اولاد کی خوشی کیسی ؟
السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ:۔
اُس اللہ کی کس کس نعمت کا شکر ادا کروں جو ہمیں ہر لمحے کسی نہ کسی خوشی سے نواز ہی رہا ہے۔ جہاں بھی نظر گھمائو اُس کی رحمتیں اور نعمتیں نظر آتی ہیں۔ جب جب اُس سے مناگتے ہیں وہ تب تب عطا کرتا ہے اگر اُس کی نعمتوں کا حساب لگانے بیٹھیں تو شاید...