نتائج تلاش

  1. arifkarim

    ! بخاری شریف اور صحیح مسلم، انپیج فارمیٹ میں !

    فارق صاحب آپ دیکھ سکتے ہیں کہ احادیث بھی درست تشریح و ترجمہ کے بغیر ناکافی ہیں۔۔۔۔ اسلئے ہر حدیث کی درست تشریح‌ کے بغیر اسکے معانی سمجھنا ناممکن ہے!
  2. arifkarim

    تیسری سالگرہ سالگرہ ٹورنامنٹ

    اوہو میرا مقابلہ پھر زیک سے ہوگا:(
  3. arifkarim

    امریکہ اور پاکستان

    حد ہو گئی فواد بھائی۔ جھوٹ‌ پر جھوٹ۔۔۔۔۔ اپنے ملک میں پابندی تو امریکہ نے لوگوں‌ کو دکھانے کیلئے نہیں‌ لگائی۔۔۔۔۔ باقی انکی ساری خارجہ پالیسی صرف امریکی مفادات کیلئے بنائی جاتی ہیں۔ اب ان پالیسیز کی وجہ سے چاہے پوری دنیا ختم ہو جائے، انہیں‌ کوئی پرواہ نہیں۔ جارج بش جب اسلام کو فیشسٹ مذہب کہہ...
  4. arifkarim

    ! زندگی کی پیدا ئش: خدا کی تخلیق یا ارتقا؟ !

    بھائی میں‌ پہلے بھی وضاحت کرچکا ہوں کہ ڈارون کا نظریہ ارتقا درست ہے۔۔۔۔ بس اس میں روحانیت اور انواع کے ذاتی شعور کی پیدائش کا کہیں‌ ذکر نہیں۔۔۔۔ یعنی یہ صرف ایک مادی تھیوری ہے۔ اس زندگی کے مقصد کو سمجھنے کیلئے خدا تعالی نے انسان کو مذہب عطا کیا ہے۔ کیونکہ اگر ہم مذہبی نہ ہوں‌ تو ہماری زندگیاں...
  5. arifkarim

    لمحۃ فکریہ

    خرم آپ کی فلسفیانہ باتیں میری سمجھ سے باہر ہیں۔۔۔۔۔ تاریخ‌ گواہ ہے کہ ذالفقار علی بھٹو جیسا لیڈر پاکستان میں‌ نہ پہلے تھا، نہ بعد میں‌ آیا۔ پوری قوم اسکے ساتھ تھی۔۔۔۔ پھر آخر کیا وجہ تھی کہ وہ پاکستان کے حالات نہ بدل سکا۔ اسی طرح کیوبا کا لیڈر فیڈل کاسٹرو بھی اتنے سال اپنی عوام کا ساتھ ہوتے...
  6. arifkarim

    ! گوانتا نامو بے کے قیدیوں کی داستان؛ اردو میں !

    خرم اگر آپ کو پاکستان سے اور اس معاشرے سے اتنی ہی نفرت ہے تو پھر یہاں رائج زبان اردو کیوں استعمال کرتے ہیں؟ اسے بھی رہنے دیں‌اور انگریزی پر آجائیں۔ دوسرا گوانتانومو بے میں‌ کتنے قیدی موجود ہیں، انکی لسٹ اس کتاب میں موجود ہے۔ اسے پڑھئے اور پھر سوال کیجئے۔۔۔۔
  7. arifkarim

    ! گوانتا نامو بے کے قیدیوں کی داستان؛ اردو میں !

    امریکہ پر جائز تنقید سب کو بری لگ رہی ہے۔ :) اس تھریڈ کا مقصد امریکی نا انصافی جو کہ وہ ایک خاص طبقے کیساتھ کر رہا ہے، کی طرف توجہ دلانا ہے۔ ناکہ اپنے گریبان میں جھانکنا۔۔۔
  8. arifkarim

    ! گوانتا نامو بے کے قیدیوں کی داستان؛ اردو میں !

    ہاہاہا، جن قیدیوں کو رہا کیا گیا، اگر انکی داستان بھی آپ پڑھ لیں تو یہی کہیں گے کہ بہتر تھا انہیں‌ مار دیا جاتا۔ ذہنی و جسمانی تشدد کے بعد رہا کئے گئے قیدی آج بھی دربدر کی ٹھوکریں کھا رہے ہیں۔ انکی زندگی کبھی بھی قید سے پہلے والی زندگی نہیں رہی! اور دوسری بات یہ کہ افغانستان پر امریکی حملے کی...
  9. arifkarim

    لک اپس کی تیاری کا اطلاقیہ

    شکریہ دوست، دو حرفی لگیچرز میں‌ کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ دراصل وہ فائل مختلف طریقے سے مارمیٹ کی گئی ہے۔ اسلئے لک اپس درست نہیں‌ بنتے۔
  10. arifkarim

    ! گوانتا نامو بے کے قیدیوں کی داستان؛ اردو میں !

    خالی مزمت سے کچھ نہیں ہوگا! عراق وار سے پہلے اور بعد میں بھی امریکی عوام نے مذمت کی۔۔۔۔ کچھ ہوا؟ افغانستان پر امریکی حملے کی بھی امریکی عوام نے بہت مذمت کی، مگر کچھ فرق پڑا؟ اصل مسئلہ وہاں پر کئے جانے والے مظالم اور یہ مظالم کرنے والے فوجیوں پر ایکشن لینے کا نہیں۔ اصل مسئلہ یہ ہے کہ وہاں پر...
  11. arifkarim

    ! گوانتا نامو بے کے قیدیوں کی داستان؛ اردو میں !

    جی بالکل ؛ تھوڑے بہت ایکشن لئے ، باقی دنیا کو دکھانے کیلئے۔ جب باقی دنیا مطمئن ہو گئی تو پھر وہی سلسلہ۔۔۔۔ یہ کیا طریقہ ہے ایکشن لینے کا؟؟؟ اگر ان قیدیوں کا کوئی قصور ہے تو انہیں کورٹ میں‌ لیجا کر سزا دلوائی جائے۔ اور اگر یہ بے قصور ہیں ‌ تو انہیں وہاں قید کر کے تشدد کرنے کا کیا مقصد؟؟؟
  12. arifkarim

    امریکہ اور پاکستان

    امریکہ والے تو 9/11 کی بے گناہی بھی ثابت نہ کر پائے اور اُس تھریڈ سے رفو چکر ہو گئے۔ سب جانتے ہیں‌ کیا جھوٹ ہے اور کیا سچ، لیکن پھر بھی بحث و مباحثہ جاری ہے۔۔۔۔ عجیب بات یہ ہے کہ امریکہ کی تائید صرف امریکہ میں رہنے والے ہی کرتے مثلا: زیک، خرم اور فواد صاحب۔ اسکا مطلب یہ ہوا کے وہاں پر میڈیا...
  13. arifkarim

    ! گوانتا نامو بے کے قیدیوں کی داستان؛ اردو میں !

    یہاں پاکستانی جیلوں کا سوال ہی نہیں ہے۔ جب امریکہ جیسی '' سیوی لائزڈ'' قوم اور انسانی حقوق کے تحفظ کے دعوے دار اپنی جیلوں کی نگرانی نہیں کر پا رہے تو ہمارا ترقی پذیر پاکستان کیا کرے گا؟!
  14. arifkarim

    ! گوانتا نامو بے کے قیدیوں کی داستان؛ اردو میں !

    خاکسار کو ایک کتاب ملی ہے جس میں گوانتانامو بے کے‌ قیدیوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کی ایک لمبی داستان رقم ہے۔ کتاب اردو میں ہے۔‌اسلئے اسے پڑھنا قدرے آسان ہے۔ http://www.fileden.com/files/2008/5/23/1926615/Guantanamo%20Bay.pdf ایک سوال میرا امریکہ کے حمایتوں سے یہ ہے کہ افغانستان اور عراق میں...
  15. arifkarim

    جاوا اردو ایڈیٹر کا ابتدائی ورژن!

    بہت خوب۔ تیز گام گازمن رکھیئے! :)
  16. arifkarim

    لک اپس کی تیاری کا اطلاقیہ

    دوست: شاکر القادری بھائی کی بات درست ہے۔ لک اپس میں جتنے کم الفاظ استعمال ہوں گے۔ وولٹ کو انہیں کمپائل کرنا اتنا ہی تیز ہوگا اور فانٹ‌ سائز بھی کم ہوگا۔ دوسرا کرلپ لگیچر لسٹ میں 8 حرفی فائل کے درست لک اپس بنتے ہیں جبکہ دو حرفی فائل میں اسکی فارمیٹینگ کی وجہ لک اپس صحیح نہیں‌ جنریٹ ہوتے۔ کیا...
  17. arifkarim

    لک اپس کی تیاری کا اطلاقیہ

    با پا تا ٹا کے یہ لک اپس بنے: ini_bay end_alif ini_pay end_alif ini_tay end_alif ini_ttay end_alif 8 حرفی لفظ بیٹسمینو کے: ini_bay mid_chotiyay mid_ttay mid_seen mid_meem mid_chotiyay mid_noon end_wao
  18. arifkarim

    لک اپس کی تیاری کا اطلاقیہ

    شکریہ دوست، اطلاقیہ درست کام کر رہا ہے۔ قادری بھائی آپ کو مبارک ہو! :)
  19. arifkarim

    لمحۃ فکریہ

    جن پاکستانیوں سے میرا رابطہ ہے، انکے مطابق فی الحال تو عذاب قبر کے مزے لے رہے ہیں۔۔۔۔ دراصل عوام اتنے مایوس ہو چکے ہیں کہ بہتری کی امنگ ہی اب انکے دلوں میں ختم ہو گئی ہے :(
  20. arifkarim

    ! بخاری شریف اور صحیح مسلم، انپیج فارمیٹ میں !

    اسکا ایک ہی حل ہے: Go to the source! کسی ماہر تاریخ آرکیو لو جسٹ سے رابطہ کریں کہ کہیں سے پرانی ترین صحیح بخاری کا متن مہیا کر کے دے۔ اس طرح پتا لگ جائے گا کہ یہ خلاف قرآن احا دایث کو کیوں صحیح بخاری میں شامل کیا گیا؟ کیونکہ جہاں تک میں نے پڑھا ہے ۔ احادیث کی 6 کتب پر تمام مسلمانوں کا اتفاق ہے...
Top