نتائج تلاش

  1. ح

    جملہ 1.5 اور علوی نستعلیق

    السلام علیکم میں جاننا چاہتا ہوں کہ علوی نستعلیق کو جملہ 1.5 پر کس طرح استعمال کیا جا سکتا ہے؟ شکریہ
  2. ح

    جملہ سائٹ کا انٹر نیٹ ایکشپلورر پر مسلہ

    السلام علیکم میں جملہ 1.5.6 کو استعمال کرتے ہوئے اردو ویب سائٹ بنا رہا ہوں اور اردو محفل کا بھر پور ممنون ہوں کہ انھوں نے جملہ کا ترجمہ کیا اور اسے مفت میں مہیا کر رہے ہیں۔ مجھے انٹرنیٹ ایکسپلورر پر دو مسائل کا سامنا ہے۔ 1) جب میں انٹرنیٹ ایکسپلورر 7 کو استعمال کرتے ہوئے اپنی سائٹ کے ہوم پیج...
  3. ح

    جملہ 1.5 کے ترجمے میں بگ کی نشاندہی

    السلام علیکم جملہ 1.5 کے اردو ترجمے میں تلاش کا موڈیول کام نہیں کر رہا۔ جب میں تلاش کرنے کے لیے ٹیکسٹ داخل کر کے Enter کا بٹن دباتا ہوں تو ذیل کا ایرر آتا ہے۔ Parse error: syntax error, unexpected '/' in C:\wamp\www\joomlaurdu156\language\ur-PK\ur-PK.ignore.php on line 2 لیکن جب میں اپنی...
  4. ح

    اردو جملہ ٹیمپلیٹ کا مسئلہ

    السلام علیکم مجھے جملہ کے اردو ٹیملیٹ کے ساتھ کچھ مسئلہ ہے جو میں نے تصویر میں سرخ بیضے میں دکھایا ہے۔ براہ مہربانی حل تجویز کریں۔
  5. ح

    اردو نہیں لکھ سکتا

    السلام علیکم میں نے اردو محفل سے جملہ ون پوائنٹ زیرو کا پیک ڈاون لوڈ کر کے انسٹال کیا ہے لیکن میں جہاں بھی اردو لکھتا ہوں تو یہ خود بخود ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ میں تبدیل ہو جاتی ہے۔ مین نے یونی کوڈ سپورٹ بھی دی ہوئی ہے لیکن مسلہ حل نہیں ہو رہا۔ براہ مہربانی مدد کریں۔
  6. ح

    جملہ کی اردو فائلز کا استعمال کس طرح کیا جائے گا؟

    السلام علیکم میں یہ جاننا چاہ رہا تھا کہ اردو محفل کے ڈاون لوڈ سیکشن میں جملہ 5۔1 کے یوزر فرنٹ اینڈ کے اردو ترجمے کی فائلز دی گئی ہیں تو ان کو کس طرح استعمال میں لانا ہے۔ یعنی کس ڈائیریکٹری کو کونسی ڈائیریکٹری میں کاپی کیا جائے گا؟ براہ مہربانی رہنمائی فرمائیں۔
  7. ح

    وی بلیٹن اردو ترجمہ

    السلام علیکم اس فورم پر یہ میری پہلی پوسٹ ہے اور میں نے اسے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے حوالے سے بہت زبردست پایا ہے۔ خاص طور پر اردو زبان کے ساتھ آئی ٹی کی جو تعلیم عام کی جا رہی ہے وہ تو بہت ہی قابل تعریف ہے۔ مجھے یہاں کافی سافٹ ویرز کے اردو ترجمے بھی ملے، لیکن وی بلیٹن کا ترجمہ مجھے نہیں ملا۔ کیا...
Top