نتائج تلاش

  1. عدیل منا

    صحت سب کے لیے

    تحریر : پروفیسر ڈاکٹر سید اسلم ایک قدیم حکایت اس طرح بیان کی جاتی ہے کہ ۳۰۰فٹ اُونچی ایک پہاڑی کی چوٹی پر ایک خانقاہ تھی، جہاں ایک سال خوردہ پرانی رسّی کی مدد سے زائرین کو ایک ٹوکری میں بٹھاکر اُوپر کھینچ لیا جاتا تھا۔ ظاہر ہے کہ مسافر جب اس شکستہ رسّی کو دیکھتے تھے اور پھر نیچے کی گہرائی پر ان...
  2. عدیل منا

    تربت امام حسین رضی اللہ عنہ کا معجزہ

    میرے علم کے مطابق ہر سال 10 محرم کو یہ مٹی اپنا رنگ تبدیل کر لیتی ہے۔ اس میں کس حد تک سچائی ہے؟
  3. عدیل منا

    بلبل

    بلبل ایک روایتی پرندہ ہے جو ہر جگہ موجود ہے سوائے وہاں کے جہاں اسے ہونا چاہئے۔ اگر آپ کا خیال ہے کہ آپ نے چڑیا گھر میں بلبل دیکھی ہے تو یقیناً کچھ اور دیکھ لیا ہے۔ ہم ہر خوش گلو پرندے کو بلبل سمجھتے ہیں۔ قسور ہمارا نہیں ہمارے ادب کا ہے۔ شاعروں نے نہ بلبل دیکھی ہے نہ اسے سنا ہے۔ کیوں اصلی بلبل...
  4. عدیل منا

    کچن غزل

    میری محبت کو اپنے دل میں ڈھونڈ لینا اور ہاں! آٹے کو اچھی طرح گوندھ لینا مل جائے اگر پیار تو کھونا نہیں پیاز کاٹتے وقت رونا نہیں مجھ سے روٹھ جانے کا بہانہ اچھا ہے تھوڑی دیر اور پکاؤ، گوشت ابھی کچا ہے مل کے پھر خوشیوں کو بانٹنا ہے ٹماٹر ذرا باریک ہی کاٹنا ہے لوگ ہماری محبت سے جل نہ جائیں...
  5. عدیل منا

    حضرت سلیمان علیہ السلام کی موت کا عجیب واقعہ

    اس واقعہ میں بہت سی ہدایات ہیں۔ مثلاََ یہ کہ حضرت سلیمان علیہ السلام جن کو ایسی بے مثل حکومت و سلطنت حاصل تھی کہ صرف ساری دنیا پر ہی نہیں بلکہ جنات اور طیور اور ہوا پر بھی ان کی حکومت تھی، مگر ان سب سامانوں کے باوجود موت سے ان کو بھی نجات نہ تھی اور یہ کہ موت تو مقررہ وقت پر آنی تھی۔ بیت المقدس...
  6. عدیل منا

    آہ! ساری عمر ضائع کردی!

    وحدت امت مولانا مفتی محمد شفیع مفتی محمد شفیع مرحوم و مغفور فرماتے ہیں کہ میں حضرت مولانا سید محمد انور شاہ کاشمیری رحمۃ اللہ کی خدمت میں ایک دن نماز فجر کے وقت اندھیرے میں حاضر ہوا تو دیکھا کہ حضرت سر پکڑے ہوئے بہت غمزدہ بیٹھے ہیں۔ میں نے پوچھا"مزاج کیسے ہیں؟" انہوں نے کہا کہ ہاں! ٹھیک ہیں...
  7. عدیل منا

    گرل فرینڈ

    اگر آپ کسی کی گرل فرینڈ ہیں تو آپ خوش قسمت ہیں اور اگر نہیں تو پھر وہ خوش قسمت ہے۔ ہمارا مشاہدہ ہے کہ گرل فرینڈ بنانے کے بڑے فائدے ہیں۔ بندہ بے شک ساری زندگی گھر میں کدو گوشت کھاتا رہے لیکن جیسے ہی اس کی کوئی گرل فرینڈ بنتی ہے، وہ اچانک پیزا کھانے لگتا ہے، کپڑے استری کرنے لگتا ہے اور ہر چوتھے...
  8. عدیل منا

    ڈاکٹر عافیہ کی دورانِ قید ہلاکت کی تردید

    حسن مجتبیٰ بی بی سی اردو ڈاٹ کام، نیویارک آخری وقت اشاعت: جمعرات 21 جون 2012 ,‭ 03:04 GMT 08:04 PST امریکی ریاست ٹیکساس میں وفاقی حکام اور واشنگٹن میں پاکستانی سفارتکاروں نے بدھ کے روز پاکستان میں پھیل چلنے والی ان افواہوں کی تردید کی ہے کہ امریکہ میں قید پاکستانی نژاد خاتون سائنسدان ڈاکٹر عافیہ...
  9. عدیل منا

    فراز ممدوح

    میں نے کب کی ہے ترے کاکل و لب کی تعریف میں نے کب لکھے قصیدے ترے رخساروں کے میں نے کب ترے سراپا کی حکایات کہیں میں نے کب شعر کہے جھومتے گلزاروں کے جانے دو دن کی محبت میں یہ بہکے ہوئے لوگ کیسے افسانے بنا لیتے ہیں دلداروں کے میں کہ شاعر تھا، میرے فن کی روایت تھی یہی مجھ کو اک پھول نظر آئے تو...
  10. عدیل منا

    محسن نقوی خدشہ

    یہ تیری جھیل سی آنکھوں میں رتجگوں کے بھنور یہ تیرے پھول سے چہرے پہ چاندنی کی پھوار یہ تیرے لب، یہ دیارِ یمن کے سرخ عقیق یہ آئینے سی جبیں، سجدہ گاہِ لیل و نہار یہ بےنیاز گھنے جنگلوں سے بال تیرے یہ پھولتی ہوئی سرسوں کاعکس گالوں پر یہ دھڑکنوں کی زباں، بولتے ہوئے ابرو کمند ڈال رہے...
  11. عدیل منا

    آخرت کا سفر

    (عربی میں لکھی گئی تحریر کا اردو میں ترجمہ) کسی آدمی کی کہانی جوجدہ سے ریاض جا رہا تھا۔ ایک بار ریاض جانے کیلئے میں ایک گھنٹہ پہلے گھر سے نکلا، لیکن راستے میں رش اور چیکنگ کی وجہ سے ائیر پورٹ لیٹ پہنچا۔ جلدی سے گاڑی پارکنگ میں کھڑی کی اور دوڑتے ہوئے کاؤنٹر پر پہنچا۔ کاؤنٹر پر موجود ملازم سے...
  12. عدیل منا

    کیا آپ اپنے منہ کی بدبُو سے پریشان ہیں؟ ٪200 کامیاب نسخہ!

    رات کو منہ صاف کریں اور ادرک کا ایک انچ کا ٹکڑا منہ میں چبائیں اور کوشش کریں یہ رس ایک منٹ منہ میں رہے۔ اسکے بعد پانی نہ پیئں اور بس۔صبح دیکھیں کوئی بو نام کی چیز نہیں پائیں گے۔ اگر یہ عمل ہر کھانے کے بعد کرلیں تو تمام دن منہ کی بو آپکے قریب بھی نہیں بھٹکے گی اور آپکا پیٹ بھی کبھی خراب نہیں...
  13. عدیل منا

    ہمسفر کی پیراڈی

    وہ ٹیچر تھا مگر اس کی سمجھ آئی نہ تھی کہ "ٹائم پاس" کا عالم رہا، پڑھائی نہ تھی تھیوریاں تھیں، کنسپٹ تھے، لاز بھی تھے مگر پڑھنے والے میں سب کچھ تھا، بس پڑھائی نہ تھی دورانِ لیکچر اس کے ہاتھ میں تھی ایک قلم قلم بھی وہ جو بورڈ پر کبھی چلائی نہ تھی کیسے لتاڑ رہا تھا ، وہ ڈانٹتا ہوا پل یہ ڈانٹ...
  14. عدیل منا

    شاعر ڈاکو بن گیا۔

    ایک شاعر غربت سے تنگ آکر ڈاکو بن گیا۔بنک میں ڈاکہ ڈالنے گیا اور بولا: عرض کیا ہے۔۔تقدیر میں جو ہے وہ ملے گا۔ ہینڈز اپ۔۔ کوئی اپنی جگہ سے نہیں ہلے گا۔ اپنے کچھ خواب میری آنکھوں سے نکال دو۔ جو کچھ بھی ہے جلدی سے اس بیگ میں ڈالدو۔ بہت کوشش کرتا ہوں تیری یاد کو بھلانے کی۔ خبردار!کوئی...
  15. عدیل منا

    تعارف اپنی بات

    سب کو السلام و علیکم! میرا نام عدیل احمد ہے۔ مقام پیدائش:پاکستان، ملتان شہرہے۔ بہت کم عمری میں پیدا ہوا اس لئے سب نے منا کہنا شروع کردیا۔ زندگی میں سخت محنت اور جدوجہد کرنے کے باوجود ابھی تک منا ہی ہوں۔ روزگار کے سلسلے میں سعودی عرب میں مقیم ہوں۔ انٹرنیٹ پر اپنے مطلب کی سائیٹ تلاش کرنے میں بہت...
  16. عدیل منا

    انتہائی ایجوکیشنل شاعری۔

    ہونٹوں پہ ہے لِپ اسٹک، نیناں کاجل سے لیس۔ نیوٹرالائیزیشن ٹیکس پلیس ون ایسڈ ریئکٹ وِد بیس۔ اسکی زلفوں نے نہ جانے کتنے دلوں کو لگائی ٹھیس۔ ٹیجنٹ تھیٹا از اِقوَل ٹو پرپنڈِکُلر اوور بیس۔
  17. عدیل منا

    پانچ بیماریاں

    وہ کئی سال ہمارے ملک میں سفیر رہا، سفیر تو اور بھی بہت سے ہیں لیکن وہ دانشور اور تجزیہ نگار بھی ہے۔ قوموں کے عروج و زوال کا مطالعہ اسکا مشغلہ ہے۔ جب وہ گفتگو کرتا ہے اور دلائل دیتا ہے تو معلوم ہوتا ہے کہ غبار چھٹ رہا ہے اور حقیتیں ایک ایک کرکے سامنے آرہی ہیں۔ ماضی کے تجربوں کی بنیاد پر وہ مستقبل...
Top