Error while surfing: missing.html

مصطفے قاسم نے 'تجاویز، آراء و مسائل' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 29, 2008

  1. مصطفے قاسم

    مصطفے قاسم محفلین

    مراسلے:
    58
    AOA!
    I am getting page not found error frequently while surfing Mehfil in address bar it show the address of missing.html page. Why it's happening ​
     
  2. مجاہد آرائیں

    مجاہد آرائیں محفلین

    مراسلے:
    7
    یہ مسئلہ میرے ساتھ بھی ہے بعض اوقات تو پیج کھلتا ہی نہیں بہرحال اس سوال کا جواب منتظمین ہی دے سکتے ہیں۔
     
  3. عبدالوھاب کاٹھ

    عبدالوھاب کاٹھ محفلین

    مراسلے:
    34
    یہ مسئلہ آج میرے ساتھ بھی پیش آیا ہے missing.html یہ پہج لاگ ان کرنے پر آتا ہے
     
  4. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    39,550
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Aggressive
    آپ کس صفحے پر جانے کی کوشش کر رے تھے کہ 404 ایرر آیا؟ اس وقت http://www.urduweb.org/mehfil/forum.php غائب ہے کیونکہ ہم محفل کے کچھ رفتار کے مسائل حل کر رہے ہیں۔
     
  5. ظہور احمد سولنگی

    ظہور احمد سولنگی محفلین

    مراسلے:
    1,388
    میرے پاس لاگ ان کرنے سے آیا اور جب یورل تبدیل کرکہ دوبارہ لکھا تو کھل گیا۔
     

اس صفحے کی تشہیر