شکریہ بلال، اگر آپ اپنی خطاطی کے نمونہ جات بھی جلد پیش کر دیں، تو اس کو بھی بنیاد کے طور پر کھڑا کیا جاسکتا ہے۔ چونکہ انپیج کے نوری نستعلیق کو اوپن ٹائپ میں کرنے کی بہت بار کوشش کی جاچکی ہے، اسلئے میری ناقص رائے میں فی الحال لگیچرز کی بجائے ایک قابل استعمال کیریکٹر بیس نستعلیق خط بنایا جائے، جو...