نتائج تلاش

  1. مغزل

    مبارکباد ملکہ عالیہ غزل ناز غزل کو سالگرہ اور تحفہ مبارک

    میری جان ،میری زندگی ،میرے عشق، بندہ ناچیز کی ملکہ عالیہ غزل ناز غزل کو سالگرہ اور تحفہ مبارک Oay :lovestruck::lovestruck::lovestruck: آج میں اپنی ملکہ عالیہ میری جان غزل ناز غزل کو سالگرہ کی مبارکبادکے لیے:rose::rose::redheart::redheart::redheart: پوسٹ کرتے ہوئے جیسے لفظوں کے معاملے...
  2. مغزل

    مبارکباد ملکہ عالیہ کو سالگرہ مبارک

    :redheart: :redheart: :redheart: بیگم صاحبہ سالگرہ مبارک ہو :redheart: :redheart: :redheart: :redheart: :redheart: :redheart: :redheart: :redheart: :redheart: :redheart: :redheart: :redheart: :redheart: :redheart: :redheart: :redheart: :redheart: :redheart: :redheart: :redheart: :redheart...
  3. مغزل

    پروین شاکر غزل: دل پہ اک طرفہ قیامت کرنا : پروین شاکر

    غزل دل پہ اک طرفہ قیامت کرنا مسکراتے ہوئے رخصت کرنا اچھی آنکھیں جو ملی ہیں اُس کو کچھ تو لازم ہوا وحشت کرنا جرم کس کا تھا سزا کس کو ملی کیا گئی بات پہ حجت کرنا کون چاہے گا تمھیں میری طرح اب کسی سے نہ محبّت کرنا گھر کا دروازہ کھلا رکھا ہے وقت مل جائے تو زحمت کرنا پروین شاکر فاتح...
  4. مغزل

    ممتاز ماہرِ تعلیم سرسید یونی ورسٹی کے بانی انجینئر زیڈ اے نظامی انتقال کرگئے(کراچی)

    ممتاز ماہرِ تعلیم سرسید یونی ورسٹی کے بانی انجینئر زیڈ اے نظامی انتقال کرگئے (سرخی کا ماخذ جیو اردو ) انّا للہ و انّا الیہ راجعون مجھے ابھی ابھی ایک بزرگ ادیب کی وساطت سے خبر ملی ہے کہ سرسید یونی ورسٹی کے بانی انجینئر زیڈ اے نظامی انتقال کرگئے ہیں ، جنازہ بعد ظہر طے پایا ہے جبکہ تدفین حسن...
  5. مغزل

    میرا پسندیدہ مراسلہ (ادبی)

    میرا پسندیدہ مراسلہ (ادبی) ایک نیا سلسلہ جہاں یادوں کی پرُوایاں چھیڑ کرتی نظر آئیں۔ جہاں پرچھائیاں رقص کرتی نظر آئیں۔ یہاں عشوہ طرازی بین کرتی نظر آئے۔۔ جہاں گداز و گداخ دَم سادھے بیٹھے رہیں۔۔ جہاں بے اختیاریاں مسکراتی پھریں۔ جہاں کیفیات گنگناتی پھریں۔ جہاں ادبی شکر رنجیوں کی کسک ترازو ہوتی...
  6. مغزل

    پاکستان جراسک پارک بن چکا ہے ۔ جسٹس کٹجو ، بھارت

    پاکستان جراسک پارک بن چکا ہے ۔ جسٹس کٹجو ، بھارت بھارتی سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس جو پاکستان کے حوالے سے بیانات پر بھارتی زرائع ابلاغ میں خاصی شہرت رکھتے ہیں ایک خبر کے مطابق ، پاکستان کے حالات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ روز مرّہ کی ہلاکتیں پاکستان کو ورثے میں ملی ہیں پاکستان جراسک...
  7. مغزل

    سندباد جہازی سے ہنگامی غرقابی ملاقات

    سندباد جہازی سے ہنگامی غرقابی ملاقات (م۔م۔مغلؔ) اکتوبر 2012 کے سرمئی دن نومبر کی شاموں سے سرگوشیوں میں مصروفیت کا رونا روتے روتے دسمبر کے کندھوں پر سر رکھ کر جیسے خوابیدہ ہو گئیں تھیں۔۔خنک راتیں گالوں پر برفانی ہواؤں کے لمس سے سرد جہنم کی اصطلاح کو حقیقت کا روپ دینے میں مصروف تھیں ایسے میں ہواکے...
  8. مغزل

    مبارکباد محفل کے سند باد جہازی مہدی نقوی حجا ز کو دلی مبارکباد

    محفل کے سند باد جہازی مہدی نقوی حجا ز کو دلی مبارکباد :rose::rose: ایک مدّت پردہ میں رہنے والے:rose::rose: :giftwithabow::giftwithabow: نسبتاً بزرگ و نوعمر و نوجوان مہدی نقوی حجاز:giftwithabow::giftwithabow: :p:p کو یومِ میلاد اور یک ہزاری منصب پر مجھ ناچیز مغزل اور میری بیگم کی جانب سے :p:p...
  9. مغزل

    غزل : آنکھوں سے خواب، دل سے تمنا تمام شد : از :حسن عباس رضا

    کچھ عرصہ قبل اس خوبصورت زمین میں مجھ ناچیز سے بھی چند شعر سرزد ہوگئے تھے ، اتفاق سے مجھے حسن عباس رضا کی یہ غزل ایک دوست کی وساطت سے موصول ہوئی سو اعتراف کے طور پر غزل شامل کیے دیتا ہوں۔ غزل آنکھوں سے خواب، دل سے تمنا تمام شد تم کیا گئے، کہ شوقِ نظارا تمام شد کل تیرے تشنگاں سے یہ کیا معجزہ...
  10. مغزل

    آزاد نظم با عنوان : ’’شاعری‘‘ :از: غزل نازغزلؔ

    شاعری شاعری بھی بارش ہے !! جب برسنے لگتی ہے ۔۔ سوچ کی زمینوں کو رنگ بخش دیتی ہے۔۔۔ لفظ کو معانی کے ڈھنگ بخش دیتی ہے۔۔۔ نِت نئے خیالوں کی کونپلیں نکلتی ہیں۔۔۔ اور پھر روانی پر یوں بہار آتی ہے۔۔۔ جیسے ٹھوس پربت سے گنگناتی وادی میں آبشار آتی ہے۔۔ شاعری بھی بارش ہے۔۔۔ اُن دلوں کی دھرتی پر ۔۔۔ غم...
  11. مغزل

    غزل : شعر کہنا اگر سزا ہوجائے : (نذرِ جون ایلیا) : م۔م۔مغل ؔ

    نذرِ جون ایلیا (غزل) شعر کہنا اگر سزا ہوجائے آدمی جونؔ ایلیا ہوجائے مرتکز ہوچکی ہے بینائی یعنی آئینہ دائرہ ہوجائے بے یقینی کی بارشوں سے نہ ڈر کیا خبر برگِ دل ہرا ہوجائے فاصلے طعنہ زن رہیں مجھ پر اور دشنام راستہ ہوجائے جی میں آتا ہے ایک دن یوں ہی رنجشوں سے مباحثہ ہوجائے گھر میں دیوار...
  12. مغزل

    مبارکباد اپنی بیگم کے نام تجدیدِ اظہارِ محبت ۔ویلنٹائن ڈے مبارک

    ویلنٹائن ڈے مبارک ہو (مغزل) اپنی بیگم کے نام تجدیدِ اظہارِ محبت میری پگلی آج یومِ تجدیدِ محبت منایا جارہا ہے ناں پاگل ۔۔۔:lovestruck::lovestruck: ہم نے کبھی یہ دن نہیں منایا اس بار جی میں آیا کہ ساری قنوطیت ایک طرف رکھ کر تجھے مبارکباد دوں سو سند کے طور پر محفل میں شامل کر رہا ہوں...
  13. مغزل

    تاسف دعائے مغفرت کی درخواست

    محفلین سے دعائے مغفرت کی درخواست غزل اور میرے لیے صدمہ آج علی الصبح ہمارے شفیق بزرگ یعنی ہماری بیگم صاحبہ کے بڑے ماموں رضائے الہیٰ سے داعیء اجل کو لبیک کہہ گئے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون محفلین سے دعائے مغفرت کی درخواست ہے ۔ اللہ تبارک و تعالیٰ ہمیں اپنی رضا پر قائم رہنے کی توفیق عطا فرمائے۔...
  14. مغزل

    سلام یا حسین :: گوشۂ چشم جس نے نَم رکھّا :: از : م۔م۔مغل ؔ

    سلام یا حسین (غیر روایتی حرفِ چند عقیدت) گوشۂ چشم جس نے نَم رکھّا فرشِ احساس پر قدم رکھّا دل کے سب نون کردیے آباد اُس نے جب لوح پر قلم رکھّا سورۂ عنکبوت پڑھتے ہوئے یار نے یار کا بھرم رکھّا گونج اٹھّا ہے خانۂ دل میں سینۂ عرش پر الم رکھّا ’’لیسَ‘‘ رکھّا ’’کمِثلِ شیئ ‘‘ پر اور پھر کربلا...
  15. مغزل

    کراچی کے علاقے شیرشاہ میں واقع ’’پراچہ آئل ملز‘‘ میں آتشزدگی ..دنیا نیوز

    کراچی کے علاقے شیرشاہ میں واقع ’’پراچہ آئل ملز‘‘ میں آتشزدگی ..دنیا نیوز ملازمین ابھی اندر ہیں اور فائر فائٹنگ کی اصطلاح میں ’’ بڑی آگ‘‘ بتائی جاتی ہے۔۔ آگ بجھانے کا عمل جاری ۔۔ اللہ خیر کرے ۔۔ اب کسی کا گھر نہ اجڑے۔۔ آمین بڑے بڑے بوائلر موجود جن کے خدانخواستہ پھٹنے سے اچھی خاصی آبادی کو نقصان...
  16. مغزل

    دبی دبی سانسو ں ۔۔۔۔

    :redheart::redheart: دبی دبی سانسو ں ۔۔۔۔:blushing::blushing: :redheart::redheart: مغزل سونگ :redheart: :redheart: :redheart::redheart::redheart:
  17. مغزل

    صبح سے لے کر شام تک ۔۔۔۔۔

    صبح سے لے کر شام ۔۔۔۔۔:lovestruck: :rose::redheart: میری پگلی ۔۔۔!!!!۔۔۔:blushing:
  18. مغزل

    سلامِ عشق میری جاں

    سلامِ عشق میری جاں ذرا قبول کرلو ۔۔۔۔ :blushing: :lovestruck: one of our favorit song میری پگلی کی پسند
  19. مغزل

    وجودِ مرد سے تصویر کائنات میں ڈھنگ : ( مردانہ لطیفے )

    وجودِ مرد سے تصویر کائنات میں ڈھنگ : ( مردانہ لطیفے ):p چھوٹاغالبؔ کی خواتینیّت پر مبنی لطیفہ جات کی لڑی میں جو ہماری درگت بنی اس کے بعد اس لڑی کی ضرورت محسوس ہوئی ۔۔ حالانکہ میرا ووٹ ’’ وجودِ زن سے ہے تصویرِ کائنات میں رنگ ‘‘ کے حق میں تھا۔۔:angel: مگر لاکھ غزالاں آثار کی دھمکیاں دینے کے ۔۔...
  20. مغزل

    غزل :: سرنامۂ وحشت ہوں مہجورِ رفاقت نئیں :: از : م۔م۔مغل ؔ

    تازہ غزل کے اشعار احباب کی نذر غزل سرنامۂ وحشت ہوں مہجورِ رفاقت نئیں میں عشق کا بندہ ہوں مزدورِ محبت نئیں سن صوم و صلوٰةِ عشق کب مجھ سے قضا ہے تو تجھ نین وضو سے ہوں مفرورِ عبادت نئیں دل سینے میں چیخ اُٹھّا اے دستِ غزال آثار میں زخم نہیں دل ہوں مقدورِ مسیحت نئیں محتاج کہاں ہوں اب دُکھ...
Top