ورڈ پریس کیلیئے آنلائن رزلٹ پلگ ان چاہیئے

عائشہ خٹک نے 'آئی ٹی کے سوال و جواب' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 26, 2015

  1. عائشہ خٹک

    عائشہ خٹک محفلین

    مراسلے:
    186
    السلام علیکم :
    ورڈ پریس کیلیئے آنلائن رزلٹ پلگ ان چاہیئے ۔ جس میں رول نمبر یا رجسٹریشن نمبر کے ذریعے آنلائن رزلٹ دیکھ سکتے ہیں ۔
    کیا کوئی ایسا پلگ ان ہے ۔
     
  2. اسد

    اسد محفلین

    مراسلے:
    1,050
    موڈ:
    Busy
    اگر تھوڑی تفصیل لکھ دیا کریں تو جواب دینے میں آسانی ہوتی ہے، ورنہ آپ کی ضرورت فرض کرنی پڑتی ہے۔ اکثر ہمارے مفروضے غلط ہوتے ہیں اور شمال کا جواب جنوب ملتا ہے۔ میں فرض کر رہا ہوں کہ یہ رزلٹ آپ خود سائٹ پر ڈالیں گی اور طلبا رول نمبر سے اپنا رزلٹ دیکھیں گے۔
    (میں نے یہ پلگ‌ان کبھی استعمال نہیں کیے۔)

    سمپل سٹوڈنٹ رزلٹ۔

    جے پی سٹوڈنٹس رزلٹ مینیجمنٹ سسٹم۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  3. عائشہ خٹک

    عائشہ خٹک محفلین

    مراسلے:
    186
    جی بلکل رزلٹ ہم تیار کریئنگے ، ویب سائٹ پر بھی ہم ڈالیئنگے ، بس سنا ہے کہ یہ کام پلگ انز سے آسان ہو جاتا ہے
     
  4. عائشہ خٹک

    عائشہ خٹک محفلین

    مراسلے:
    186
    اور ہاں ساتھ میں ٹائم اور اٹیندننٹ منیجمنٹ (جو پی ایچ پی میں لکھا گیا ہو ) سوفٹوئر بھی مل جائیے تو سونے پر سہاگہ والی بات ھوگی ، یا اگر یہ ٹائم اور اٹیندننٹ منیجمنٹ ورڈ پریس کے پلگ ینز میں بھی ہو ، تو کام چل جائےگا
     
  5. عائشہ خٹک

    عائشہ خٹک محفلین

    مراسلے:
    186
  6. اسد

    اسد محفلین

    مراسلے:
    1,050
    موڈ:
    Busy
    اس صفحے پر چھ مختلف اوپن سورس سکول مینیجمنٹ سسٹمز کا ذکر موجود ہے۔ تقریباً تمام سسٹمز کا فری/کمیونٹی ایڈیشن ہوتا ہے اور ساتھ ایک یا زیادہ کمرشل ورژنز بھی ہوتے ہیں۔ میں پہلے بھی کسی اور کو فیڈینا (Fedena) تجویز کر چکا ہوں، لیکن یہ روبی آن ریلز میں بنا ہے۔
     
  7. عائشہ خٹک

    عائشہ خٹک محفلین

    مراسلے:
    186
    میں ایمپلائی اٹینڈنٹ اور ٹائم منیجمنٹ سسٹم کی بات کر رہی ہوں ، سکول منیجمنٹ کی نہیں ۔ بہت شکریہ آہکی مدد ، خوش رہیں
     
  8. امجد میانداد

    امجد میانداد محفلین

    مراسلے:
    4,970
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dead
    لیکن اس میں ایک مسئلہ ہے کہ آپ امپورٹ نہیں کر سکتے :(
     

اس صفحے کی تشہیر