جدید میڈیکل سائنس کی بنیاد رکھنے والے معالجین

ایک انگریز مؤرخ ڈیوڈ ڈبلیو شانز کی تحریر جو طب اسلامی کی تاریخ کے حوالے سے ہے۔

یہ تحریر کچھ عرصہ پہلے معروف انگریزی میگزین سعودی ورلڈ آرامکو میں شائع ہوئی تھی ۔

Pioneer Physicians - Written by David W. Tschanz

میں نےکچھ عرصہ قبل اس کا ترجمہ کیا تھا لیکن نظرِ ثانی کی نوبت بہت دیر بعد آئی۔

اب یہ ترجمہ حال ہی میں عالمِ اسلام کی معروف درسگاہ دار العلوم دیوبند (انڈیا) کے مقبول میگزین (ماہنامہ دارالعلوم) نے شائع کیا ہے ۔ ذیل کے لنک پر ملاحظہ فرمائیں:

جدید میڈیکل سائنس کی بنیاد رکھنے والے معالجین
ترجمہ: حکیم مولانا عبیداللہ عبید، مینگورہ سوات

ماہنامہ دارالعلوم ‏، شمارہ7‏-8 ، جلد: 99 ‏، رمضان - شوال 1436 ہجری مطابق جولائی -اگست 2015ء
 
آخری تدوین:
Top