نتائج تلاش

  1. arifkarim

    نوری نستعلیق کے لیے درکار پروگرام

    شکریہ محسن بھائی، فی الحال ان گلفس کی پڑتال کا کام مکمل نہیں ہوا ہے۔ تمام گلفس کی پڑتال کے بعد ان فانٹس کو ایک فائل میں مرج کرنے کیلئے آپ کا پروگرام مفید ہوگا۔ :)
  2. arifkarim

    ! یونیکوڈ قرآن پراجیکٹ کیلئے کام کی تقسیم !

    خاکسار نے سورہ الضحی - العصر پر کام مکمل کرکے فائلز یہاں اپلوڈ کر دی ہیں: http://unicodequran.freesitespace.net/unicodequran/ مین فائل آر ٹی ایف فارمیٹ میں اور آسان چیکنگ کیلئے پی ڈی ایف میں بھی موجود ہے۔ میں نے پروف ریڈنگ کے دوران ایک چیز یہ نوٹ کی ہے کہ بیشک آفس 2007 سروس پیک 1 میں فانٹ...
  3. arifkarim

    یوزر نیم اور ڈسپلے نیم

    درست فرمایا، بعض فرامز پر دستخط میں‌ایسی واحیات تصاویر لگی ہوتی ہیں کہ پوسٹس پڑھنے کی بجائے ساری توجہ ان تصاویر پر چلی جاتی ہے۔:)
  4. arifkarim

    یوزر نیم اور ڈسپلے نیم

    یہ کیسا سوال ہے؟ جو یوزر نیم آپنے محفل پر رجسٹریشن کے وقت دیاتھا، وہی ڈسپلے ہوگا نا!
  5. arifkarim

    اردو لغت (تاریخی اصول پر) بدلتے لسانی تناظر میں چند تجاویز

    محبوب خان: آپ اس لغت کو بھی استعمال کر سکتے ہیں‌جو کہ ایک اطلاقیہ کی صورت میں ہے۔ اس میں‌شامل الفاظ ایکس ایم ایل فارمیٹ میں ہیں۔
  6. arifkarim

    اردو لغت (تاریخی اصول پر) بدلتے لسانی تناظر میں چند تجاویز

    یہ تو مضمون کو مکمل پڑھنے کے بعد ہی پتا چلے گا کہ اس میں تحقیق کتنی ہے اور سیاست کتنی! :)
  7. arifkarim

    امریکا کے انسانیت سوز مظالم

    یہ واقعی تالی بان ہی ہیں، جو کہ عورتوں پر ہاتھ اٹھاتے ہیں اور اپنے آپ کو جہادی مرد کہتے ہیں۔ ان للہ و انا الیہ راجعون۔
  8. arifkarim

    جنگ عظیم پر فلمیں

    یہ آپ نبیل بھائی سے ہی پوچھئے۔ ;)
  9. arifkarim

    جاپان، بوڑھوں میں خودکشی میں اضافہ

    یہاں یورپ کے بعض ممالک ایک سکیم یہ چل رہی ہے کہ عمر رسیدہ بڑھوں کو یہ حق حاصل ہونا چاہئے کہ وہ اپنے ڈاکٹر سے کہہ کراپنی زندگی کا خاتمہ کر والیں۔ اور ایسے بہت سے کیسس سامنے آئیں ہیں جہاں بوڑھوں نے خود ڈاکٹروں کو پیسا دے کر خود کشی کروائی۔ اور اکثر وجوہات صرف یہ تھیں کہ وہ مزید اس دنیا میں رہنا...
  10. arifkarim

    اردو لغت (تاریخی اصول پر) بدلتے لسانی تناظر میں چند تجاویز

    محبوب:‌ اس آرٹکل کو پاکستان کی اردو انفارمیٹکس کے سلیبس میں شامل کروا دیجئے۔ اس کو مکمل پڑھنے اور سمجھنے میں کم از کم تین چار گھنٹے لگیں گے :grin: خیر آپ نے لکھا کہ اردو کی لغت کیلئے موجودہ اردو کی لغت سائٹس سے مدد لی جائے۔ تو یہاں کچھ لنکس پیش کر دیتا ہوں: 1۔ کرلپ کی اردو سے اردو ڈکشنری...
  11. arifkarim

    صمد خرم: قابل فخر اور با ضمیر پاکستانی !

    درست زینب:‌قوموں کی اصلاح، نوجوانوں کی اصلاح ‌ کے بغیر ناممکن ہے! اگر ہمارے نوجوانوں میں دم ہو تو جو رسید عمروں کی کرپٹ کھیپ ہے، جب وہ اس دنیا سے کوچ کر جائے گی تو پھر یہ بہادر جوان ہی اس ملک کو چلائیں گے!
  12. arifkarim

    القلم مہوش علی فونٹ

    بھائی آپ یونیکوڈ اور اوپن ٹائپ کی اصطلاح کو بھی تو سمجھیں: یونیکوڈ کا اصل مقصد یہ ہے کہ آپ کو زبان چینج کرنے کیلئے فانٹ‌ چینج کرنے کی ضرورت نہ پڑے۔ بیشک تمام عربی الخط زبانوں کے کیریکٹرز شامل کرنے سے فانٹ ‌ کا حجم چند کلو بائٹ‌ بڑھ جائے گا۔ لیکن پھر ساتھ ساتھ آپ کو ایک یونی ورسل فانٹ‌ بھی تو مل...
  13. arifkarim

    رپورٹ جنریشن کے لیے فونٹ لیب کا میکرو سیٹ اپ کرنا!

    پڑتال کرنا کوئی مشکل کام نہیں۔ مجھ سے جتنی فائلز ہوں‌ سکی، میں‌ کرلوں گا۔ اور ساتھ میں ہر فائل کی رپورٹ بھی جنریٹ‌ کر دوں۔ آپ اپنا دھیان پرگرامنگ پر ہی رکھیں :cool:
  14. arifkarim

    فالودہ آئس کریم ۔۔

    شکریہ حجاب، میری امی کو ترکیب پسند آئی :)
  15. arifkarim

    کام کی تقسیم

    جزاک اللہ، اب پڑتال کیلئے بھی تقسیمی دھاگہ بنالیں۔ شکریہ
  16. arifkarim

    حضرت مہدی کون؟

    لازمی نہیں کہ جو چیز قرآن میں شامل نہیں‌ وہ اسلام میں بھی شامل نہیں۔ قرآن پاک راہ حق ہے اور احادیث و سنت اس راہ پر چلنے کا عملی طریقہ! جیسے تھیوری اور پریکٹس۔
  17. arifkarim

    رپورٹ جنریشن کے لیے فونٹ لیب کا میکرو سیٹ اپ کرنا!

    کیا یہ بہتر ہے کہ ہم نے جن فانٹس کی گلفس رینیمنگ کی ہے، انکی پڑتال بھی ہم ہی کر لیں۔ چونکہ ہم ان پر ایک بار کام کر چکے ہیں اسلئے ان کی پڑتال میں آسانی ہوگی۔
  18. arifkarim

    امریکا کے انسانیت سوز مظالم

    درست فرمایا فاروق بھائی، لیکن یہ بھی تو سوچیں نا کہ مغرب نے جو آزادی عورتوں کو دی اسکے نتیجے میں‌ کیا عورت کا رتبہ بڑھ گیا؟؟؟ اسی آزادی کیساتھ ساتھ مغربی دنیا میں فحاشی کی ایسی انڈسٹری نے جنم لیا، جسکی پہلے خود مغربی معاشرے میں مثال نہیں‌ ملتی! اب اسی کھلے عام آزادی کا یہ نتیجہ نکل رہا ہے کہ...
  19. arifkarim

    ری نیمنگ کے کام کی پڑتال کے لیے رپورٹ جنریشن

    اگر یہ بات طے ہوجائے کہ لگیچرز بیسڈ پاک نستعلیق، لگیچرز کے اوپر علامات ڈالنے پر ٹوٹ جائے گا اور کیریکٹر بیسڈ پاک نستعلیق کا استعمال کرے گا تو پھر ہمیں اس قسم کے گلفس کی ضرورت ہی نہیں ہے۔مسئلہ تب ہوتا ہے جب ایک انتہائی خوبصورت نوری نستعلیق لگیچرز کے ساتھ ٹیڑا میڑا سا کیریکٹز بیسڈ لفظ‌ آجاتا ہے...
Top