نتائج تلاش

  1. بابا-جی

    لڑیوں کے دِلچسپ عُنوان

    خُدا جانے یِہ عُنوان خُود ہی بن جاتے ہیں یا مُحب کوئی کرامت دِکھاتے ہیں۔ مُجھے تو یِہ عنوان پڑھ کر، دیکھ کر، کُچھ خاص اندازہ نہیں ہو پاتا تھا، مگر، اب کُچھ کُچھ سمجھنے لگ گیا ہُوں۔ آپ بھی اِس لڑی میں ایسے مُنفرد عُنوانات کو شیئر کریں۔ بطور تبرک، یہ عُنوان۔ ابن الوقت پروف ریڈنگ طرح دار لونڈی...
  2. بابا-جی

    ذِکر ایک صُوفی کا

    صُوفی تبسم کی افسانوی دُنیا میں یِہ بھی مُمکن ہے کِہ ناؤ میں ندی ڈُوب جائے، چیونٹی ہاتھی کی مُرمت کرتی پھرے اور شیر میاں بی بکری کے ہمراہ ایک گھاٹ پر پانی پیتے پائے جائیں۔ بچوں کے لیے نظموں کا افسانوی ماحول ایسی ہے کِہ آدھی رات کو چاند اور سُورج بادل کے گھر آتے ہیں تو بجلی جھٹ سے دروازہ کھول کر...
  3. بابا-جی

    راکھ ہو جائے گا یہ سال بھی حیرت کیسی

    عدیم ہاشمی مرحُوم نے کہا تھا، پھر نئے سال کی سرحد پہ کھڑے ہیں ہم لوگ راکھ ہو جائے گا یہ سال بھی ِ ِ ِ ِ حیرت کیسی! سال کا اِختتام کیسے کر رہے ہیں محفلِین؟ میں تو ہمیشہ کی طرح کوئی پُرانی غزل، کتاب اور یادوں کے سحر میں کھو کر سال کی آخری شب گُزارنے کا عادِی ہُوں۔ اِس مرتبہ، سال کے آخر میں،...
  4. بابا-جی

    اقوالِ مُرشدی

    یہ لڑی خالصتاََ میرے سیاسی مُرشد کے سیاسی اقوال اور دیگر بصیرت آموز پند و نصائح اور فرمُودات پر مبنی ہے، اِس لِیے ضرُوری نہیں کہ اِس میں سب شریک ہوں۔ بس کبھی کبھار اُن کے اقوال کی شراکت مقصود ہے۔
  5. بابا-جی

    زِندگی تُجھ کو منانے نکلے ِ ِ ِ ِ ِ ِ ِ ِ امیر قزلباش

    زندگی تجھ کو منانے نکلے ہم بھی کس درجہ دیوانے نکلے --- کچھ تو دشمن تھے مخالف صف میں کچھ میرے دوست پرانے نکلے --- نظر انداز کیا ہے اس نے خود سے ملنے کے بہانے نکلے --- بے بصارت ہے یہ بستی یارو آئینے کس کو دکھانے نکلے --- ان اندھیروں میں جیو گے کب تک کوئی تو شمع...
  6. بابا-جی

    مہمان اُردو محفل کے پی ایچ ڈی ارکان اور اُن کے مقالے کا عُنوان

    محفل میں خبر گرم ہے کہ سعود عالم نے حال ہی میں پی ایچ ڈی ڈگری لِی ہے تو خیال آیا کہ ایسے ارکان کی فہرست مُرتب کرنی چاہیے جو پی ایچ ڈی بھی ہوں اور محفل کے رُکن بھی ہوں۔ یعنی کہ اِس لڑی میں ایسے ارکان کے نام سامنے لائے جائیں اور یُوں اسی بہانے اُن کے مقالے کا تعارُف بھی ہو جائے گا۔ چاہیں تو اُنہیں...
  7. بابا-جی

    ففٹی ففٹی

    ایک کھیل دیکھا جِس میں مصرع بتلا کر شعر مُکمل کرنے کی دعوت دِی جاتی ہے، یِہ کھیل اُس سے مختلف ہے، مصرع دیا جائے گا مگر شعر کا اگلا مصرع خُود 'تخلیق' کرنا ہو گا یا پھر کِسی اور شاعر کا مصرع شعر کی تکمیل کے لیے جڑنا ہو گا۔ میری طرف سے مصرع پیش کیا جا رہا ہے، جسے آپ گِنتے تھے آشنا، جسے آپ کہتے...
  8. بابا-جی

    اِشارے ہمارے، بُوجھ رے پیارے

    میں کُچھ اِشارے دیتا ہوں، بتانا تو کون سی شخصِیت ذہن میں آتی ہے، جتنے مرضی اِشارے دیے جا سکتے ہیں، مگر شِروع میں صِرف پانچ کی حد تک، یا کم۔ جو پہلی شخصیت ہے اس کے لِیے اِشارے یِہ رہے۔ مرد ارمان چاکلیٹ فلم انڈسٹری طبعی مَوت
  9. بابا-جی

    امریکی صدارتی انتخابات 2020 - ٹرمپ بمقابلہ جوبائیڈن

    دُنیا بھر میں اِس الیکشن کے چرچے ہیں مگر اُردو محفل پر اِس حوالے سے خاموشی چھائی ہوئی ہے۔ آپ کے خیال میں کون کِسے پچھاڑے گا؟ مُجھے ذاتی طور پر ٹرمپ اور اُس کا رویہ سخت نا پسند ہے، اِس لیے کم از کم ٹرمپ کی شکست کو مَیں اپنی فتح سمجھوں گا۔ ھاھاھا۔ آپ کی رائے کا مُنتظر ہوں۔ امریکی محفلین بھی شاید...
  10. بابا-جی

    My Favorite Quotes and Sayings

    To live is the rarest thing in the world. Most people exist, that is all. Oscar Wilde
Top