بھائی آپ تو ایسے پریشان ہو رہے ہیں جیسا سارے مسائل پاکستان میں ہی ہیں۔ یہاں ناروے جیسے امیر ملک میں بھی (جو کہ خود آئل نکالتا ہے( ، آجکل آئیل کی قیمتیں آسمان سے باتیں کر رہی ہیں۔ ابھی کچھ ہی عرصہ تک ہو سکتا ہے 200 رپے فی لیٹر تک جا پہنچے :(
بھائی جان : آپ نے بالکل درست موقع پر حدیث بیان کی۔ درحقیقت دجال یعنی امریکہ ظہور تو ہو چکا، لیکن ہم مسلمان اتنے لاسمجھ ہیں کہ سامنے کھڑا دشمن نظر نہیںآرہا اور آنے والے دجال کا انتظار کر رہے ہیں;)
اگر آپ کا خیال ہے کہ جوہری ہتھیار اس وقت سب سے زیادہ طاقت ور ہیں، تو آپ یقینا غلطی پر ہیں۔ امریکی حکومت ایک لمبے عرصہ سے ہارپ ٹیکنولوجی کو فائننس کر رہی ہے، جسکے ذریعہ سے زمین کے موسم، زمین کی سطح اور پورے قرہ عرض کو اپنی مرضی سے کنٹرول کیا جا سکتا ہے۔ قیاس کیا جارہا ہے کہ پچھلے مہینوں میں آنے...
اوپن سورس موزیلا فائرفوکس نے بھی مائکروسافٹ انٹرنیٹ اکسپلورر کو بلیک آؤٹ کرنے میں ایک اہم کر دار ادا کیا ہے۔ اسی طرح نیٹ سرچ گوگل نے بھی کئی سال قبل ایم ایس این سرچ انجن اور یاہو کی اجارا داری کو ختم کیا تھا،