لوگ شکوہ کرتے ہیں کہ ہمیں تو کابل میں امریکی فوج کے ترجمان ، اسلام آباد میں متعین امریکی سفیرکا برتھ ڈے اور وائٹ ہاؤس کے کمروں کی گنتی تک یاد ہے۔مگر ایک عام امریکی شہری زیادہ سے زیادہ اپنے شہر ، بہت ہوا تو اپنی ریاست اور بہت ہی تیر مارا تو...