شاکر القادری بھائی کی مصروفیت کی وجہ سےخاکسار نے ان فائلز کو جو ابھی تک مکمل نہیں ہوئی تھیں، رینیم اور ری چیک کر دیا ہے۔ اب بفضل تعالی، محفل کی سالگرہ کیساتھ، پراجیکٹ کا پہلا کام یعنی گلفس کی رینمنگ مکمل ہو گئی ہے :)
اگلا مرحلہ یعنی ان نورین فانٹس کی پڑتال بھی 45 فیصد خاکسار نے مکمل کر لی ہے۔...