افغانوں کی تاریخ کے ماہرین سے ایک استفسار

مجھے سید جمال الدین افغانی ؒ کی ایک کتاب جو افغانوں کی تاریخ کے بارے میں انہوں نے لکھی ہے اور اس کا نام:

تتمۃ البیان فی تاریخ الافغان

ہے ۔ جسے یہاں پر بھی دیکھا جاسکتا ہے ۔ میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ اس کا اردو یا انگریزی ترجمہ کسی کے علم میں ہے تو وہ نشاندہی کرے ۔ مترجم اور ناشر کانام ۔

مجھے ایک تحقیقی کام کے سلسلے میں اس کی ضرورت ہے ۔ البتہ اس کا فارسی ترجمہ موجود ہے جو میرے علم میں ہے۔
 
آخری تدوین:
Top