امریکہ ساڈا یار اے

قیصرانی

لائبریرین
اچھا لکھا ہے۔ بھٹو مرحوم کا کہنا تھا کہ

بیرونی دباؤ ایک حقیر کیڑے کی مانند ہوتا ہے لیکن دیو کی طرح دکھائی دیتا ہے۔ اگر ہمت کر کے کچل ڈالو تو بہتر، ورنہ یہ تمہیں‌ کچل دے گا
 
بدتمیز

محفلین
سلام
کیا آپ نے اخبار سکین کر کے یہ کالم اپلوڈ کیا ہے یا انٹرنیٹ سے کہیں دیکھا تھا؟
نیر زیدی میرا پسندیدہ ترین کالم نگار ہے۔ میں بڑے عرصے سے اس کے کالمز کی تلاش میں ہوں‌ کہ انٹرنیٹ پر کہیں مل سکے۔
معلومات فراہم کردیں
نوازش
 
پاکستانی

محفلین
بدتمیز نے کہا:

یہ مجھے دوست کی میل سے ملا ہے جس میں نے یہاں شیئر کرنا مناسب سمجھا، آپ کہیں تو اس کے حسب نسب کا ان صاحب سے پوچھا جا سکتا ہے۔
 
پاکستانی

محفلین
اچھی بات ہے، میں ابھی میل کرتا ہوں، جیسے ہی جواب آتا ہے میں اسی صفحے پر آپ کو آگاہ کر دوں گا۔
 
ساجداقبال

محفلین
نیززیدی اخبارجہاں کے ہفتہ وار کالم نگار ہیں انکی سائٹ پر ملیں گے کالم۔ خاصے معقول کالم نگار ہیں۔ پچھلے دنوں بھی کوئی کالم پڑھا تھا میں نے۔
 
ساجداقبال

محفلین
شکریہ۔
انکی اہلیہ کیطرف سے اتنی دیر سے یہ خبر دینا بھی معاملہ کچھ مشکوک بناتا ہے۔ حقیقت بہرحال اللہ ہی جانتا ہے۔
 
Top