فیشن شو

شمشاد

لائبریرین
1232pao.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
یہ تصویریں ہیں ہی فیشن شو کی، ویسے پہننے والیاں یہ کپڑے تقریبات پر پہنتی ہیں اور اکثر پہنتی ہیں۔
 
تو پھر انہیں یہاں پوسٹ کرنے کا فائدہ جب کہ یہ ہماری تہذیب اور ثقافت سے میل بھی نہیں کھاتے ۔

میرے خیال سے اس قسم کے فیشن جو گمراہی کی طرف لے جائیں ان سے ہمیں احتراز کرنا چاہیے اور شمشاد بھائی آپ سے تو میں بالکل اس کی توقع نہیں رکھتا۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ پاکستان کا ہی فیشن شو ہے، یورپ یا امریکہ کا نہیں۔
اور پاکستان میں شادیوں پر ایسے بھی کپڑے پہنے جاتے ہیں۔
 

تیشہ

محفلین
یہ پاکستان کا ہی فیشن شو ہے، یورپ یا امریکہ کا نہیں۔
اور پاکستان میں شادیوں پر ایسے بھی کپڑے پہنے جاتے ہیں۔



جی بلکل ایسے پاکستان میں پہنے جاتے ہیں ۔ ۔ ۔ ان میں ایسی کیا بات ہے بھلا ۔ :confused:

اب میں بھی اپنی مناہل کی سالگرہ پر یہ پہن رہی ہوں ، ۔۔ ۔
Copy3ofDSCF1789.jpg

کم سے کم ان سب فیشنوں سے میرا یہ پہنا ہوا ڈریس سب سے نائس ہے ۔ اور دیکھ لیں پورا لباس ہے ۔
sssss.gif
 
یہ پاکستان کا ہی فیشن شو ہے، یورپ یا امریکہ کا نہیں۔
اور پاکستان میں شادیوں پر ایسے بھی کپڑے پہنے جاتے ہیں۔

بالکل پاکستان کا ہی ہے مگر پاکستان میں بھی کافی غیر اخلاقی اور تہذیب سے اعاری کام ہوتے ہیں ہمیں انہیں سپورٹ نہیں کرنا چاہیے۔

پاکستان میں شاید گنی چنی ایلیٹ کلاس میں ایسے لباس پہنے جاتے ہوں میں نے نہیں اس قسم کے لباس پہنے دیکھے سوائے ایک شادی پر ایک خاتون کو جو امریکہ سے آئی تھیں اور انہوں نے بھی بعد میں اپنی اصلاح کر لی تھی۔
 
Top