اِشارے ہمارے، بُوجھ رے پیارے

بابا-جی

محفلین
میں کُچھ اِشارے دیتا ہوں، بتانا تو کون سی شخصِیت ذہن میں آتی ہے، جتنے مرضی اِشارے دیے جا سکتے ہیں، مگر شِروع میں صِرف پانچ کی حد تک، یا کم۔ جو پہلی شخصیت ہے اس کے لِیے اِشارے یِہ رہے۔

مرد
ارمان
چاکلیٹ
فلم انڈسٹری
طبعی مَوت
 
سیما علی

لائبریرین

وحید مراد چاکلیٹ ہیرو
 
Top