ماوراء چلو کم از کم باقی ایر لائنز میں کولا تو مل ہی جاتی ہے۔
پی آئے اے کا ایک واقعہ: میرے کزن پاکستان سے ناروے آرہے تھے، انہوں نے مزید کوکا کولا مانگی تو جواب ملا: ''کولا ختم ہو گئی ہے! '' :grin:
یہ آج سے کوئی 5 سال پہلے کی بات ہے، اسوقت آٹے اور بجلی کا بحران نہیں آیا تھا ;)