ایڈوبی ایلسٹریٹر میں یہ آبجیکٹ کیسے بنائیں گے۔ مدد کریں

عائشہ خٹک نے 'آئی ٹی کے سوال و جواب' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اکتوبر 7, 2014

  1. عائشہ خٹک

    عائشہ خٹک محفلین

    مراسلے:
    186
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. قیصرانی

    قیصرانی لائبریرین

    مراسلے:
    45,875
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Festive
    یہ آپ سوال کر رہی ہیں یا مدد درکار ہے؟
     
  3. عائشہ خٹک

    عائشہ خٹک محفلین

    مراسلے:
    186
    میں بناناچاہتی ہوں ۔ اسلیئے مدد کیلیئے پوچھا
     
    آخری تدوین: ‏اکتوبر 7, 2014
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  4. عائشہ خٹک

    عائشہ خٹک محفلین

    مراسلے:
    186
    کوئی ہے مدد کرنے والا
     
  5. سید فصیح احمد

    سید فصیح احمد لائبریرین

    مراسلے:
    3,174
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    معاذرت خواہ ہوں کہ السٹریٹر میں تو نہیں کیوں کہ میں اپنا کام کورل ڈرا میں کرتا ہوں تو اگر آپ چاہیں تو اس سلسلے میں راستہ نکل سکتا ہے۔
    جزاک اللہ خیر! :) :)
     
  6. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  7. عائشہ خٹک

    عائشہ خٹک محفلین

    مراسلے:
    186
    کورل ڈراتھوڑا بہت جانتی ہوں، اگر آسان ہوا تو بنا بھی لونگی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. نیاز الرحمان

    نیاز الرحمان محفلین

    مراسلے:
    15
    میں یہآبجیکٹ بنا کر دے سکتا ھوں بتا نا تھوڑا مشکل ھو جائے گا ۔۔ :)
     
  9. عائشہ خٹک

    عائشہ خٹک محفلین

    مراسلے:
    186
    نہیں میں خود بنا چاہتی ہوں، پلیز مدد کریں
     
  10. مصدق1

    مصدق1 محفلین

    مراسلے:
    7
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    السلام علیکم

    میں نے اس بارے میں یہ وڈیو بنائی ہے۔
    دیکھیں

     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  11. مصدق1

    مصدق1 محفلین

    مراسلے:
    7
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    اسی شکل پر مختلف بارڈر لگا کر یہ تصاویر بنائی گئی ہیں۔


    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    ۔۔
     
    • زبردست زبردست × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. نیاز الرحمان

    نیاز الرحمان محفلین

    مراسلے:
    15
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  13. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy

    یہ آپنے خود بنایا یا نیٹ سے اتار کر ایڈیٹ کیا؟
     
  14. مصدق1

    مصدق1 محفلین

    مراسلے:
    7
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool

    خود بنایا ہے۔
    اور بنانے کا طریقہ بھی بتادیا ہے۔
     
    • زبردست زبردست × 1
  15. عائشہ خٹک

    عائشہ خٹک محفلین

    مراسلے:
    186
    بہت بہت شکریہ مصدق ، آخرکار ، میں نے آپکے بتائے ہوئے طریقے یہ بنا دیا ، ایک بار پھر شکریہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر