نتائج تلاش

  1. مصطفے قاسم

    ابنتو 10۔10 ریلیز پارٹی

    ابنتو پاکستان کے ممبران کی جانب سے ابنتو کے گزشتہ نسخہ کیلیئے منعقد کی جانے والی پارٹی کی طرز پر ابنتو کے متوقع نئے نسخے 10۔10 کی ریلیز پارٹی کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ پارٹی کے انعقاد کی تفصیلات ابھی زیر بحث ہیں۔ فی الحال ہمیں امید ہے کے ہم مندرجہ ذیل شہروں میں پارٹی کو منعقد کر پائیں گے۔...
  2. مصطفے قاسم

    کیا اردو سے رومن اردو میں انتقال ممکن ہے؟

    سلام، میں‌جاننا چاہتا ہوں کے کیا کوئی ایسا سوفٹوئیر موجود ہے جس کے زریعے سے ہم یونیکوڈ اردو کو رومن اردو میں تبدیل کر سکیں؟
  3. مصطفے قاسم

    کون کہتا ہے لینکس گیمز کھیلنے والوں‌کیلیئے نہیں‌ہے؟

    سُپر گیمرلینکس، ویکٹر لینکس سے خاص کر کمپیوٹر گیمز کھیلنے والوں‌کے لیئے اخذ‌کی گئی ہے۔ یہ جدید حاضر کی سہہ جہت گیمز سے لیس ایک بہترین کاوش ہے۔ مزید معلومات اور اسے اتارنے کے لیئے اسے دیکھیں http://www.supergamer.org/
  4. مصطفے قاسم

    مقام حضرت علی کرم اللہ وجہہ از ڈاکٹر طاہرالقادری

    السلام علیکم! گزشتہ دنوں ڈاکٹر اسرار احمد نے کیو ٹی وی پر اپنے درس قرآن کے دوران سورہ مائدہ کے بیان میں کہا کہ شراب حرام ہونے سے قبل سیدنا علی (علیہ السلام) نے حالت نشہ میں نماز مغرب پڑھائی اور قرآن مجید کی تلاوت کے دوران سورہ کافرون غلط پڑھی۔ خارجی سوچ سے متاثر اور حب علی (ع)...
  5. مصطفے قاسم

    لینکس کا ترجمعہ انفرادی یا اجتماعی؟

    السلام علیکم! لینکس کو مقامی زبانوں میں ترجمعہ کرنے کا کام تو ہو رہا ہے مگرلگتا ہے کہ سب انفرادی سطح پر ہو رہا ہے۔ مثال کے طور پر ابنتوکی مترجم ٹیمیں‌لینکس کے جن سوفٹوئیرز کا ترجمعہ کرتی ہیں وہ ابنتو تک ہی رہتا ہے۔ Gnome اور KDE کے مقامیانے سے متعلق صفحہ پر اردو ترجعہ کی ٹیم...
  6. مصطفے قاسم

    Error while surfing: missing.html

    AOA! I am getting page not found error frequently while surfing Mehfil in address bar it show the address of missing.html page. Why it's happening
  7. مصطفے قاسم

    فورم میں بعض سیکشن میں لکھنے کی پابندی

    السلام علیکم! کافی عرصے کے بعد محفل میں دوبارہ حاضری دی مگر آتے ہی ایک مسلہ درپیش آگیا کہ محفل کے بعض حصوں مثال کے طور پر شاعری میں جب کوئی نیا موضوع شروع کرنے کی جسارت کرتا ہوں تو عندیہ دے دیا جاتا ہے کہ مجھے اجازت نہیں ہے۔ براہ مہربانی اس سے نجات کا طریقہ بتائیں!
  8. مصطفے قاسم

    Turn Your Ubuntu Hardy to Mac OSX Leopard

    You can’t really turn a Linux system to a Mac, but you definitely can make your Ubuntu Hardy looks like a Mac OSX Leopard. http://maketecheasier.com/turn-your-ubuntu-hardy-to-mac-osx-leopard/2008/07/23/
  9. مصطفے قاسم

    Scim سے متعلق جامع معلومات

    السلام علیکم! لینکس میں‌اردو لکھنے اور پڑھنے کیلیے کوئی جامع معلومات نہیں‌مل سکیں جس سے ایک لینکس میں‌آنے والا نیا فرد باآسانی اردو کی صلاحیت نصب کر سکے۔ اس سلسلے میں میں‌آپ برادران سے راہنمائی چاہوں گا۔ 1 لینکس میں‌اردو پڑھنے کے لیےبنیادی شرائط 2 نئے اردو فونٹس کی تنصیب 3...
  10. مصطفے قاسم

    کیا یاد بھولنے کی علامت ہے؟

    السلام علیکم! جب ہم کسی سے کہتے ہیں i miss u تو کیا indirectly ہم یہ کہہ رہے ہوتے ہیں کہ i forget u۔ کیا یاد اسے نہیں کرتے جسے بھول جائیں یا جو یاد ہو اسے بھی یاد کیا جا سکتا ہے؟ یہ بھی سمجھ نہیں آتا کہ کیا یاد اسے کہتے ہیں جب کسی شخص سے جڑی کوئی بات یا کوئی کام ہو تو اس سے...
  11. مصطفے قاسم

    اپنے بارے میں۔۔۔۔۔۔کیسے لکھیں؟

    السلام علیکم! جناب آج میں آپ سب سے اس مسلہ کے بارے میں رہنمائی چاہون‌گا جس میں میں کئی عرصے سے مبتلا ہوں۔ میں اپنی ویبسائٹ کے لیے about me سیکشن ابھی تک نہیں لکھ سکا۔ سمجھ نہیں آتی بات شروع کیسے اور کہاں سے کروں اور ختم کیسے کروں۔ I don't wanna make it fact and Figure...
  12. مصطفے قاسم

    بہترین اردو بلاگنگ ویبسائٹ

    السلام علیکم! میں ناے ابھی گوگل بلاگرز پر رجسٹریشن کروائی مگر وہاں اردو میں بلاگنگ کی سہولت میسر نہیں ہے۔ کیا آپ برادران مٰن سے کوئی بتا سکتا ہے کہ وہاں‌اردو بلاگنگ کیسے کی جائے یا کوئی اور بہترین بلاگنگ ویبسائٹ جو اردو کی سہولت بہی دیتی ہو۔
  13. مصطفے قاسم

    five start rating script

    السلام علیکم! I want to ask you brother another question that I wanna put the 5 star rating script on articles n poetry in my website so people can vote by clicking on a star and teh script keeps record of each page indvidual. can anyone help me .. i couldn't find it
  14. مصطفے قاسم

    online bookmarking option on webpage

    السلام علیکم! I want to ask you brother that i've seen on many websites an option to add the current webpage to online bookmarking website e.g. del.icio.us or digg.com directly. for example u can check out http://java.sun.com ... can anyone help me so i cna also put this link on my webpages....
  15. مصطفے قاسم

    بے ڈھنگ سانجہ

    السلام علیکم! برادران محترم بندہ فائر فوکس 2.0.0.4 استعمال کر رہا ہے اور مجھے اردو محفل کو استعمال کرتے وقت بعض اوقات مسلہ آتا ہے کہ صفہ مکمل نظڑ نہیں‌آتا اور سکرولنگ بھی نہیں ہوتی۔ مثال کے طور پر بعض‌اوقات صفہ کی چوڑائی سکرین پر مکمل نہیں آتی اور سکرولنگ کا آپشن بھی نہیں‌ہوتا کے...
  16. مصطفے قاسم

    انیس مرثیہ از میر انیس

    [align=center] گرمی کا روز جنگ کی کیونکر کروں بیان ڈر ہے کہ مثل شمع نہ جلنے لگے زبان وہ لو کے الحضر، وہ حرارت کے الامان رن کی زمیں تو سرخ تھی اور ذرد آسمان اب خنک کو خلق ترستی تھی خاک پر گویا ہوا سے آگ برستی تھی خاک پر وہ لو، وہ آفتاب کی حدت، وہ تب و تاب کالا تھا رنگ دھوپ سے دن کا...
  17. مصطفے قاسم

    تعارف خوش آمدید محمد قمر فاروق

    السلام علیکم! ہم سب اردو محفل کے ارکان محمد قمر فاروق کو اردو محفل میں آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں۔ امید ہے آپ کا وقت یہاں پر خوشگوار گزرے گا۔ آپ سے درخواست ہے کہ برائے مہربانی اپنا یہاں محفل کے ارکان سے تعارف کروائیں۔ شکریہ
  18. مصطفے قاسم

    مائیکرو میڈیا ڈریم ویور کا لینکس متبادل؟

    السلام علیکم! میں برادران سے پوچھنا چاہوں گا کے میرے ذاتی ویب سائٹ کے پروجیکٹ کو جو کے فی الحال میں ونڈوز ایکس پی میں مائیکرو میڈیا ڈریم ویور میں کر رہا ہوں اس کو لینکس پر منتقل کرنے کیلیے مائیکرو میڈیا ڈریم ویور کا بہترین متبادل کونسا رہے گا۔ ویسے تو بہت سے میسر ہیں مگر اگر آپ...
  19. مصطفے قاسم

    FOSS Promotion Camp

    السلام علیکم! برادران مجھے ابھی ایک ورکشاپ کے بارے میں معلوم ہوا ھے جو فری سوفٹ ویئر کے متعلق آگہی کیلیے لاہور میں منعقد ہو رہی ھے۔ ورکشاپ 2 جولائی سے شروع ہو چکی ہے گو کہ کافی دیر سے پتا چلا مگر یطلاع کے مطابق یہ 8 جولائی تک جاری رھے گی۔ بندہ تو کل انشاءاللہ ضرور جانے کی کوشیش کرے...
  20. مصطفے قاسم

    پاکستان لینکس پلیٹ فارم

    اسلام و علیکم! بندہ حقیر کو مصطفےٰ قاسم کہتے ہیں اور میں “بیچلرز ان کمپیوٹر سائنسز“ کا طالب علم ہوں۔ میں نے حالیہ اس محفل میں شمولیت اختیار کی ہے اور یہاں پر لینکس کے لیئے با قاعدہ فارم کو دیکھ کر کافی خوشی ہوئی۔ میں بھی لینکس کا ابتدائی یوزر ہوں اور کچھ عرصے سے لینکس استعمال کر رہا ہوں۔...
Top