کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
یہ پتا نہیں فہیم بھائی کا نیٹ کب ٹھیک ہو گا :(
ایک عرصہ ہوا فہیم بھائی سے فون پر بات کیئے ہوئے۔ ہم سوچ رہے ہیں کہ کسی وقت فرصت سے کال کرتے ہیں ان کو۔ :)
جب آپ کی
بات ہو تو میرا ایک میسج دیجیئے گا کہ آئی ایم رئیلی مسنگ ہم

نیٹ ان شاءاللہ ہم کل تک ٹھیک کرالیں گے۔
باقی سعود بھائی کی فرصت سے قبل ہی ہم حاضری دینے آن پہنچے :)

اور میمی ابھی تم خود کہاں گم ہو۔
 

عندلیب

محفلین
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top