نتائج تلاش

  1. arifkarim

    ! گوانتا نامو بے کے قیدیوں کی داستان؛ اردو میں !

    حضرت اب تک 6 لاکھ سے زائد عراقی قتل ہو چکے ہیں، کیا یہ ہولوکاسٹ کی ایک قسم نہیں؟؟؟؟
  2. arifkarim

    امریکہ اور پاکستان

    ہی ہی ہی، کیا خوب کہا، واہ! نارتھ کوریا وار: 1952 ویتنام وار: 1975 گلف وار: 1990 افغانستان وار: 2001 عراق وار: 2003 ایران وار: 2008؟؟؟ پاکستان وار: 2012؟؟؟ یہ وہ لسٹ ہے ان جنگوں کی جسمیں امریکی افواج کا باقائدہ عمل دخل تھا۔ باقی جو سیاسی اور اقتصادی عمل دخل امریکی حکومت کا پوری دنیا...
  3. arifkarim

    امریکہ اور پاکستان

    بالکل، یہ سب نیو ورلڈ آرڈر کی کڑیاں ہیں جناب! جو ہماری فطرت میں ''نارمل ہے اسے ابنارمل کر دیا گیا ہے، اور جو ابنارمل ہے، اسے ''نارمل''۔ آپ لاکھ دفعہ سر پھوڑیں؛ نہ ہمیں‌ امریکہ والوں‌ کی سمجھ آئی گی اور نہ انہیں‌ ہماری۔۔۔ امریکی جاہلیت اور ایک طرفہ ذہنیت پر بننے والی یہ کامیڈی تمام...
  4. arifkarim

    پاکستانی معاشرہ کی تعریف کیجئے

    اٰمییییییییییییییییییییییییییییییییییین!
  5. arifkarim

    ! گوانتا نامو بے کے قیدیوں کی داستان؛ اردو میں !

    درست فرمایا بھائی جان، دراصل حالات کو دیکھ کر بہت افسوس ہوتا ہے اور دل بہت ہی ہی افسردہ۔ :( ابھی 8، 10 سال پہلے جب میں وہاں‌ پر تھا تو کم از کم روٹی اور بجلی تو عوام کو میسر تھی۔ اب تو امیر طبقہ بھی انتہائی پریشان ہے۔ میں‌ دیار غیر میں عوام کے اقتصادی مسائل تو دور نہیں کر سکتا، البتہ اس...
  6. arifkarim

    پاکستانی معاشرہ کی تعریف کیجئے

    اگر میں پاکستان میں‌ ہوتا تو ضرور اپنے معاشرے کے متعلق بتاتا،،، مجھے الزام نہ دیں۔۔۔۔۔
  7. arifkarim

    امریکہ اور پاکستان

    امریکہ میں آج بھی رنگ و نسل کی تخصیص جاری ہے۔۔۔ آپ چاہے مانیں یا نہ مانیں۔۔۔۔
  8. arifkarim

    ! گوانتا نامو بے کے قیدیوں کی داستان؛ اردو میں !

    میں فی الحال طالب علم ہوں‌ اور پاکستان نہیں جاسکتا، جونہی تعلیم مکمل ہوگی، انشاءاللہ پاکستان جاؤں گا، اگر اس وقت تک پاکستان موجود رہا تو :rolleyes:
  9. arifkarim

    لمحۃ فکریہ

    جی ہاں ویت نام کی جنگ فرانس نے شروع کی اور جب ہارنے لگا تو امریکہ سے مدد چاہی۔۔۔۔ امریکہ کی انوالومینٹ کے بعد جو ویتنام کا حشر نشر ہوا، وہ یہاں‌ بتانے کی ضرورت نہیں۔ اور طالبان کیلئے مجھے کسی ایک شخص کے بیانات پڑھنے کی ضرورت نہیں۔ ہسٹری ایک شخص نہیں لکھتا!
  10. arifkarim

    ! جارج بش اور 9/11 کا سچ!

    یہ ویڈیوذ جارج بش کا 9/11 پر جھوٹ کو ثابت کرتی ہیں۔ میرا سوال یہ ہے کہ ، کیا جارج بش کا جھوٹ بولنا بھی ایک جھوٹ ہے،؟! http://www.youtube.com/watch?v=Sm73wOuPL60 http://www.youtube.com/watch?v=KlWSv0NZBRw http://www.youtube.com/watch?v=VCvqXXnxLZw
  11. arifkarim

    لمحۃ فکریہ

    جی ہاں‌ اگر مسئلہ کشمیر میں امریکہ اور اقوام متحدہ نہ آتے تو یہ مسئلہ 1948 میں‌ ہی حل ہو جاتا!
  12. arifkarim

    امریکہ اور پاکستان

    ہاہاہا! مجھے یقین نہیں‌ آرہا کہ آپ امریکی سوسائٹی و کلچر و تہذیب سے اسقدر مرعوب ہیں۔ ہم پاکستانی امریکی درندے نہیں‌ ہیں کہ اپنے مفاد کی خاطر دوسرے ممالک و اقوام کو تباہ کرنا شروع کر دیں۔ امریکہ جس طریقے سے اپنی عوام کا خیال رکھ رہا ہے، وہ تو سب کو پتا ہے۔ طوفان کیتھرینا کے لاچار سیاہ فام...
  13. arifkarim

    لمحۃ فکریہ

    لو جی ایک اور لطیفہ۔۔۔۔ پہلے امریکی ملکوں کے حالات بگاڑتے ہیں اور پھر جب جنگ جیسا ماحول پیدا ہو جاتا ہے تو پھر انکو اپنا اسلحہ مہنگے داموں بیچتے ہیں، جنگ کیلئے۔۔۔۔۔ پاکستان نے کشمیر کا مسئلہ 1948 کی جنگ میں‌ حل کر لیا تھا کہ امریکی یو این او کے دھکے سے درمیان میں آگئے اور یہ مسئلہ آج 60 سال...
  14. arifkarim

    امریکہ اور پاکستان

    جب اسرائیل اور ہزبلا کی جنگ جاری تھی 2006 میں ۔۔۔ اس وقت ایک موقع پر جارج بش نے یہ بیان دیا تھا ۔۔۔۔ اسکی تاریخ مجھے یاد نہیں۔۔۔۔۔۔۔ اور پوری دنیا میں‌ کیا صرف امریکی مفاد ہی کی حیثیت اور قدرہے؟ کیا پوری دنیا صرف امریکہ ہی کی جاگیر ہے کہ جب چاہے جہاں چاہے پنگے لینا شروع کردے؟ ملکی مفاد میں‌...
  15. arifkarim

    ! گوانتا نامو بے کے قیدیوں کی داستان؛ اردو میں !

    اگر آپ کو پاکستان کے حالات سدھارنے کی اتنی ہی فکر ہے تو امریکہ چھوڑ کر پاکستان کیوں نہیں‌ چلے جاتے؟ باہر بیٹھ کر فکر کرنے سے حالات کیسے سدھریں گے؟
  16. arifkarim

    لمحۃ فکریہ

    ظاہر ہے جسکی لاٹھی اسکی بھینس! امریکہ کے پاس طاقت ہے، وہ جو چاہے کرے۔ اس کی ناجائز طاقت کے استعمال پر تنقید کرتے ہیں تو آپ کو برا لگاتا ہے۔ پاکستانی قوم کبھی بھی مردہ نہ تھی اگر اسے امریکی امداد نہ ملتی۔۔۔ 1965 اور 1971 کی جنگ میں‌اسلحہ کس نے فراہم کیا؟ امریکہ نے۔۔۔۔۔۔۔۔ طالبان کسنے بنائے ؛...
  17. arifkarim

    ! گوانتا نامو بے کے قیدیوں کی داستان؛ اردو میں !

    اس کتاب کے مطابق اس وقت گوانتانامو بے میں 20 سے زائد ممالک کے 785 قیدی اسیری کی زندگی گزار رہے ہیں۔۔۔۔ آپ کا منہ بند کرنے کی ضرورت نہیں۔ امریکہ کا منہ کون بند کر سکتا ہے؟ :grin: اگر اردو کسی کی جاگیر نہیں تو امریکی تنقید بھی کسی کی جاگیر نہیں۔ ہمارا حق ہے کہ ہم امریکہ پر جتنی چاہے تنقید...
  18. arifkarim

    لک اپس کی تیاری کا اطلاقیہ

    نوٹ: یہ اطلاقیہ کسی نسخ‌ فانٹ کے لک اپس بنانے کیلئے تو استعمال ہو سکتا ہے۔۔۔۔ عماد نستعلیق جیسے نستعلیق فانٹ میں لک اپس بنانے کیلئے مختلف الگو ری دم بنانی پڑے گی!
  19. arifkarim

    لک اپس کی تیاری کا اطلاقیہ

    با پا تا ٹا: bay_i alif_f -> ba pay_i alif_f -> pa tay_i alif_f -> ta ttay_i alif_f -> Ta 8 حرفی بیٹسمینو: bay_i chotiyay_m ttay_m seen_m meem_m chotiyay_m noon_m wao_f -> biTsminw
  20. arifkarim

    لک اپس کی تیاری کا اطلاقیہ

    شاکر اسپیسینگ اور فارمیٹنگ کی فکر نہ کرو۔ میں‌ کوشش کروں گا کہ 18000 ترسیمہ جات ایک ہی فائل میں‌ ہر لائن میں ایک ترسیمہ کے حساب سے پوسٹ‌ کر سکوں ۔۔۔۔ اس طرح‌ فارمیٹنگ کے مسائل سے بچا جا سکے گا۔:)
Top