درست کہا دوست، نوری نستعلیق کی آمد سے پہلے پورے پاکستان میں ہر جگہ لاہوری نستعلیق ہی استعمال ہوتا تھا۔ جب یہ نوری نستعلیق نیا نیا اخبارات میں آیا تو لوگوں نے خوب شور مچایا کہ یہ کیا مشینی انداز ہے۔ لیکن پھر آہستہ آہستہ اسکی عادت ہو گئی اور لاہوری نستعلیق کے کاتب دیوالیہ! :eek:
اب تو انپیج 3...