زیک یہ مراسلہ میں پہلے بھی پوسٹ کر چکا ہوں:
1۔ کرلپ کی اردو سے اردو ڈکشنری:
http://www.crulp.org/oud/
2۔ پاک ڈیٹا کی انگلش ٹو اردو: الفاظ: 35,000+
http://urduseek.com/
3۔ اردو انگریزی لغت، الفاظ: 1,35,000+
http://www.urduenglishdictionary.org/
اسکے علاوہ تصویری شکل میں الفاظ ظاہر کرنے والی...