جملہ کی اردو فائلز کا استعمال کس طرح کیا جائے گا؟

حنیف المسلم نے 'جملہ (Joomla) کا اردو ترجمہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اگست 11, 2008

  1. حنیف المسلم

    حنیف المسلم محفلین

    مراسلے:
    21
    السلام علیکم
    میں یہ جاننا چاہ رہا تھا کہ اردو محفل کے ڈاون لوڈ سیکشن میں جملہ 5۔1 کے یوزر فرنٹ اینڈ کے اردو ترجمے کی فائلز دی گئی ہیں تو ان کو کس طرح استعمال میں لانا ہے۔ یعنی کس ڈائیریکٹری کو کونسی ڈائیریکٹری میں کاپی کیا جائے گا؟ براہ مہربانی رہنمائی فرمائیں۔
     
  2. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,743
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. حنیف المسلم

    حنیف المسلم محفلین

    مراسلے:
    21
    جزاک اللہ نبیل بھائی
    میں اسے چیک کر رہا ہوں
     

اس صفحے کی تشہیر