نتائج تلاش

  1. arifkarim

    40 چہل احدیث

    توبہ! توبہ! توبہ! میرے چہل حدیث والے دھاگا کا تو چند دنوں میں حشر نشر ہو گیا! دیکھئے حضرات، ہر اک کا ایمان اپنا اپنا ہے! جسکو جو حدیث پسند آئے اس پر عمل کریں، اگر نہ آئے تو نہ کریں، ہر اک نے اپنی قبر میں‌ جانا ہے، کسی کی نہیں! اسلئے خدارا یہ اختلالفی بحث ختم کر دیں اور اپنی زندگیوں میں، اپنے...
  2. arifkarim

    نستعلیق کی تیاری

    درست فرمایا قادری بھائی، خاکسار کافی عرصہ سے دوستوں کو باور کرانے کی کوشش کر رہا ہے کہ چونکہ انپیج کے لگیچرز پر پہلے بہت بار کام ہو چکا ہے ، اس لئے عین ممکن ہے کہ اس پر مبنی فانٹس مستقبل میں کبھی ریلیز ہو جائیں۔ اسلئے اس پر کام کرنا یقینا وقت کا ضیاع ہوگا۔ عماد نستعلیق کو بنیاد بنانے پر...
  3. arifkarim

    رضی اللہ عنہ

    یونیکوڈ؛ 0613 ، لیکن یہاں پر صرف مخفف ظاہر ہوتا ہے۔
  4. arifkarim

    لمحۃ فکریہ

    گوگل پر تمام معلومات 100 فیصد درست نہیں ہوتیں، اگر آپ کا نظریہ مختلف ہے، تو بتائیں۔۔۔۔
  5. arifkarim

    شہرِ قائد میں بم دھماکے

    اس وقت قائد اعظم کی روح کیا سوچ رہی ہوگی؟
  6. arifkarim

    ترسیمہ جات کو ایک فونٹ میں اکٹھا کرنے پر کام!

    شکریہ نبیل، یہ مرحلہ تو ختم ہوا! اب پڑتال کا کام تیز کرنے کی ضرورت ہے۔ خاکسار نے جو 40 فائلوں کی پڑتال کی تھی اس میں کیریکٹر ''ۂ'' کا کوئی متبادل نہ ہونے کی وجہ سے وہاں عدد 1 لگانا پڑا تھا۔ نیز ہمیں‌ اعراب والے لگیچرز کا بھی کچھ کرنا ہے۔ محسن بھائی کہاں ہیں آپ؟
  7. arifkarim

    شہرِ قائد میں بم دھماکے

    اللہ پاکستان اور پاکستانیوں پر رحم فرمائے!
  8. arifkarim

    کام کی تقسیم

    نبیل بھائی رینیمگ کا کام مکمل ہو چکا ہے۔
  9. arifkarim

    نستعلیق کی تیاری

    اس تھریڈ پر بہت بحث و مباحثہ ہو رہا ہے، لیکن کوئی حل نکلتا نظر نہیں آتا۔ کل انشاءاللہ ایم بلال بھائی معیاری خطاطی پر کچھ لکھیں گے۔ جس فانٹ کی خطاطی ، اصلی خطاطی کے قوانین کے قریب ترین ہوگی، اسی کا انتخاب کیا جائے گا۔ ہمارے ہاں‌ حال یہ ہے کہ عمارت کی سب سے اونچی منزل بنا رہے ہیں‌اور بنیادیں...
  10. arifkarim

    گرافکس ! انپیج سے فوٹوشاپ تک، آسان طریقہ !

    بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ آج ہم انپیج سے متن اڈوبی فوٹوشاپ میں کاپی کرنا سیکھیں گے۔ اس کے لئے آپ کے پاس مندرجہ ذیل پروگرامز ہونا ضروری ہیں: ۔انپیج 2.4 ۔اڈوبی السٹریٹر سی ایس 3 ۔اڈوبی السٹریٹر سی ایس 3 ۱۔ سب سے پہلے انپیج میں ایک ٹیکسٹ باکس بنا کر کوئی بھی متن لکھیں: ۲۔ ایرو...
  11. arifkarim

    ترسیمہ جات کو ایک فونٹ میں اکٹھا کرنے پر کام!

    نبیل: میں نے پتہ لگایا ہے کہ ہم نے جن فائلز کی رینیمنگ کی تھی ان میں کم و بیش 16000 مکمل لگیچرز موجود ہیں، اور اتنی ہی تعداد میں لگیچرز پاک نوری نستعلیق کے پہلے ورژن میں بھی شامل کئے گئے تھے، جو کہ کافی حد تک درست کام کرتا تھا۔ اس لئے پہلے انکو استعمال میں‌ لایا جائے۔ اگر ان پر تجربہ کامیاب رہا...
  12. arifkarim

    ترسیمہ جات کو ایک فونٹ میں اکٹھا کرنے پر کام!

    ہم نے گلفس کو سارٹ آوٹ کرنے اور بعد میں انکے لک اپس تیار کرنے کیلئے انکی رینیمنگ کی تھی۔ آپ کا فانٹ چونکہ بہت بڑا تھا اسلئے ہم نے نوری نستعلیق کی 89 فائلوں کو آپس میں تقسیم کر دیا تاکہ کام جلدی ہو سکے۔
  13. arifkarim

    ان پیج اور کورل ڈرا جیسے کوئی اور پروگرام۔۔۔

    آپ کو لینکس آپریٹنگ سسٹم پر ایسے پروگرامز یقینامل جائیں گے، شاکر کہاں ہیں‌ آپ؟
  14. arifkarim

    آرزوئے وصال مت کیجے

    واہ عمار، اتنی سی عمر اور عمدہ شاعری!
  15. arifkarim

    تیسری سالگرہ سوفٹویر ڈے کا انعقاد

    ویسے میرے خیال میں جتنا ہم ویڈیو ٹوٹوریل سے سیکھ سکتے ہیں، اتنا لکھ کر نہیں‌ سمجھا سکتے۔ کیونکہ ہر بندا الفاظ کو اپنے طور پر سمجھتا ہے، اور اس طرح بعض‌ اوقات غلطیوں ہو جاتی ہیں‌ اور کنفیوژن ہو تی ہے۔ اسلئے ویڈیو ٹوٹوریل بہترین طریقہ ہے سکھانے کا۔۔۔۔ البتہ یہ لئیر اسٹائل اپلائی کرنے کا کچھ...
  16. arifkarim

    یہ بات سمجھ میں آئی نہیں

    بہت خوب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  17. arifkarim

    نستعلیق کی تیاری

    مہوش میں‌ آپ کے پلان سے متفق ہوں۔ نفیس نستعلیق کی خطاطی فیض لاہوری نستعلیق سے بہت ملتی جلتی ہے۔ اسلئے اسمیں‌ فیض نستعلیق کے گلفس شامل کرنا کوئی بڑا مسئلہ نہیں۔ اصل مسئلہ اسکی اسپیڈ اور اعراب کا ہے۔ جسکی مجھے امید ہے کہ کوئی نہ کوئی حل نکل آئے گا۔ اور ہمیں فیض نستعلیق کی خود خطاطی کر وانے...
  18. arifkarim

    نستعلیق کی تیاری

    مہوش بہن، دراصل بات یہ ہے کہ انپیج میں‌اردو لکھتے وقت جو لفظ لگیچر میں نہیں‌ ہوتا، وہ نوری کیریکٹر میں نظر آتا، یعنی ہمارا محبوب انپیج بھی تمام الفا ظ نوری نستعلیق میں نہیں لکھ سکتا۔ آپ نے یقینا پاک نوری نستعلیق کے سیمپلز دیکھیں ہوں گے۔ جو لفظ‌ لگیچر میں‌ نہیں‌ ہوتا وہ نستعلیق نما میں‌ نظر آتا...
  19. arifkarim

    ترسیمہ جات کو ایک فونٹ میں اکٹھا کرنے پر کام!

    بہت اچھا سوال اٹھایا ہے، بھائی جان، اس سوال کا جواب جواد بھائی ہی بہتر دے سکتے ہیں۔ انہوں نے اسکا پہلے بھی جواب دیا تھا، کوئی ایک سال پہلے: http://www.urduweb.org/mehfil/showpost.php?p=181847&postcount=68 اصل میں‌ چکر یہ ہے کہ نوری نستعلیق کی نورین فائلز میں بہت سارے لگیچرز کسٹم ہیں، یعنی وہ...
  20. arifkarim

    تیسری سالگرہ سوفٹویر ڈے کا انعقاد

    نبیل بھائی: میں‌اس پوسٹ‌ سے پہلے انپیج والے ٹوٹوریل پر کام کر چکا تھا، سو میں نے اصل میں کاشف مجید کا کام کر دیا۔ ;) کیا یہ غلطی معاف ہو سکتی ہے؟ :)
Top