نتائج تلاش

  1. ع

    زیز زمین پانی کی تلاش کے لیے کون سا طریقہ زیادہ موزون ہے

    پاکستان کے شمالی علاقہ جات کے ایک پہاڑی علاقہ میں پانی کے حصول کے لیے بورنگ کرنا ہے جس کے لیے پہلے سے مناسب جگہ کے انتخاب کا مرحلہ طے کرنا ہے ۔ اس سلسلہ میں کسی کے پاس درست سائنسی معلومات ہوں تو وہ یہاں پر میرے ساتھ شیر کرے کہ مناسب جگہ کے انتخاب کے لیے کون سا طریقہ زیادہ بہتر اور سستا ہے ۔...
  2. ع

    کیا ٹیپو سلطان رحمۃ اللہ کی حقیقی تصویر یہی ہے؟؟

    یو ٹیوب پر ایک ویڈیو میں ٹیپو سلطان رحمہ اللہ کی ایک تصویر کو لندن کے حوالہ سے حقیقی قرار دیا گیا ہے ۔ علمِ تاریخ سے وابستہ احباب اس کے بارے میں کچھ اظہار خیال کرکے راہنمائی فرمائیں کہ یہ تصویر سچ مچ شیر میسور کی ہے یا کسی نے اپنی طرف سے گھڑ لیا ہے۔ ویڈیو یہ ہے :
  3. ع

    افغانوں کی تاریخ کے ماہرین سے ایک استفسار

    مجھے سید جمال الدین افغانی ؒ کی ایک کتاب جو افغانوں کی تاریخ کے بارے میں انہوں نے لکھی ہے اور اس کا نام: تتمۃ البیان فی تاریخ الافغان ہے ۔ جسے یہاں پر بھی دیکھا جاسکتا ہے ۔ میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ اس کا اردو یا انگریزی ترجمہ کسی کے علم میں ہے تو وہ نشاندہی کرے ۔ مترجم اور ناشر کانام ۔ مجھے...
  4. ع

    نکاحِ مردِ مومن سے بدل جاتی ہیں تقدیریں

    ہوئی شادی تو پاؤں میں پڑی ہیں اتنی زنجیریں کبھی بیگم کے نخرے ہیں، کبھی بیگم کی تقریریں سمجھ آنے لگی اقبال کے مصرعوں کی تفسیریں نکاحِ مردِ مومن سے بدل جاتی ہیں تقدیریں ۔۔۔۔۔۔۔
  5. ع

    برطانیہ میں ہومیوپیتھی پر پابندی پر غور

    بی بی سی کو معلوم ہوا ہے کہ برطانوی وزرا اس بات پر غور کر رہے ہیں کہ ہومیوپیتھی کو علاج کے ان طریقوں کی فہرست میں ڈال دیا جائے جن پر پابندی ہے۔ ہومیوپیتھی متازع طریقۂ علاج ہے اور یہ ’علاج بالمثل‘ کے اصول پر قائم ہے، تاہم اس کے ناقدین کا کہنا ہے کہ اس میں مریضوں کو بےکار میٹھی گولیاں دی جاتی...
  6. ع

    طب پر کتب

    An interpretation of ancient Hindu medicine
  7. ع

    The Medical Heritage Library

    The Medical Heritage Library یہ لڑی اگر مناسب جگہ پر نہ ہو تو معذرت خواہ ہوں متعلقہ سیکشن میں منتقل کیجیے
  8. ع

    National Library of Medicine میں طب اسلامی کے مخطوطات

    Islamic Medical Manuscripts at the National Library of Medicine
  9. ع

    جدید میڈیکل سائنس کی بنیاد رکھنے والے معالجین

    ایک انگریز مؤرخ ڈیوڈ ڈبلیو شانز کی تحریر جو طب اسلامی کی تاریخ کے حوالے سے ہے۔ یہ تحریر کچھ عرصہ پہلے معروف انگریزی میگزین سعودی ورلڈ آرامکو میں شائع ہوئی تھی ۔ Pioneer Physicians - Written by David W. Tschanz میں نےکچھ عرصہ قبل اس کا ترجمہ کیا تھا لیکن نظرِ ثانی کی نوبت بہت دیر بعد آئی۔ اب...
  10. ع

    یونیکوڈ سے ان پیج 2000 کنورٹر کی ضرورت ہے

    میرے پاس ایم ایس ورڈ میں ایک تحریر ہے جو میں ایم ایس ورڈ سے ان پیج 2000 میں کنورٹ کرنا چاہتا ہوں کیونکہ اکثر اداروں کے پاس ان پیج 2000 زیرِ استعمال ہے۔ میں ابرار حسین صاحب والا پاک ان پیج ٹو یونیکوڈ کنورٹر بھی آزما چکا ہوں ۔ اس سے بھی کام نہیں بنا شاید میں اسے درست استعمال نہیں کرپایا۔ اور...
  11. ع

    "صحافی ہونا کوئی جرم نہیں ہے "

    صحافی ہونا کوئی جرم نہیں ہے مترجم :عبیداللہ عبید، مینگورہ سوات الجزیرہ نیوز چینل کے صحافی عبداللہ الشیمی گزشتہ آٹھ ماہ سے ،اپنے ہی ملک مصر میں ، بغیر کسی الزام کے قید ہیں ۔وہ تورہ جیل میں ناگفتہ بہ صورتِ حال کی وجہ سے ،جنوری سے بھوک ہڑتال کر رہے ہیں جس نے اس کی صحت پر بہت برا اثر ڈالا ہے ۔...
  12. ع

    فروغ قومی زبان میں ۔۔۔۔مفرح القلوب کا اردو ترجمہ (اکسیر القلوب)

    پچھلے دنوں مجھے اسلام آباد جانا پڑا ۔جب کبھی اسلام آباد جاتا ہوں، ادارہ فروغ قومی زبان ( سابقہ مقتدرہ قومی زبان) کے بک شاپ کا چکر ضرور لگاتا ہوں ۔ اس دفعہ بک شاپ میں میری دلچسپی کی کوئی کتاب ،انہوں نے شائع نہیں کی تھی ۔ پہلی دفعہ ادارے کی لائبریری پر دھاوا بولا اور جیسا کہ عموما لائبریری...
  13. ع

    حج کے دوران سارز نامی وائرس کی وبا پھیلنے کا کوئی خطرہ نہیں :سعودی عرب

    ترجمہ و ترتیب: عبیداللہ عبید (چائنا نیوز) آنے والے حج سیزن کے دوران مہلک وائرس سارز کے پھوٹ پڑنے کا کوئی خطرہ موجود نہیں اور یہ سیزن اس وائرس کی وبا سے محفوظ ہوگا۔ " صرف دو حالیہ کیس اس وبائی نزلے کے سامنے آچکے ہیں " سعودی وزارتِ صحت کے ترجمان خالد المرغلانی نے عرب نیوز اخبار کو بتایا۔...
  14. ع

    اطالوی ڈاکٹر تیرہ دن تک ،16 ماہ کے بچے کی زندگی مصنوعی دل سے برقرار رکھنے میں کامیاب

    تحریر:۔ انطونیوڈینٹی۔ 24 مئی2012ء جمعرات ترجمہ: عبیداللہ عبید۔27 مئی 2012ء ، اتوار روم(روئٹرز)اطالوی ڈاکٹروں نے 16 ماہ کے بچے کی زندگی مصنوعی دل سے اس وقت تک جڑے رکھی جب تک اس کے لیے متبادل دل کا انتظام نہ ہوسکا۔ روم شہر کے بامبینو جیسو اسپتال کے ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ آپریشن پچھلے ماہ اختتام...
  15. ع

    دینی مدارس کے حوالے سے چند وضاحتیں

    تحریر:عبیداللہ عبید، دینی تعلیم اور پھر اس کے لیے مدارس کا قیام ،معاشرے کے لیے کتنی اہمیت رکھتے ہیں ؟ میرے خیال میں ، اس سے ہر باشعور انسان آگاہ ہے ۔ہمارے ہاں دینی تعلیم کا نظام پوری کامیابی سے رواں دواں ہے لیکن کچھ عوامی حلقے اورکالم نگاروں کی اکثریت اس سے پوری طرح واقفیت نہیں رکھتے اس لیے وہ...
  16. ع

    پی ڈی ایف فائل میں فہرستِ مضامین کس طرح بنائی/ شامل کی جاتی ہے؟

    میں مختلف سائٹوں سے اکثر کتابیں ، رسائل وغیرہ پی ڈی ایف فارمیٹ میں ڈاون لوڈ کرتا رہتاہوں ۔ ان میں سے کچھ کتابیں ایسی ہوتی ہیں کہ اس کے بائیں سائیڈ پر ایک فہرستِ مضامین لگی ہوتی ہے جو انگریزی یا عربی میں بنی ہوتی ہے ۔جس پر آپ کلک کریں گے تو مطلوبہ صفحہ پر آپ فورا پہنچ جائیں گے۔ البتہ مجھے...
  17. ع

    آزمائشی کہا وت: آپ بھی آزماکردیکھیں

    دو دن پہلے ایک دوست نے ایس ایم ایس کے ذریعے ایک کہاوت ارسال کردی اور کہا کہ اس کا بامحاورہ انگریزی ترجمہ کرو۔ کہاوت کچھ اس طرح ہے " گنجی کی مانگ میں سیندور " :confused::confused: یادرہے کہ کہاوت { ضرب المثل } کاترجمہ ہوبہو نہیں کیاجاسکتا بلکہ دوسری زبان میں اس کے ہم خیال...
Top