کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
دسمبر کون سا دور ہے، بس آیا کھڑا کہ۔

جون تو ختم
جولائی اگست رمضان عید میں نکل گئے

پھر ایک ماہ بڑی عید کا گزرے گا،
باقی دو ہی مہینے تو بچتے ہیں، وہ بھی پل جھپکتے گزر جائیں گے۔
 

نایاب

لائبریرین
کوئی بھی مجھے مس نہیں کیا :( میں رو رہا ہوں :cry2:
نایاب لالہ مجھے چپ کرا لیں نہیں تو میں نے روئے جانا ہے :cry2:
السلام علیکم
بٹیا رانی اب چپ ہوجاؤ ۔
سب کچھ دیکھ سکتا ہوں ہوتے ہوئے
نہیں میں نہیں دیکھ سکتا میری بٹیا تجھے روتے ہوئے ۔۔۔۔۔۔۔۔
ذرا مسکرا دو
 
ابن سعید
سعود لالہ سے بھی کچی سب سے کچی میری ۔ بس(n)
وعلیکم السلام

بھیا آپ کو کیوں گر بھول سکتے ہیں پگلی۔ بلکہ آپ سے تو ڈھیر سارے کام بھی کروانے ہیں۔ لہٰذا منتظر ہیں کہ بٹیا رانی کو ڈسٹرب کیے بغیر ان کا امتحان ختم ہو جانے دیں۔ کیا آپ کو بھیا یاد کرتے تھے تو ہچکی نہیں آتی تھی؟ :) :) :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top