نتائج تلاش

  1. arifkarim

    القلم قرآن فونٹ ریلیز

    شاکر بھائی: لفظ الیم والا مسئلہ تمام لام انیشلز میں تھا۔ اس کو میں نے با آسانی دور کر دیا ہے۔ دراصل سلیم فانٹ کا وولٹ درست نہیں تھا۔ اس لئے غیر معمولی مسائل آرہے تھے۔ انشاءاللہ چند روز تک اگلا ورژن بہترین نتائج کیساتھ ریلیز کرتا ہوں۔
  2. arifkarim

    القلم قرآن فونٹ ریلیز

    نوٹ: ابھی یہ فانٹ نیٹ کیلئے 100 فیصد قابل استعمال نہیں۔ اسکی پروگرامنگ کو کوئی بھی براؤزر سمجھ نہیں پا رہا۔ آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا۔
  3. arifkarim

    القلم قرآن فونٹ ریلیز

    بھائی اوپن ٹائپ ہے۔ اور آج قرآنی فانٹ پر ہی بنا ہے
  4. arifkarim

    ! القلم قرآن فانٹ ، ریلیز !

    میں نے اس میں کچھ مزید مسائل بھی دیکھے ہیں۔ ان کو درست کرنے کی کوشش کر رہا ہوں۔
  5. arifkarim

    ویڈیو ٹیوٹوریل ! برقی کتاب کی انڈکس لنکنگ سیکھیں !

    آپ انپیج کا کریک ورژن استعمال کر رہے ہیں۔ اڈوبی اکروباٹ انپیج 2،93 پرو پر درست کام کرتا ہے۔
  6. arifkarim

    القلم قرآن فونٹ ریلیز

    جزاک اللہ قادری بھائی، میں اس میں کچھ بہتری کر رہا ہوں۔ جونہی میرا نیٹ‌ ٹھیک ہوتا ہے، اسے اپلوڈ کر دوں گا!
  7. arifkarim

    ویڈیو ٹیوٹوریل ! برقی کتاب کی انڈکس لنکنگ سیکھیں !

    یہ تو آپ کی نوازش ہے، وگرنہ ہم تو سیدھے سادھے لوگ ہیں :)۔ خاکسار اس آٹو پلے کو روکنے کی کوشش کرتا ہے۔
  8. arifkarim

    ویڈیو ٹیوٹوریل ! برقی کتاب کی انڈکس لنکنگ سیکھیں !

    بھائی جان اڈوبی 8 پروفیشنل میں‌ رائٹر بھی ہوتا ہے!
  9. arifkarim

    ویڈیو ٹیوٹوریل ! برقی کتاب کی انڈکس لنکنگ سیکھیں !

    quality=high width=776 height=577 parameter=parameter_value
  10. arifkarim

    پاک نستعلیق ورژن 1۔1 جاری کر دیا گیا۔

    انپیج 3 ، 2005 میں ریلیز ہوا تھا۔ اور یہ ورژن آپ کو مختلف دیگر فارمز سے مل جائے گا۔ مگر یہ اصلی ڈونجل کے بغیر کام نہیں کرے گا۔ انپی 3 فیض نستعلیق کیساتھ ابھی تک ریلیز نہیں ہوا۔ شبہ ہے کہ انپیج والے اسے بڑے اداروں میں خفیہ طور پر بیچ رہے ہیں۔
  11. arifkarim

    لمحۃ فکریہ

    مسلمانوں نے سائنسی میدان میں ترقیاں، 800- 1200 عیسوی کے درمیان کی تھیں۔ 1200 تک بغداد علم و فن کا مرکز تھا۔ ساتھ ہی میں 1400 تک اندلس کی سلطنت میں بھی مسلمان سائنسدانوں اور اسلامی علوم کے ماہروں نے اپنا لوہا منوایا۔ جب 1200 کے بعد طاطاریوں نے بغداد کو تباہ کیا تو تمام علوم کی کتب جلا دیں۔ اسی...
  12. arifkarim

    تیسری سالگرہ سالگرہ ٹورنامنٹ

    ہاہاہاہا، یہ تو رزلٹ سیو ہی نہیں کر رہا!
  13. arifkarim

    ]::::: اسلام میں موسیقی اور گانے ::::: پہلا حصہ ::: شرعی حیثیت :::::

    دوستو بحث و مباحثہ میں کیوں پڑتے ہو۔ فلم خدا کیلئے دیکھ لو۔ موسیقی کی حقیقت جان جاؤ گے۔ اگر موسیقی اسلام میں حرام ہے تو پھر حضرت سلیمان علیہ السلام کو ساز اور رگوں کا علم کیوں دیا گیا؟ کیا یہ فن و علم اس وقت خدا کی نظر میں جائز تھا، اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں حرام ہو گیا؟
  14. arifkarim

    باعزت اسلامی قتل، پتھر مار مار کر انسانوں کا شکار

    میرے خیال میں سنگساری صرف ہم جنس پرستوں کیلئے ہے، کیا خیال ہے فاروق بھائی؟ قوم لوط پر پتھر انکی ہم جنس پرستی کی وجہ سے بر سائے گئے تھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  15. arifkarim

    موبائل فون صحت کیلئے خطرہ

    دوستو؛ موبائل کی لہریں بہت پاور فل ہوتی ہیں، اس لئے موبائل حتی الوسع کم استعمال کر یں۔
  16. arifkarim

    مبارکباد شمشاد بھائی کے پچاس ہزار پیغامات

    باقی 644 بھی جلد ہو جائیں گے۔۔۔۔ آپ کی رفتار ہی اتنی تیز ہے، زیادہ وقت نہیں لگے گا۔
  17. arifkarim

    پیپر وُڈ سٹائل

    نوٹ: ذاتی پیغامات میں فارورڈ کا بٹن اس اسٹائل میں نہیں‌ ہے!
  18. arifkarim

    کیادین کے کام میں اجرت لی جا سکتی ہے؟

    پرانے زمانے کے عالم دین کا کیا طریق تھا؟ امام ابو حنیفہ اور عبدالقادر جیلانی، انکا ذریعہ معاش کیا تھا؟
  19. arifkarim

    امریکہ بہادر

    زیک ایف بی آئی سب کچھ جانتے ہوئے بھی خاموش ہے۔ آخر ہم امیریکن پراپیگینڈا دیکھنا ترک کیوں نہیں‌ کر دیتے؟
  20. arifkarim

    گرافکس جگمگاتی عبارت

    زبردت! بہت اچھا بنایا ہے آپنے
Top