نتائج تلاش

  1. عمران ارشد

    پیسے کی گیم - بےغیرت بریگیڈ

    آلو انڈے والے بےغیرت بریگیڈ کا گانا "پیسے کی گیم" سنا۔ دلچسپ ہے۔
  2. عمران ارشد

    تصویری الیکشن مہم

    ۔۔۔۔
  3. عمران ارشد

    دھاگے کو قفل کو لگایا گیا ہے؟؟

    میں نے ایک دھاگہ تصویری الیکشن مہم کے نام سے شروع کیا لیکن اس کو اگلے ہی دن مقفل کر دیا گیا۔:cry2::cry2::cry2::cry2::cry2::cry2::cry2::cry2::cry2::cry2::cry2::cry2::cry2::cry2::cry2::cry2::cry2::cry2::cry2::cry2::cry2::cry2::cry2::cry2::cry2::cry2: کیوں؟؟
  4. عمران ارشد

    رائے شماری - آپ کس پارٹی کو ووٹ دیں گے؟

    مختلف سروے رپورٹس کے مطابق مسلم لیگ (ن) آنے والے الیکشن میں کامیابی حاصل کرے گی۔ عمران خان اور سوشل میڈیا پر ان کے حامی کلین سوئپ کے نعرے لگا رہے ہیں۔ جبکہ پیپلز پارٹی کا کہنا ہے کہ پانچ سالہ کارکردگی کی بنیاد پر وہ یہ الیکشن جیتے گی۔ باقی جماعتیں بھی اپنا ووٹ بنک رکھتی ہیں۔ ووٹ تو عوام نے...
  5. عمران ارشد

    رہے نام اللہ کا۔۔

    یہ کالم پڑھ کر مشرف کے الفاظ یاد آ گئے کہ پاکستان کا اللہ حافظ۔
  6. عمران ارشد

    پاکستان مسلم لیگ (ن) نے اپنا وژن پیش کر دیا۔

    پاکستان مسلم لیگ (ن) نے نئے پاکستان کے اپنا وژن عوام الناس کے سامنے پیش کر دیا ہے۔ ساتھ ہی اس وژن کو حقیقت بنانے کے لئے مختلف پالیسیاں ( تعلیمی ، معاشی ، صحت، ماحولیاتی ، لیبر، لوکل گورنمنٹ، یوتھ پالیسی وغیرہ) بھی دی ہیں تا کہ منشور اور وژن پیش کرنا محض خانہ پری نہ رہے اور حکومت میں آنے کے...
  7. عمران ارشد

    فیس بک سے تصاویر شامل کر سکتے ہیں؟

    کیا ربط کے ذریعے فیس بک سے تصاویر شامل کر سکتے ہیں؟ میں نے کوشش کی لیکن ہو نہیں رہی۔
  8. عمران ارشد

    انتظار حسین بُکر انٹرنیشنل ایوارڈ کے لیے نامزد

    خبر تو تھوڑی پرانی ہے۔ لیکن میری لیے نئی ہے۔ متن بی بی سی اردو سے کاپی پیسٹ کیا ہے ۔ لنک یہ ہے۔ http://www.bbc.co.uk/urdu/entertainment/2013/01/130130_man_booker_prize_zz.shtml متن: اردو افسانے اور ناول کے معروف مصنف انتظار حسین کو برطانوی انعام ’مین بُکر انٹرنیشنل‘ کے لیے دس بہترین فکشن...
  9. عمران ارشد

    الطاف حسین کی کھڑکی توڑ پرفارمنس

    اگر آپ نے ابھی تک یہ شاہکار نہیں دیکھا تو بہت بڑی چیز مس کی۔۔ مزید دیر مت کریں!!
  10. عمران ارشد

    2012 کے دس بہترین اینڈرائڈ اطلاقیے اور گیمز

    گوگل نے اپنی اطلاقیوں کی دکان (پلے اسٹور) پر 2012ء کے دس بہترین اطلاقیوںاور دس بہترین گیمز کی لسٹ ترتیب دی ہے۔ ان میں سے کچھ اطلاقیے 2012 میں معارف کروائے گئے جبکہ باقیوں کی نے ایپڈیٹس مہیا کیں ۔ گوگل کے مطابق یہ اطلاقیے پلے اسٹور پر موجود اطاقیوں کے نمائندہ ہیں۔ - دس بہترین اطلاقیوں کی فہرست...
  11. عمران ارشد

    واصف خیال

    "کسی شے کو چھوٹا سمجھنے کے لئے ضروری ہے کہ اسے یا دور سے دیکھا جائے یا غرور سے دیکھا جائے۔" واصف علی واصف۔
  12. عمران ارشد

    اردو سیارہ کا ایڈمن کون ہے؟

    اردو سیارہ میں نئے بلاگ کی شمولیت کون صاحب دیکھتے ہیں؟؟
  13. عمران ارشد

    واصف فیصلہ

    معلوم نہیں دونوں میں سے کیا زیادہ تکلیف دہ ہے۔ پورا راستہ طے کرنے کے بعد آپ کو پتہ چلے کہ آپ غلط منزل پر پہنچے ہیں ۔ یا آدھا راستہ طے کرنے بعد معلوم ہو کہ آپ غلط راستے پر ہیں۔ میرے خیال میں دوسری حالت۔ کیوں کہ اس صورت میں یہ مشکل فیصلہ کرنا ہوتا ہے سفر پورا کیا جائے یا واپسی اختیار کی جائے۔...
  14. عمران ارشد

    بلاگر کے اردو سانچے کہاں سے دستیاب ہیں؟

    کچھ عرصہ قبل یاسر نامہ پر کچھ سانچے دیکھے تھے لیکن اب یہ بلاگ ڈاؤن ہے۔ گلوگل کرنے سے بھی کسی اچھے نتیجے پر نہیں پہنچا۔ اور کہاں سے مل سکتے ہیں بلاگر سانچےِ؟
  15. عمران ارشد

    یوزر نیم کیسے بدلا جاتا ہے؟

    ہے کوئی جو جواب دے سکے؟
  16. عمران ارشد

    ٹیڈ-ایکس ایچ یو پی ایونٹ: اوریا مقبول جان کی اردو زبان،علمی ترقی،ثقافت اور طرزِ حکومت پر گفتگو

    اگر آپ یوٹیوب پر ہوتے ہیں اور سنجیدہ و دلچسپ مواد دیکھتے ہیں تو آپ ٹی ای ڈی ( ٹیڈ ) سے ضرور واقف ہوں گے ۔ اگرنہیں ہیں تو آپ کو بتاتا چلوں کہ ٹیڈ ایک ایسا فورم جس کے تحت "پھیلائے جانے کےقابل خیالات (ideas worth spreading) کو پیش کیا جاتا ہے۔ ٹی ای ڈی ایونٹ سال میں ایک مرتبہ ہوتا ہے جس میں مشہور...
  17. عمران ارشد

    کوئی خطاطی فونٹ کے بارے میں کچھ بتائے گا؟

    السلام علیکم! خطاطی فونٹ کے بارے میں معلومات درکار ہیں۔ مشہور اور اچھے فونٹس کونسے ہیں اور انہیں کہاں سے حاصل کیا جا سکتا ہے؟
Top