نتائج تلاش

  1. ع

    ورڈ پریس کیلیئے آنلائن رزلٹ پلگ ان چاہیئے

    السلام علیکم : ورڈ پریس کیلیئے آنلائن رزلٹ پلگ ان چاہیئے ۔ جس میں رول نمبر یا رجسٹریشن نمبر کے ذریعے آنلائن رزلٹ دیکھ سکتے ہیں ۔ کیا کوئی ایسا پلگ ان ہے ۔
  2. ع

    ایڈوبی ایلسٹریٹر میں یہ آبجیکٹ کیسے بنائیں گے۔ مدد کریں

    [img=http://s30.postimg.org/r7gbhrgu5/Untitled_1.jpg]
  3. ع

    گوگل انڈیا بھی بالی ووڈ کی طرح پاکستانی فلم پر ہاتھ صاف کر گیا

    گوگل انڈیا نے بھارت میں ادارے کی تشہیر کے لیے ایک عدد اشتہار Reunion بنایا ہے کہ جس میں گوگل سرچ کی سہولیات مثلاً موسم کا حال جاننے، پروازوں کا شیڈول معلوم کرنے کا طریقہ اور گوگل پلس وغیرہ کی افادیت کو بہت اچھے انداز میں پیش کیا گیا ہے۔ اس تین منٹ کے اشتہار میں دو دوستوں کی کہانی دکھائی گئی ہے...
  4. ع

    ہارڈ ڈرائیو ، ہارڈ ڈرائیو ، اور ہارڈ ڈرائیو

    میں نے اپنےپرانے پوسٹ میں جس ہارڈ ڈسک کا ذکر کیا تھا ۔ میں یہ چاہتی ہوں کہ اب اپنے اس ہارڈ ڈسک ان لاک کروں ۔ لیکن مسئلہ یہ ہے کہ ہارڈ ڈسک لاک ہو چکا ہے اور باوجود بہت زیادہ کوشش ومحنت کے میں اس کو ان لاک نہیں کرسکی ۔ Google پر بھی بہت کوشش کی لیکن صرف ایک حل کے مجھے کو ئی دوسرا حل نظر نہیں...
  5. ع

    میرے Lenovo لیپ ٹاپ میں مسئلہ

    میرے لیپ ٹاپ میں یہ مسئلہ ہے ، جب میں کوئی بھی ونڈو انسٹال کرنا چاہوں ، تو 24گھنٹے لیتی ہے انسٹال ہونے میں ۔ انسٹال ہونے کے بعد ونڈو لوڈ ہونے میں 30 منٹس سے 45 منٹس لیتی ہے ۔ براہ مہربانی میری مدد کریں اپنے ہارڈ ڈرائیو کو فارمیٹ بھی کیاہے ۔ پارٹیشن بھی دوبارہ سےکیے ہیں ۔ RAM بھی تبدیل کیےہیں
  6. ع

    مائیکروسوفٹ بمقابلہ گوگل

    جنگ کا مفہوم اب صرف فوجوں اور عسکری معرکہ آرائیوں تک ہی محدود نہیں رہا، آج جنگیں کئی طرح کی ہیں جن میں ایک کارپوریٹ اداروں کی جنگ بھی شامل ہے۔ ہم سب لفظ کمپیٹیٹر (competitor) کا مفہوم بخوبی سمجھتے ہیں یعنی وہ دوسرا شخص یا ادارہ جو آپ ہی کے شعبے میں کام کرتا ہے، مگر بزنس کی دنیا میں ایک اصطلاح...
  7. ع

    لینکس الف سے یی تک ، مکمل تفصیل

    ہیکر Hacker کون ہے؟ ہیکر کے لفظی معنی ہیں بہت سمجھدار۔ یہ اصطلاح گزشتہ صدی کی ساٹھ کی دہائی میں رائج ہوئی۔ یہ اصل میں MIT کے ایک گروپ کا نام تھا جنہیں ’’ما بعد البنیادیات‘‘ پڑھایا جاتا تھا۔ یہ اُس کا لقب ہوتا جو کسی مسئلے کا حل دریافت کر لے، یا کسی مسئلے کے وقوع پذیر ہونے سے پہلے اس سے آگاہ...
  8. ع

    اوپن سورس سافٹ ویئر کی اہمیت

    (یہ مضمون انلائن پڑھا ۔ کافی معلوماتی لگا ۔ اسلیئے سوچا یہاں شئیر کروں ۔ میرے جیسے بہت سو کا بھلا ہو جائیگا ) جو حضرات آزاد سافٹ ویئر (Open source) کے بارے میں جانتے ہیں وہ عموماً ایسے سوالات کرتے ہیں کہ میرے پاس پہلے ہی میرے پسندیدہ سافٹ ویئر موجود ہیں جن کے استعمال کا میں عادی ہوں اور پھر...
  9. ع

    پاکستان اور امریکہ

    پاکستان امریکہ کو سپر پاور مانتا ہے اس لیے اس سے ڈرتا ہے ورنہ جو ممالک اس کی خدائی کے قائل نہیں۔وہ اس سے نہیں ڈرتے۔مشہور ہے دو ہندو بھائیوں میں ایک صبح اٹھ کر اپنا بت پوجا کرتا تھا تو دوسرا بت کو گن کر دس جوتے مارا کرتا تھا۔ایک روز یہ بت پجاری کے خواب میں آکر کہنے لگا کہ “تم اپنے بھائی کو...
  10. ع

    خدا کے واسطےمجھے تبدیلیاں نہیں چاہییں

    مجھے وہ پرانا پاکستان چائیے جہاں محبت بستی تھی۔ جہاں محلے میں ایک گھر میں ٹی وی ہوا کرتا تھا اور اتوار کو پورا محلہ اس گھر میں جا کر فلم دیکھا کرتا تھا۔ جہاں محلے کا فریج سارے محلے کے مہمانوں کو ٹھنڈا پانی مہیا کیا کرتا تھا۔ جہاں محلے کی ایک گاڑی پورے محلے کی ایمبولینس بھی ہوا کرتی تھی۔ جہاں...
  11. ع

    انسان

    بنگلہ دیش کے وجود میں آنے کے بعد بھارت کے ساتھ اس کی ملحقہ سرحدیں سخت کر دی گئیں تا کہ کوئی بآسانی سرحد پار نہ کر سکے۔ اس غرض سے بارڈر کے اردگرد خار دار تاروں کا جال بچھا دیا گیا تھا۔ ادھر سپاہی بھی ہر دم چوکس رہتے۔ ایک رات پہرے پر موجود سنتری کو ایسے محسوس ہوا کہ کوئی سایہ ممنوعہ تاروں کو عبور...
  12. ع

    مکافات عمل ۔۔ ملالہ کی ٹیڈی بیئر کی زبانی

    سنتے ہیں کہ امریکہ میں بیس سال سے کم عمر کی اسی فیصد لڑکیاں کنواری ہی نہیں رہتیں جبکہ ہر سال ایک ملین سے زائد بچیاں ناجائز طور پرحاملہ ہوجاتی ہیں۔ مانع حمل ادویات کا استعمال معمول ہے۔ پیٹ میں پلنے والی گناہ کی نشانیوں پر مانع حمل ادویات کے ڈرون حملوں کی مد میں سالانہ سات بلین ڈالر خرچ کئے جاتے...
  13. ع

    وہ جس نے قرآن کو چیلنج کیا

    1977میں جناب گیری میلر (Gary Miller) جو ٹورنٹو یونیورسٹی میں ماہر علمِ ریاضی اور منطق کے لیکچرار ہیں ، اور کینڈا کے ایک سرگرم مبلغ ہیں انہوں نے فیصلہ کیا کہ وہ عیسائیت کی عظیم خدمت کرنے کے لئے قرآن ِمجید کی سائنسی اور تاریخی غلطیوں کو دنیا کے سامنے لائیں گے ، جو اس کےمبلغ پیرو کاروں کی مدد کرے...
  14. ع

    اسلحہ عام آباد

    (آج آن لائن ایک کالم پڑھا سوچا آپ سے شئیر کروں ۔ فاروق قیصر میرے پسندیدہ کالم نویس اور ڈرامہ نگار ہے۔ انکا یہ کالم آپ سے شئیر کر رہی ہوں) اسلام آباد کے بارے میں ہم بہت کچھ لکھ چکے ہیں اور لکھتے بھی رہیں گے۔ اسلام آباد میں بڑے لوگوں کو اسلحہ رکھنے پر چونکہ کوئی چیکنگ نہیں اس لئے اسے’’ اسلحہ عام...
  15. ع

    سفاری براؤزر اور اردو محفل

    میں سفاری براؤزر استعمال کرتی ہوں اور نہ تو میں اردو میں نئے دھاکے کا عنوان لکھ سکتی ہوں اور نہ کچھ اور ، یہاں تک کہ میں اپنا ئوزر نیم بھی نہیں لکھ سکتی ۔ میں اب اپنی دوست کے کمپیوٹر میں فائرفوکس سے یہ دھاگہ بنا رہی ہوں ۔ بتائے میں کیا کروں
  16. ع

    انڈین موویز پاکستانی موویز کی بھونڈی نقل

    کیا کوئی مجھے بتا سکتا ہے کہ کونسی انڈین فلم کس پاکستانی فلم کی نقل ہے ، کچھ عرصہ پہلے انٹرنیٹ پر ایک لسٹ دیکھی تھی ۔۔ جس میں سینکڑوں انڈین فلموں کے نام تھے جو پاکستانی فلموں کے نقل تھے اور اس میں پوری تفصیل سے بتایا گیا تھا۔ اب وہ لسٹ مل نہیں رہی ہے ۔
  17. ع

    دوسری جنگ عطیم 2

    دوسری جنگ عظیم کے باریمیں اب تک کی خوبصورت اور ایکشن سے ببھرپور فلم کونسی ہے ؟
  18. ع

    تعارف شاید مجھے نہ پاکے کچھ کھا رہے ہیں آپ

    شاید مجھے نہ پاکے کچھ کھا رہے ہیں آپ محفل میں اس خیال سے آگئی ہوں میں ہا ہا ہا ہا ہا ہا اچھے بھلے شعر کا ستیا ناس کرکے آپ سمجھ گئے ہونگے کہ آجکل میں فارغ (فارغ البال نہیں) ہوں اور صرف کھانے کیلئے زندہ ہوں۔ میں نے International Relation میں ماسٹر کیا ہے ۔ نام میرا عائشہ ہے ۔...
  19. ع

    ایڈوبی ایلسٹریٹر یا کورل ڈرا

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ اپنی ماسٹر کرنے کے بعد میں فارغ ہوں ۔ کچھ خاص مصروفیت بھی نہیں ہے ۔ سوائے اپنی ماں کے ہاتھ بٹانے کے۔ ڈئزائننگ سیکھنے کو دل چاہتا ہے۔ لیکن جہاں میں رہتی ہوں وہاں ایسا کوئی انسٹی ٹیوٹ نہیں۔ لے دےکے صرف انٹرنیٹ کا ہی سہارہ ہے ۔ جس سے میں تھوڑا بہت سیکھ سکتی ہوں ۔...
Top