بے ڈھنگ سانجہ

مصطفے قاسم

محفلین
السلام علیکم!
برادران محترم بندہ فائر فوکس 2.0.0.4 استعمال کر رہا ہے اور مجھے اردو محفل کو استعمال کرتے وقت بعض اوقات مسلہ آتا ہے کہ صفہ مکمل نظڑ نہیں‌آتا اور سکرولنگ بھی نہیں ہوتی۔ مثال کے طور پر بعض‌اوقات صفہ کی چوڑائی سکرین پر مکمل نہیں آتی اور سکرولنگ کا آپشن بھی نہیں‌ہوتا کے باقی حصی سکرول کر کے دیکھ لیں کیا فورم کے سکرپٹ‌میں‌ایسا کوئی مسلہ ہے یایہ صرف میرے ساتھ ہے۔

مزید تفصیل کے لیئے میں‌سکرین شوٹس بھیجنے کی کوشیش کروں‌گا۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم،

جناب یہ سکرپٹ سے زیادہ براؤزر کا مسئلہ ہے۔ میں نے اسی لیے فورم کے صفحے کی چوڑائی کو کم کرکے 760px کر دیا تھا۔ لیکن کچھ صفحات پر بڑے سائز کے امیج پوسٹ ہونے کی وجہ سے دوبارہ سکرولنگ کا مسئلہ پیدا ہو جاتا ہے۔ میں اس سئلے کو جلدی حل کروں گا۔ اس کے لیے ایک آٹومیٹنگ امیج ری سائزنگ سسٹم شامل کرنا پڑے گا۔

والسلام
 
Top