نتائج تلاش

  1. سعود الحسن

    دو بچوں کی 'خود کشی' کا ذمہ دار کون؟

    دو بچوں کی 'خود کشی' کا ذمہ دار کون؟ بلال کریم مغل منگل کی صبح جب میں سو کر اٹھا تو ایک دل دہلا دینے والی خبر میرا انتظار کر رہی تھی: کراچی کے ایک اسکول میں دو بچوں کی ہلاکت کی خبر۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق جب ان بچوں کے والدین نے ان کی محبت تسلیم کرنے سے انکار کیا تو ان دونوں نے خود کشی کر لی۔...
  2. سعود الحسن

    سائینس کا اڈہ

    اگر آپ سائینس اور خاص کر اسٹرونومی میں دلچسپی رکھتے ہیں تو اس ویڈیوں بلاگ کا دورہ ضرور کریں سائینس کا اڈہ ارتقا
  3. سعود الحسن

    انٹا میرے باپ کا --- وسعت اللہ خان کا کالم

    بڑی مچھلی کی طرح بڑی خبر بھی چھوٹی خبر کھاجاتی ہے۔جیسے کراچی کے ساحل پر بروزِ عید چونتیس سے زائد افراد کے ڈوبنے کی خبر تحریکِ انصاف کی لانگ مارچ تیاریوں نے نگل لی۔اس خبر نگل ماحول میں کسی بھی المئیے ، غفلت یا ذمے داری کا ذرا ٹھہر کے جائزہ لینا اور کیا کھویا کیا پایا کی بحث میں الجھنے کا سوال ہی...
  4. سعود الحسن

    عجیب النسا کا حرامی -- وسعت اللہ خان کا کالم

    حسن سپروائزر کا یہ ایس ایم ایس پڑھتے ہی میرے دل سے گویا ایک بھاری پتھر ہٹ گیا کہ تمہاری عجیب النسا آج فجر کے بعد چل بسیں۔ یو نو وٹ۔۔۔اگر کوئی مجھ سے پوچھے کہ وہ کونسا پروجیکٹ ہے جس میں کسی بھی دوسرے پروجیکٹ سے زیادہ وقت، وسائل، محنت، توانائی اور تربیت کے باوجود منافع کا امکان سب سے کم اور...
  5. سعود الحسن

    زندہ ہیں بھی کہ نہیں ..... حسن مجتبیٰ

    افسوس کہ یہ خبر پوشیدہ رہی کہ سندھی قوم پرست نوجوان کارکن صاحب خان گھوٹو کو ایجنسیوں نے روہڑی سے اغوا کر کے تین دن کے بعد اس کی مسخ شدہ اور گولیوں سے چھلنی لاش نوشہرو فیروز ضلع میں بھریا شہر کے پاس پھینک دی۔ سندھیوں اور بلوچوں اور اردو بولنے والوں کو مسخ شدہ یا ٹارچر شدہ لاشوں کی ڈلیوری باقاعدہ...
  6. سعود الحسن

    خاناں دے خان پروہنے وسعت اللہ خان

    لوگ شکوہ کرتے ہیں کہ ہمیں تو کابل میں امریکی فوج کے ترجمان ، اسلام آباد میں متعین امریکی سفیرکا برتھ ڈے اور وائٹ ہاؤس کے کمروں کی گنتی تک یاد ہے۔مگر ایک عام امریکی شہری زیادہ سے زیادہ اپنے شہر ، بہت ہوا تو اپنی ریاست اور بہت ہی تیر مارا تو کینیڈا، میکسیکو اور اسرائیل کے نام سے واقف ہوتا...
  7. سعود الحسن

    غائبستان میں بلوچ

    بی بی سی اردو بدھ کو کراچی آرٹس کونسل میں ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان ایچ آر سی پی کی شائع کردہ کتاب ’غائبستان میں بلوچ‘ کے حوالے سے ایک مذاکرہ ہوا۔ ’غائبستان میں بلوچ‘ ان لوگوں سے ملاقاتوں کا احوال ہے جنھوں نے اپنے ان انتہائی قریبی عزیزوں کے بارے میں گفتگو کی ہے جنھیں مبینہ طور پر ریاستی...
  8. سعود الحسن

    اپنے اپنے کالے دھن کو سفید کرنے کے لیئے سب مل گئے۔۔۔۔۔

    آج کے جنگ کی خبر ہے اسلام آباد (نمائندہ جنگ) اسمبلیاں تحلیل ہونے سے صرف چند روزقبل مسلم لیگ (ن) کالے دھن کوسفید کرنے کی مجوزہ ٹیکس ایمنسٹی اسکیم پرپاکستان پیپلزپارٹی کے ساتھ مل گئی۔ ایم کیوایم کی شدید مخالفت اورواک آ ٹ کے باوجود قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے ٹیکس قوانین کے ترمیمی...
  9. سعود الحسن

    سندھ کا ووٹر اور سیاسی جماعتیں۔۔۔۔ - نصرت جاوید کا کالم

    پاکستان کے سیاسی منظر نامے پر تبصرہ فروشی کرنے والے میرے جیسے صحافی بہت خوش اور مطمئن ہیں۔ ہمارے پڑھنے اور دیکھنے والوں کی اکثریت نے ہمارا یہ دعویٰ مان لیا ہے کہ ایک اور انتخاب کے قریب پہنچ کر ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی نے ایک دوسرے سے جدا ہونے کا ناٹک رچایا ہے۔ حکومت سے الگ ہو جانے کے بعد ایم...
  10. سعود الحسن

    سیلز ٹیکس - سندھ کے محصولات میں اضافہ

    گو کہ سرویسز پر سیلز ٹیکس کی وصولی دستور پاکستان کے تحت ہمیشہ سے صوبائی حکومت کا اختیار ہے ، لیکن اس اختیار کو ہمیشہ وفاقی حکومت نے استعمال کیا اور اب بھی جبکہ نئے این ایف سی ایوارڈ میں اس بات کو تحریری طور پر مان لیا گیا ہے ، وفاقی محصول ادارہ (ایف بی آر) مسلسل رکاوٹیں ڈال رہا ہے۔ پہلے بہانہ...
  11. سعود الحسن

    مشرقی پاکستان کی علیحدگی کے ذمہ دار کون؟

    وسعت اللہ خان بی بی سی اردو آج سے ٹھیک چالیس برس پہلے بیس دسمبر کو یحیی خان کی معزولی کے بعد ذوالفقار علی بھٹو صدر اور سویلین چیف مارشل لا ایڈمنسٹریٹر بن گئے۔ انہوں نے پہلا کام یہ کیا کہ یحیٰی سمیت کئی سینیئر جنرلز کو برطرف کردیا۔شیخ مجیب کو خصوصی فوجی عدالت کی جانب سے دی گئی سزائے موت منسوخ...
  12. سعود الحسن

    نوری نستعلیق (کمپیوٹرکمپوزنگ اردو) کے موجد ڈاکٹراحمد مرزا جمیل کے اعزاز میں آ رٹس کونسل کی تقریب

    جنگ کراچی کراچی (اسٹاف رپورٹر) نوری نستعلیق (کمپیوٹرکمپوزنگ اردو) کے موجد ڈاکٹراحمد مرزا جمیل کو ملک کے اعلیٰ ترین سول اعزازعطا کیا جائے۔ وہ اردو زبان کے محسن ہیں۔ نوری نستعلیق (اردوکمپیوٹر کمپوزنگ) بہت اہم اورقومی اہمیت کی حامل ایجادہے، یہ مجموعی تاثرڈاکٹراحمدمرزاجمیل کے اعزازمیںآ رٹس کونسل...
  13. سعود الحسن

    پاکستان آئینی اصطلاحات کیٹی - نئے صوبوں کا قیام اور صوبوں کو اختیارات کی منتقلی

    آج کے جنگ کی ایک خبر آئینی اصلاحات کمیٹی نے مسودہ تیار کرلیا، 16 مارچ کو پارلیمنٹ میں پیش ہوگا اسلام آباد (جنگ نیوز) آئینی اصلاحاتی کمیٹی نے سفارشات کاابتدائی مسودہ تیار کرلیا ہے جسے 16 مارچ تک حتمی شکل دیدی جائیگی‘ صوبوں نے صوبائی خودمختاری کیلئے فیڈرل لیجسلیٹیو لسٹ پر اپنی تجاویز پیش کر...
  14. سعود الحسن

    بر صغیر کا ہندو مسلم تنازع - ارشاد احمد حقانی کا کالم

    ارشاد احمد حقانی صاحب کا یہ کالم تین قسطوں میں 3، 4 اور 6 جنوری 2009 کو جنگ میں شایع ہوا ، میں آپ کے مطالہ کے لیے یہاں پیش کر رہا ہوں- "آج میں ایک اہم اور حساس موضوع پر اظہار خیال کرنے والا ہوں : سیفما کے سیکرٹری جنرل اور میرے عزیز دوست جناب امتیاز عالم کا عرصے تک معمول رہا ہے کہ جب وہ...
  15. سعود الحسن

    بات نہیں کہی گئی، بات نہیں سنی گئی -- ایک کالم وسعت اللہ خان -- بی بی سی اردو

    بات نہیں کہی گئی، بات نہیں سنی گئی -- ایک کالم وسعت اللہ خان -- بی بی سی اردو دنیا کا ایسا کونسا خطہ ہے جو یہ دعویٰ کرے کہ اس کا نام ساتویں آسمان سے اترا ہے اس لیے کبھی تبدیل نہیں ہوسکتا۔ایسی کونسی سرحدی لکیر، قبیلہ یا دریا ہے جس نے کبھی اپنی جگہ نہ بدلی ہو۔ کیا کسی نے سنا ہے کہ...
  16. سعود الحسن

    کاش ہماری تمام بیٹیاں ایسی ہی خاص بن جائیں

    آج کے جنگ کی مرکزی سرخی اور اسٹوری یہ ہے اسلام آباد(رپورٹ…انصار عباسی) ملک بھر کے ہزاروں طلبہ کے حقوق کو بڑے پیمانے پر رد کرتے ہوئے وفاقی بورڈ برائے ثانوی اور اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ نے ملک کے سب سے بڑے جج کی صاحبزادی کو غیر قانونی طور پر اضافی نمبر دیکر ان کے امتحانی نتیجے کو بہتر بنا دیا ہے۔...
  17. سعود الحسن

    کیاامریکا،بھارت اور اسرائیل ہمارے خلاف سازش کرتے ہیں

    آج کے جنگ میں یہ رپورٹ پڑھ کر دل چاہا کہ یہا ں شئیر کی جائے کیاامریکا،بھارت اور اسرائیل ہمارے خلاف سازش کرتے ہیں سلام آباد(رپورٹ…ڈاکٹر فرخ سلیم) یہ یہودی سازش ہے اسرائیلی حکومت نے آکسفورڈ یونیورسٹی کے پی ایچ ڈی یو لی تامیر کو وزیر تعلیم مقرر کیاہے اس حقیقت کو مدنظر رکھیے یولی تامیر کو اس...
  18. سعود الحسن

    ہم بھی وزآرت عظمی کا چیلنج قبول کرنے کے لیے تیار ہیں

    ابھی کل ہی جناب محترم وزیراعظم پاکستان یوسف رضا گیلانی صاحب نے نہ جانے کس ترنگ میں کہ دیا کہ اسلام آباد (نمائندہ جنگ ،جنگ نیوز) وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ اگر کوئی دوسرا سمجھتا ہے کہ وہ ملکی مسائل حل کرسکتا ہے تو اقتدار چھوڑنے کوتیار ہوں ابھی ہم ان کی اس بیش بہا آفر کو قبول کرنے...
  19. سعود الحسن

    پاکستان کی معاشی صورتحال اور کابینہ میں اضافہ

    اطلاع یہ ہے کہ آج 41 نئے وفاقی اور مملکتی وزراء کابینہ میں شامل ہوجائیں گے۔ نئے حلف اٹھانے والوں میں 20 وفاقی وزراء ہوں گے جس کے بعد وفاقی وزراء کی تعداد 33 ہوجائے گی۔ جبکہ 21 وزرائے مملکت بھی حلف اٹھائیں گے۔ کابینہ کی توسیع کے بعد اس کے ارکان کی تعداد 54 ہوجائے گی۔ ایک اور اطلاع کے مطابق ہر...
  20. سعود الحسن

    اسلامی بنکاری اور اسلامی ٹی وی چینل غیر شرعی اور حرام ہیں

    آج کے جنگ میں فرنٹ پیج پر چھپی یہ خبر بحث کے لیے حاظر ، "کراچی (جمشید بخاری…اسٹاف رپورٹر) فقہی مجلس کراچی کے جید علماء کرام مفتیان کرام اور مشائخ عظام نے کسی بھی نام سے اسلامی بینکاری کے مروجہ نظام کو غیر شرعی اورحرام قرار دیتے ہوئے فتاویٰ جاری کیا ہے کہ اسلامی بینکاری کے نام سے کام کرنے...
Top