جملہ 1.5 کے ترجمے میں بگ کی نشاندہی

حنیف المسلم نے 'اردو جملہ (Joomla) سپورٹ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اگست 15, 2008

  1. حنیف المسلم

    حنیف المسلم محفلین

    مراسلے:
    21
    السلام علیکم
    جملہ 1.5 کے اردو ترجمے میں تلاش کا موڈیول کام نہیں کر رہا۔ جب میں تلاش کرنے کے لیے ٹیکسٹ داخل کر کے Enter کا بٹن دباتا ہوں تو ذیل کا ایرر آتا ہے۔

    Parse error: syntax error, unexpected '/' in C:\wamp\www\joomlaurdu156\language\ur-PK\ur-PK.ignore.php on line 2

    لیکن جب میں اپنی سائٹ کی ڈیفالٹ لینگویج english کرتا ہوں تو تلاش کا موڈیول بالکل درست کام کرتا ہے۔ میں اپنی سائٹ کا لنک فراہم نہیں کر سکتا کیوں کہ میں لوکل سرور پر کام کر رہا ہوں۔

    براہ مہربانی اس مسئلہ کا حل دیں۔
    جزاک اللہ
     
  2. چاند بابو

    چاند بابو محفلین

    مراسلے:
    1,378
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    نبیل بھائی اور زکریا بھائی آپ ہی کچھ کیجئے ہم تو صرف آپ کے لکھے کو پڑھنا جانتے ہیں اس سے زیادہ کچھ نہیں‌اور یہاں تو باقاعدہ کوئی مسئلہ آ رہا ہے۔
     
  3. حنیف المسلم

    حنیف المسلم محفلین

    مراسلے:
    21
    Thanx for bumping...
     
  4. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    38,897
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Bookworm
    اس فائل میں ایک چھوٹی سی غلطی تھی جسے درست کر دیا ہے۔ جملہ کی ترجمہ فائلیں ڈاؤنلوڈ کر کے language\ur-PK\ur-PK.ignore.php کو پرانی والی کی جگہ overwrite کر دیں اور پھر ٹرائ کریں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. حنیف المسلم

    حنیف المسلم محفلین

    مراسلے:
    21
    شکریہ بھائی، میں چیک کرنے لگا ہوں۔
     
  6. حنیف المسلم

    حنیف المسلم محفلین

    مراسلے:
    21
    شکریہ جناب۔ اس نے اب بالکل درست کام کیا۔
     
  7. چاند بابو

    چاند بابو محفلین

    مراسلے:
    1,378
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    دیکھا میں نہ کہتا تھا کہ آپ کی مدد زکریا یا نبیل بھائی ہی کر سکتے ہیں۔
     

اس صفحے کی تشہیر