نتائج تلاش

  1. محمد نعمان

    آپ بیتی - یونیورسٹی میں گزرے دن

    اور وہ وقت آن ہی پہنچا جب یونیورسٹی میں میرا پہلا دن تھا۔ سہانا موسم تھا۔حالانکہ بادل بھی نہ تھے، موسم بھی خشک تھا، گرمی بھی تھی۔ پر وہ کہتے ہیں نا کہ سب موسم ہی اچھے ہیں جب دل کا موسم اچھا ہو۔اب آپ پوچھیں گے کہ دل کا موسم کیوں اچھا تھا۔تو بھئی دل کا موسم اس دن اچھا نہ ہوتا تو کب ہوتا۔دیکھیں میں...
  2. محمد نعمان

    گانا ۔۔۔۔۔ ہواؤں میں جواب گردش کر رہا ہے

    How many roads must a man walk down Before you call him a man Yes, and how many seas must a white dove sail Before she sleeps in the sand Yes, and how many times must the cannon balls fly Before they're forever banned The answer, my friend, is blowin', is blowin' The answer is blowin'...
  3. محمد نعمان

    مدد درکار برائے ای میل پتہ ریکوری

    میرا ای میل پتہ جو کہ کچھ عرصہ ہوا کسی نے چوری کر لیا۔۔۔کیا کوئی اسے مجھے واپس دلانے میں مدد دے سکتا ہے۔۔۔۔؟؟؟
  4. محمد نعمان

    افشائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ راز

    اس دھاگے کی اختراع اس شدید خواہش کے بعد وجود میں آئی کہ جو دل میں ہے وہ بیان کرنے کا مجھے ہمیشہ سے شوق کہہ لیں یا ضرورت ہے کہ میں دل میں بات رکھنا جائز نہیں مانتا ہاں مگر کچھ مواقع پر یہ کارگر ہونے کی بجائے " الٹا جادو " بھی ہو سکتا ہے۔۔۔ مگر میرا یہ ماننا ہے کہ کچھ نہ کہنے سے کچھ کہنا بہتر ہے...
  5. محمد نعمان

    خُدایا رکھ بھرم میرا مجھے تُو سُرخرُو کر دے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ غزل برائے تصحیح

    خُدایا رکھ بھرم میرا مجھے تُو سُرخرُو کر دے بہت ہی سُست رو ہوں میں، مجھے تو تُند خُو کر دے محبت کرنے والے اب نہیں ملتے خدا میرے کرم کر یوں کہ ایسے لوگ ہر جا کُو بہ کُو کر دے یہی اب طے ہوا ہے کہ اُسے مروا دیا جائے کوئی جو آدمی کو آدمی سے دُو بہ دُو کر دے خُدایا عشق کی نگری میں آیا ہوں کرم کر...
  6. محمد نعمان

    صحت الفاظ

    بڑے عرصے سے سوچ رہا تھا کہ اس طرز پر کوئی دھاگہ کھولوں کہ اس کی مجھے بہت ضرورت تھی۔۔۔۔ اگر باقی لوگوں کو بھی اس سے فائدہ ہو تو میرے لیے ایک اعزاز کی بات ہو گی۔۔۔۔ اس دھاگے میں مشکل الفاظ کے وزن اور ان کے شاعری میں استعمال پر بات ہو گی۔۔۔ اس کے علاوہ شاعری میں مستعمل مختلف اصطلاحات کو بھی زیر...
  7. محمد نعمان

    ونذوز میں ٹورنٹ کے ذریعے گیمز ڈاؤن لوڈ کرنا۔۔۔۔

    میں نے کئی گیمز کی ٹورنٹ کے ذریعے ڈاؤن لوڈ کی ہیں۔۔۔۔ مگر جب وہ گیم ڈاون لوڈ ہو جاتی ہے تو اس کی کوئی ایک فائل نہیں ہوتی۔۔۔۔ فارمیٹ اسکا .rar ہے اور چھوٹی چھوٹی کئی فائلیں ہو جاتی ہیں۔۔۔۔جب کہ گیم کا سیٹ اپ نہیں ہوتا۔۔۔۔۔اب میں جب ان فائلوں کو ایکسٹریکٹ کرتا ہوں تو بھی مجھ سے کچھ نہیں بن پا...
  8. محمد نعمان

    کیا بحر موجود ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    محترم احباب فن و اساتذہ کرام ! ایک شعر پیش خدمت ہے : یہ معلوم نہیں کہ یہ شعر ہے بھی کہ نہیں۔۔۔۔ وہ ناتوانی کہ کبھی چل کے خود گیا نہ گیا مگر وہ شوق کہ پھر بھی کبھی رہا نہ گیا کیا اس کی کوئی بحر بنتی ہے۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟؟ اگر نہیں تو اس کی قریب ترین بحر کیا ہے؟ کرم فرمائیے۔۔۔ دعا گو
  9. محمد نعمان

    بم دھماکہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آنکھوں دیکھا حال

    آج صبح ڈیرہ اسماعیل خان ٹاؤن حال کے باہر مصروف ترین شاہراہ پر ریموٹ کنٹرول دھماکہ ہوا جو کہ ایک سفید رنگ کی گاڑی میں نصب تھا۔۔۔۔۔۔۔ میرا گھر جائے وقوعہ سے قریبا سو گز کے فاصلے پر واقع ہے۔۔۔۔ دھماکے کے فورا بعد فائرنگ بھی ہوئی۔۔۔۔۔میہں قریبا تین منٹ بعد جائے وقوعہ پر موجود تھا جہاں ادھ کٹی لاشیں...
  10. محمد نعمان

    کاش ایک افسانہ

    تم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہی وہ لفظ تھا جس نے میری تنہا مگر پرسکون زندگی میں ہلچل مچا دی۔ تمہارے آنے سے پہلے میں اپنی ذات کی گہرائیوں میں ڈوبا اپنی ہی سوچوں کا غلام بنا رہتا آیا تھا۔ مجھے کسی کی پرواہ نہیں ہوتی تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حتٰی کہ اپنی بھی نہیں۔ تم نے آ کر نہ صرف مجھے اپنی ذات سے باہر نکلنا...
  11. محمد نعمان

    دیسی اشتہارات

  12. محمد نعمان

    شمشاد تک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نعمان سے

    میری معلومات: تاریخ شمولیت: 17.02.2008 آج کی تاریخ: 06.01.2009 تمام دن: 319 تمام پیغامات: 420 فی دن شرح پیغامات: 1.30 شمشاد جی: تاریخ شمولیت: 23.12.2005 آج کی تاریخ: 06.01.2009 تمام دن: 1,110 تمام پیغامات؛ 58,866 فی دن شرح پیغامات: 53.09 اب آیا...
  13. محمد نعمان

    آئیے آپ بھی کار خیر میں اپنا اپنا حصہ ڈالیئے

    پہلے آیئے پہلے پایئے آیئں اور بش کو جوتے لگاتے جائیں باری باری لائین بنائیں اور اہنی باری آنے کا انتظار کریں دھکم پیل نہ کریں لگایئں جوتے بش کو اور لال پیلا کر ڈالیں اس کے چہرے کو
  14. محمد نعمان

    درخواست برائے تبدیلی نام

    کیا میں اپنا "یوزر نیم " تبدیل کر سکتا ہوں؟؟؟؟؟ یہ اس لیے پوچھ رہا ہوں کہ میں اپنا نام تبدیل کرنا چاہتا ہوں
  15. محمد نعمان

    ڈیرہ اسما عیل خان بم دھماکہ

    کل بروز جمعہ ایک خاص فرقے کے جنازے میں‌ ریموٹ‌ کنٹرول بم بھماکہ ہوا جس میں‌ چھ 6 افراد ہلاک ہوئے اس واقعے کے بعد مقتولوں کے رشتہ داروں‌ اور جنازے میں شریک لوگوں نے غم و غصے کی وجہ سے آپنے حواس کھو دیے اور اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی جس کی زد میں آ کے کئی بے گناہ لوگ زخمی و شہید ہوئے۔۔۔۔...
  16. محمد نعمان

     پائی رے پائی

    1۔ پائی دراصل وه تعداد ہے جتنی بار کسی دائرے کا قطر اسکے محیط کے گرد لپیٹا جا سکتا ہے۔ یعنی اگر کسی دائرے کا قطر آر ہو اور اس کا محیط سی ہو، تو پائی کی قیمت آر/سی ہو گی۔ 2۔ پائی کی حتمی قیمت آج تک نامعلوم ہے۔ 3۔ پائی کی قیمت میں اعداد کی ترتیب '' بے ترتیب '' ہے یعنی رینڈومائز ہے۔ 4۔ اعشاریہ...
  17. محمد نعمان

    ٹھیک وقت پر جگانے والی گھڑی

    یہ جاننے کے باوجود کہ صبح سویرے اٹھنا ایک اچھی عادت ہے، کتنے لوگ ہیں جو اپنی خوشی سے اور ہشاش بشاش طبیعت کے ساتھ اپنا بستر چھوڑتے ہیں؟ اگر انکی تعداد بہت کم نہیں تب بھی یہ اقلیت میں ضرور ہیں۔ اگر آپ پر بھی صبح اٹھتے وقت کاہلی اور سستی مسلط رہتی ہے تو ''سلیپ اسمارٹ نامی '' یہ گھڑی آپ ہی کے لیے...
  18. محمد نعمان

    پروین شاکر غزل- کسے خبر ہے کہ کیا رنج و غم اٹھاتے ہیں‌ - پروین شاکر

    کسے خبر ہے کہ کیا رنج و غم اٹھاتے ہیں تراش کر جو زباں کو قلم اٹھاتے ہیں قراردادِ محبت تو کب کی فسخ ہوئی فریق آج یہ کیسی قسم اُٹھاتے ہی‫‫ں زمیں کی پُشت تحمل سے دُہری ہو جائے اگر وہ بوجھ اٹھائے جو ہم اٹھاتے ہیں مثالِ دُردِ تہِ جام ہیں‌ کہ بیٹھ کے بھی اک اور حشر پسِ جامِ جِم اُٹھاتے...
  19. محمد نعمان

    مجید امجد کلامِ مجید امجد

    ہر وقت فکرِمرگِ غریبانہ چاہیئے صحت کا ایک پہلو مریضانہ چاہیئے دنیا ئے بے طریق میں جس سمت بھی چلو رستے میں اک سلامِ رفیقانہ چاہیئے آنکھوں میں اُمڈے روح کی نزدیکیوں کے ساتھ ایسا بھی ایک دور کا یارانہ چاہیئے کیا پستیوں کی ذلتیں، کیا عظمتوں کے فوز اپنے لیے عزابِ جُداگانہ چاہیئے اب...
Top