کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تبسم

محفلین
ہاہاہا عائشہ یاد اگئی جو ان کو مکھن بھیا کہتی ہے ۔۔ :p
پلس نکمے بھیا بھی کہہ لیں :D
یہ آپ لوگ سعود بھائی کو کتنے ناموں سے مقاتب کر رہی ہیں اب سعود بھائی آپ بھی بتا دیں ان میں سے کس نام سے مقاتب کروانا پسند کریں گے آپ
 
سارہ بھیا کام کاج کچھ نہیں کرتے، بس باتیں کروا لو اور مکھن لگوا لو ان سے۔۔ ہی ہی ہی
ہاہاہا عائشہ یاد اگئی جو ان کو مکھن بھیا کہتی ہے ۔۔ :p
پلس نکمے بھیا بھی کہہ لیں :D
یہ آپ لوگ سعود بھائی کو کتنے ناموں سے مقاتب کر رہی ہیں اب سعود بھائی آپ بھی بتا دیں ان میں سے کس نام سے مقاتب کروانا پسند کریں گے آپ
ایک دن تو ہمارا ٹیسٹ بھی لیا گیا تھا کہ ہمیں اپنے تمام نام یاد بھی ہیں یا نہیں۔ :) :) :)
 
یہ آپ لوگ سعود بھائی کو کتنے ناموں سے مقاتب کر رہی ہیں اب سعود بھائی آپ بھی بتا دیں ان میں سے کس نام سے مقاتب کروانا پسند کریں گے آپ
جو بٹیا رانی کو پسند ہو اس نام سے مخاطب کر لیں۔ بھیا تو پھر بھیا ہیں، خواہ کسی بھی نام سے پکارے جائیں۔ :) :) :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top