پڑھتي تھي

    فاخرہ تو پاگل تھي فيشنيوں کے چکر ميں يوں فريب کھا بيٹھي رنگ گورا کرنے کي ہرا دوا منگا بيٹھي تھي جو دوا کھانے کي وہ دوا لگا بيٹھي جو دوا لگاني تھي اس دوا کو کھا بيٹھي اور اس حماقت ميں اپني جاں گنوا بيٹھي فاخرہ تو پاگل تھي
  11. ز

    سرفراز شاہد يہي وہ کالج ہے جس ميں سلطانہ پڑھتي تھي

    تو نے ٹھکرا ديا ہميں جاناں ہم بھي ايسي تري خبر ليں گے بائيو ٹيکنيک کي مدد سے ہم اپنا دامن خوشي سے بھر ليں گے يعني تيرے بدن کے خلئيے سے اک حسينہ جو خوش ادا ہوگي زندگي ميں بہار لائے گي جاناں جاں تيري ہو بہو کاپي ميرے پہلو ميں مسکرائے گي وہ ہنسے گي تجھے رلائے گي پھر تجھے کيسے نيند آئے گي سوچ...
  12. ز

    سرفراز شاہد يہي وہ کالج ہے جس ميں سلطانہ پڑھتي تھي

    شب غم کے اندھيروں مميں کمي ہونے نہيں ديتے يہ کيسے بلب ہيں جو روشني ہونے نہيں ديتے مسلمانوں کي خواہش ہے کہ وہ سب ايک ہو جائيں مگر ان کو اکھٹا مولوي ہونے نہيں ديتے ہے نيچے کھردري پتلون اوپر شرٹ مردانہ مگر ايسا جہاں کے چودہري ہونے نہيں ديتے مشينوں سے بنا ليتے ہيں ہم کيا کيا سپر انساں مگر ہم آدمي...
  13. ز

    سرفراز شاہد يہي وہ کالج ہے جس ميں سلطانہ پڑھتي تھي

    سوٹ کو ماضي کا اک افسانہ کہہ مجھ سے مسٹر کو بھي اب مولانہ کھ دوستي باہر حسينائوں سے رکھ گھر ميں بيوي کو چراغ خانہ کہہ دست پنجہ لے جو مطلب کے لئے ايسے دست يار کو دستانہ کہہ جو بيوٹي پارلر ميں خرچ ہو اس کو اپنے حسن کا فطرانہ کہہ فيس بابو کو اگر ديني پڑے اس کو رشوت مت سمجھ نذرانہ کہہ حسن کي گر...
  14. ز

    سرفراز شاہد يہي وہ کالج ہے جس ميں سلطانہ پڑھتي تھي

    سينٹ کي کجلے کي اور غازے کي گلکاري کے بعد وہ حسين لگتي ہے لکين کتني تياري کے بعد مدتوں کے بعد اس کو ديکھ کر ايسا لگا جيسے روزہ دار کي حالت ہو افطاري کے بعد باندھ کر سہرا نظر آيا يوں نوشہ مياں جس طرح مجرم دکھائي دے گرفتاري کے بعد ہيروئن پچپن برس کي ہو چکيں تو غم نہيں اب گلوکاري کريں گي اداکاري...
  15. ز

    سرفراز شاہد يہي وہ کالج ہے جس ميں سلطانہ پڑھتي تھي

    سرفراز شاہد کی ایک اور نظم ظاہر ميں سرد و زرد ہے کاغان کي طرح ليکن مزاج اس کا ہے ملتان کي طرح راز و نياز ميں بھي اکڑفوں نہيں گئي وہ خط بھي لکھتا ہے تو چالان کي طرح لقمہ حلال کا جو ملا اہلکار کو اس نے چبا کے تھوک ديا پان کي طرح ميں مبتلائے قرض رہا چار سال تک وہ صرف چار دن رہا مہمان کي طرح...
  16. ز

    سرفراز شاہد يہي وہ کالج ہے جس ميں سلطانہ پڑھتي تھي

    وہ اس کالج کي شہزادي تھي وہ شاہانہ پڑھتي تھي وہ بے باکانہ آتي تھي وہ باکانہ پڑھتي تھي بڑے مشکل سبق تھے جن کو وہ روزانہ پڑھتي تھي وہ لڑکي تھي مگر مضمون سب مردانہ پڑھتي تھي يہي کالج ہے وہ ہمدم جہاں سلطانہ پڑھتي تھي جماعت ميں ہميشہ دير وہ آيا کرتي تھي کتابوں کے تلے فلمي رسالے لايا کرتي...
  17. ز

    شفیع محمد انتقال کر گئے۔

    فیع محمد شاہ کی نما ز جنا زہ امام بارگاہ یثر ب ڈیفنس کراچی میں ادا کی گئی اور وہیں ان کی تدفین ہوئی ۔ اس مو قع پر زندگی کے ہر شعبے سے تعلق رکھنے وا لے افرا د نے شرکت کی ۔ ذرائع ابلاغ سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی تعداد بھی موجود تھی ۔انہوں نے سوگواران میں بیوہ ،تین بیٹیاں اور ایک بیٹا...
  18. ز

    شفیع محمد انتقال کر گئے۔

    شفیع محمد شاہ کی زندگی کے تفصیلی حالات کے لئے کلک کریں
  19. ز

    شفیع محمد انتقال کر گئے۔

    شفیع محمد شاہ کی زندگی کے بارے میں یاد داشتیں پڑھنے کے لئے کلک کریں
  20. ز

    فیشن شو

    فیشن شوز کے کپڑے صرف ریمپ پر ہی پہنے جا سکتے ہیں‌اور کہیں‌نہیں‌
Top