الطاف حسین کی کھڑکی توڑ پرفارمنس

شمشاد

لائبریرین
سچ میں تو اس سے بھی بڑھ کر ہے۔

تمہارے قریب ہی تو رہتا ہے۔

تیمور کو ساتھ لے کر کسی دن جا کر اس سے ملاقات کر آؤ ناں۔
 

arifkarim

معطل
ابھی تو علامہ طاہر القادری کے اس سے بڑھ کر شاہکار ہیں لیکن مسئلہ یہ ہے کہ انکو میں یہاں غیر سیاسی اور غیر مزہبی سیکشن میں پوسٹ نہیں کر سکتا! :roll:
 
Top