ورڈ پریس کیلیئے آنلائن رزلٹ پلگ ان چاہیئے

عائشہ خٹک

محفلین
السلام علیکم :
ورڈ پریس کیلیئے آنلائن رزلٹ پلگ ان چاہیئے ۔ جس میں رول نمبر یا رجسٹریشن نمبر کے ذریعے آنلائن رزلٹ دیکھ سکتے ہیں ۔
کیا کوئی ایسا پلگ ان ہے ۔
 

اسد

محفلین
اگر تھوڑی تفصیل لکھ دیا کریں تو جواب دینے میں آسانی ہوتی ہے، ورنہ آپ کی ضرورت فرض کرنی پڑتی ہے۔ اکثر ہمارے مفروضے غلط ہوتے ہیں اور شمال کا جواب جنوب ملتا ہے۔ میں فرض کر رہا ہوں کہ یہ رزلٹ آپ خود سائٹ پر ڈالیں گی اور طلبا رول نمبر سے اپنا رزلٹ دیکھیں گے۔
(میں نے یہ پلگ‌ان کبھی استعمال نہیں کیے۔)

سمپل سٹوڈنٹ رزلٹ۔

جے پی سٹوڈنٹس رزلٹ مینیجمنٹ سسٹم۔
 

عائشہ خٹک

محفلین
جی بلکل رزلٹ ہم تیار کریئنگے ، ویب سائٹ پر بھی ہم ڈالیئنگے ، بس سنا ہے کہ یہ کام پلگ انز سے آسان ہو جاتا ہے
 

عائشہ خٹک

محفلین
اور ہاں ساتھ میں ٹائم اور اٹیندننٹ منیجمنٹ (جو پی ایچ پی میں لکھا گیا ہو ) سوفٹوئر بھی مل جائیے تو سونے پر سہاگہ والی بات ھوگی ، یا اگر یہ ٹائم اور اٹیندننٹ منیجمنٹ ورڈ پریس کے پلگ ینز میں بھی ہو ، تو کام چل جائےگا
 

اسد

محفلین
اس صفحے پر چھ مختلف اوپن سورس سکول مینیجمنٹ سسٹمز کا ذکر موجود ہے۔ تقریباً تمام سسٹمز کا فری/کمیونٹی ایڈیشن ہوتا ہے اور ساتھ ایک یا زیادہ کمرشل ورژنز بھی ہوتے ہیں۔ میں پہلے بھی کسی اور کو فیڈینا (Fedena) تجویز کر چکا ہوں، لیکن یہ روبی آن ریلز میں بنا ہے۔
 

عائشہ خٹک

محفلین
میں ایمپلائی اٹینڈنٹ اور ٹائم منیجمنٹ سسٹم کی بات کر رہی ہوں ، سکول منیجمنٹ کی نہیں ۔ بہت شکریہ آہکی مدد ، خوش رہیں
 
Top